معالم العرفان فی دروس القرآن (۱)

فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۱)

پیش لفظ طبع اول از الحاج لال دین

پیش لفظ طبع چہارم از الحاج لال دین

سخنہائے گفتنی طبع چہارم از مولانا محمد اشرف

درس ۱

عظمتِ قرآن

جہادِ کبیر

قرآن بطور بہار دل

قرآن بطور معجزہ

قرآن ذکرِ الٰہی ہے

تلاوتِ قرآن کا اجر

درس ۲

تعوذ بطور ذکر

اقسامِ ذکر

تسبیح

تحمید

تکبیر

تہلیل

حوقلہ

حسبلہ

بَسملہ

استعانت

تبارک

تعوذ

تعوذ کی ضرورت

حواس ظاہرہ و باطنہ

شیطان سے پناہ طلبی

تعوذ کی تعلیم

مسنونہ تعوذات

قرآنی تعوذات

درس ۳

ربط مضامین

بسم اللہ سے ابتدا

بسم اللہ جزءِ قرآن یا سورۃ

نماز میں بسم اللہ

بسم اللہ بوقت ذبح

ہر کام میں بسم اللہ

ب ۔ اور اسم

اللہ ۔ رحمٰن اور رحیم

ٹھوکر لگنے پر بسم اللہ

معاہدہ حدیبیہ میں بسم اللہ

اول و آخر قرآن

درس ۴

اسماء القرآن

قرآن

فرقان

تذکرہ

ہدایت

نور

بصائر

روح

رحمت

شفاء

موعظت

تبیان

قیّم

احسن الحدیث

مثانی

برہان

الکتاب

ذکر

درس ۵

مسائلِ تلاوت

ربطِ مضامین

تلاوتِ قرآن کا اجر

ایصالِ ثواب

نفلی عبادت کا ثواب

قرآن کا بھول جانا

تلاوت بطور پیشہ

ختمِ قرآن پر دعا

قرآن پاک کا سننا

تلاوت میں خوش الحانی

درس ۶

فضائلِ قرآن اور اصولِ تفسیر

ربطِ مضامین

اشرف کتاب

اشرف رسول

اشرف فرشتہ

اشرف سرزمین

اشرف مہینہ

اشرف رات

تفسیر القرآن بالقرآن

تفسیر بالسنۃ

معاذ بن جبلؓ اور اجتہاد

امام ابو حنیفہؒ کا طریقۂ تفسیر

عبد اللہ بن مسعودؓ

عبد اللہ بن عباسؓ

تفسیر بالرائے حرام ہے

تباہی کے اسباب

درس ۷

قرآن کریم کا موضوع اور سورۃ فاتحہ

ربطِ مضامین

قرآن کا موضوع

عالمی اور قومی نبی

اسلام کی عالمی حیثیت

اصلاحِ علم و عمل

کوائفِ قرآن

اہلِ تشیع کی کذب بیانی

سورۃ فاتحہ کے کوائف اور فضائل

مضامینِ سورۃ

درس ۸

سورۃ فاتحہ دیباچۂ قرآن

صفاتِ ربوبیت و عبدیت

انسانی جسم کے عناصر

نفسِ شیطانی، بہیمی اور ملکی

ملکیت اور بہیمیّت کی کشمکش

خلاصہ کُتبِ آسمانی

درس ۹

اسمائے سورۃ فاتحہ

فاتحۃ الکتاب

سورۃ الحمد

ام القرآن

سبع مثانی

وافیہ

کافیہ

اساس

شفاء

تعلیم المسئلہ

شکر

دعا

رقیہ

واقیہ

کنز

سورۃ الصلوٰۃ

درس ۱۰

نماز میں سورۃ فاتحہ کا حکم

ارکانِ نماز

مطلق قراءت فرض ہے

سورۃ فاتحہ واجب ہے

امام بخاریؒ کا استدلال

محض قراءۃ کا حکم

فاتحۃ خلف الامام

ائمہ ثلاثہ کا مسلک

مسلک امام بخاریؒ و بیہقیؒ

مسلک امام ابوحنیفہؒ

خلاصہ بحث

درس ۱۱

ربطِ کلام

کلمۂ حمد

ہر حالت میں حمد

صفتِ ربوبیت

لفظ رب کا معنٰی

لفظ عالم کا مفہوم

صفت رحمان اور رحیم

ایک دوسرے پر رحم

روزِ جزاء

درس ۱۲

عبادت و استعانت میں تحقیق

ضمیر میں تقدم و تأخر

عبادت و استعانت میں تقدم و تأخر

مردم خیز خطہ

عبادت میں خلوص

اللہ اور بندوں کا حق

الوہیت کی شرائط

توحید کے چار درجات

درس ۱۳

ربطِ مضامین

عبادت کی تعریف

عبادت کی غایت

خاندانِ شاہ ولی اللہؒ

عبد اور معبود کے درمیان نسبت

عبادت کی عملی صورت

آنکھ

کان

ہاتھ اور پاؤں

اعضائے باطنہ

درس ۱۴

عبد اور معبود

مسئلہ استعانت اور شفا

کوئی چیز مؤثر بالذات نہیں

اسباب سے استفادہ

عبادت میں استغراق

عبودیت کے اثرات

حقیقت معجزہ و کرامت

درس ۱۵

استعانت اللہ کی شرط ہے

صراطِ مستقیم

اولین استعانت

قوائے عقل و فہم

رسول اور کُتب

اسرار و معارف

ہدایت کا بہترین طریقہ

طلبِ صراط پر اعتراض

مادی اور روحانی راستے

درس ۱۶

ربطِ آیات

نمونہ کی ضرورت

دینی انعام

روحانی انعام

کسبی انعام

تکبر کی قباحت

انعام یافتہ گروہ

درس ۱۷

ربطِ آیات

نمونہ کی اہمیت

انبیاء

انبیاء کا علمی اور عملی ورثہ

انبیاء کی معصومیت

صدیق

شہداء

صالحین

غلط نسبت مفید نہیں

صوفیائے کرام کی طرف نسبت

اصحابِ مذاہب کی نسبت

یہود و نصارٰی کی نسبت

خواجہ ابراہیم ادہمؒ

اورنگ زیب عالمگیرؒ

درس ۱۸

ربطِ آیات

مغضوب علیہ اور ضال

حاتم طائی کی بہن

عدی طائیؓ کا قبولِ اسلام

یہودی اور عیسائی

منعم علیہ اور مغضوب علیہ

شیطان کے داخلے کے تین راستے

ابلیس کا واویلا

درس ۱۹

تین اہم مسائل

فروعی اختلافات

آمین

رفع یدین

ہاتھ باندھنا

فاتحۃ خلف الامام

تشہد

اذان

حج

بنی قریظہ کا واقعہ

حرف ض کا مخرج

کلامِ الٰہی ہونے پر اعتراض