معالم العرفان فی دروس القرآن (۲)

پیش لفظ از الحاج لعل دین صاحب (ایم اے علومِ اسلامیہ) لاہور

سخنہائے گفتنی از محمد اشرف (فاضل مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ)

درسِ اول (آیت ۱ تا ۲)

سورۃ اور آیت

آیت کے مختلف معانی

سورتوں اور آیتوں کی ترتیب

سورتوں کی اقسام بلحاظ طوالت

وجہ تسمیہ

مکی اور مدنی سورتیں

ترتیبِ تلاوت کی حکمت

فضیلت سورۃ

مضامین سورۃ

نام اور کوائف

سورۃ فاتحہ اور سورۃ بقرہ میں ربط

مہماتِ دین

معرفتِ الٰہی

ثبوتِ نبوت

استقامت کی ضرورت

مجاہدہ

معاد

درسِ دوم (آیت ۱ تا ۱۰)

محکمات، متشابہات، مقطعات

احکامِ خداوندی اور ان کی حکمتیں

حروفِ مقطعات پر مفسرین کے مباحث

حضرت صدیق اکبرؓ

حضرت علی مرتضٰیؓ

حضرت امام شعبیؒ

حضرت ابن مسعودؓ

حضرت امام رازیؒ

مقطعات اسمائے الٰہی ہیں

مقطعات اسمائے قرآنی ہیں

مقطعات بحیثیت چیلنج

امام اخفسؒ کی رائے

عبد اللہ بن عباسؓ کا قول