معالم العرفان فی دروس القرآن (۳)

فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۳)

درس ۵۵ ⸺ (آیات ۱۴۲ و ۱۴۳)

تحویلِ قبلہ

تحویلِ قبلہ پر پہلا اعتراض

اس کا جواب

مقامِ تحویلِ قبلہ

افضل امت اور اس کی گواہی

تقرر قبلہ کی غایت

تحویلِ قبلہ پر دوسرا اعتراض

درس ۵۶ ⸺ (آیات ۱۴۴ تا ۱۴۷)

ربطِ آیات

تحویلِ قبلہ کی دوسری وجہ

تحویلِ قبلہ کا حکم

جہتِ قبلہ

مخالفت برائے مخالفت

استقبالِ قبلہ اور شعائرِ اسلامی

سرسوتی کا اعتراض

آریہ سماج اور تثلیث

استقبالِ قبلہ میں اختلاف

امام رومی اور قبلہ

کتمانِ حق

درس ۵۷ ⸺ (آیات ۱۴۸ تا ۱۵۰)

ربطِ آیات

ہر امت کے لیے جہت مقرر ہے

جہت فروعی چیز ہے

بنیادی چیز نیکی ہے

استقبالِ قبلہ کے سہ گونہ احکام

قبلہ تکمییل نعمت ہے

قبلہ ذریعۂ ہدایت ہے

درس ۵۸ ⸺ (آیات ۱۵۱ و ۱۵۲)

ربطِ آیات

اِتمامِ نعمت

بعثتِ رسول

تلاوت اور تزکیہ

کتاب و حکمت کی تعلیم

اَن جانی چیزوں کی تعلیم

تہذیب الاخلاق کے پانچ اصول

پہلا اصول ذکرِ الٰہی

دوسرا اصول شکرِ الٰہی

درس ۵۹ ⸺ (آیات ۱۵۳ و ۱۵۴)

گذشتہ سے پیوستہ

برسرِ عروج قوم کی پانچ منازل

تہذیب الاخلاق کا تیسرا اصول صبر

تہذیب الاخلاق کا چوتھا اصول نماز

شہادت فی سبیل اللہ

شعور کا فقدان

درس ۶۰ ⸺ (آیات ۱۵۵ تا ۱۵۷)

گذشتہ سے پیوستہ

آزمائش مقتضائے ایمان ہے

ذرائع آزمائش۔ خوف

بھوک

جان و مال کا نقصان

ثمرات کی کمی

صابروں کے لیے بشارت

صلہ صبر

درس ۶۱ ⸺ (آیت ۱۵۸)

صفا اور مروہ

تہذیب الاخلاق کا پانچواں اصول شعائر اللہ کی تعظیم ہے

تفسیرِ عزیزی

طواف و سعی

چاہِ زم زم

صفا اور دعوتِ توحید

بیت اللہ شریف میں شرک

سعی قدیم سنت ہے

درس ۶۲ ⸺ (آیات ۱۵۹ تا ۱۶۳)

کتمانِ حق

کتمانِ حق کی سزا

مولانا عبید اللہ سندھیؒ

تعلیم کی اہمیت

بینات اور ہدایت

معافی کا پروانہ

لعنت کے مستحقین

معبود صرف ایک ہے

درس ۶۳ ⸺ (آیت ۱۶۴)

گذشتہ سے پیوستہ

کسبِ معاش

آسمانی کرّے

زمین

رات اور دن کا تغیر

بحری جہاز

پانی کا نزول

جانوروں کی نسل کشی

ہواؤں کی گردش

مسخر بادل

نشاناتِ قدرت

درس ۶۴ ⸺ (آیات ۱۶۵ تا ۱۶۷)

مد مقابل

محبتِ الٰہی

محبت کی اقسام

محبت کی مختلف وجوہات

محبت کی کسوٹی

غیر اللہ کی محبت

اہلِ ایمان کا طریقہ

اللہ ہی قادرِ مطلق ہے

تابع اور متبوع

درس ۶۵ ⸺ (آیات ۱۶۸ تا ۱۷۱)

گذشتہ سے پیوستہ

قانون کی پابندی

حلال و حرام کی تمیز

شیطان کا نقشِ قدم

اباؤاجداد کا اتباع

صدقہ کا طریقہ

کافروں کی مثال

درس ۶۶ ⸺ (آیات ۱۷۲ و ۱۷۳)

اکلِ حلال

شکرِ الٰہی

محرماتِ اربعہ

مردار

خون

خنزیر کا گوشت

درس ۶۷ ⸺ (آیات ۱۷۲ و ۱۷۳)

گذشتہ سے پیوستہ

مسئلہ انتقالِ خون

غیر اللہ کے نام پر

اُھِلَّ کا مفہوم

حالتِ اضطرار

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

درس ۶۸ ⸺ (آیات ۱۷۴ تا ۱۷۶)

گذشتہ سے پیوستہ

کتمانِ حق پر حقیر مفاد

علمِ قرآن کی اشاعت

اللہ تعالٰی کی ناراضگی

خسارے کا سودا

درس ۶۹ ⸺ (آیت ۱۷۷)

گذشتہ سے پیوستہ

استقبالِ قبلہ فروعی مسئلہ ہے

نیکی کیا ہے

ایمان باللہ

ایمان بالآخرۃ

ایمان بالملائکۃ

ایمان بالکتاب

ایمان بالانبیاء

انفاق فی سبیل اللہ

نماز و زکوٰۃ

ایفائے عہد

صبر کی عظمت

سچے لوگ

متقی لوگ

درس ۷۰ ⸺ (آیات ۱۷۸ و ۱۷۹)

اسلام کا فوجداری قانون

اسلامی قانون بمقابلہ قانونِ جاہلیت

قتل کی تین اقسام

سزائے قتل

معافی کی صورت

دیت

قصاص میں زندگی ہے

درس ۷۱ ⸺ (آیات ۱۸۰ تا ۱۸۲)

حفاظتِ جان کا قانون

اسلام کا ضابطہ دیوانی

اسلامی قانون حکمت پر مبنی ہے

تحفظِ نفس

تحفظِ مال

قانونِ وصیت

انبیاء کی وصیت

وصیت کی اقسام

وصیت میں تبدیلی گناہ ہے

درس ۷۲ ⸺ (آیات ۱۸۳ و ۱۸۴)

گذشتہ سے پیوستہ

فرضیتِ روزہ

روزہ کا مفہوم

سابقہ امتوں کے روزے

روزہ باطنی عبادت ہے

روزہ کے جسمانی فوائد

روزہ اور قانون کی پابندی

مریض اور مسافر کا روزہ

روزہ کے بدلے فدیہ

روزہ رکھنا ہی بہتر ہے

درس ۷۳ ⸺ (آیت ۱۸۵)

گذشتہ سے پیوستہ

ماہِ رمضان اور قرآنِ پاک

مختلف مہینوں کی وجہ تسمیہ

مسئلہ خلقِ قرآن

نزولِ قرآن

تلاوتِ قرآن

قرآن ذریعہ ہدایت ہے

واضح اور فیصلہ کن دلائل

روزہ لازم ہے

روزے کی قضاء

اللہ آسانی چاہتا ہے

درس ۷۴ ⸺ (آیت ۱۸۶)

شانِ نزول

رمضان اور دعا

آدابِ دعا

خاندان شاہ ولی اللہؒ

قربِ خداوندی

قبولیتِ دعا

درس ۷۵ ⸺ (آیت ۱۸۷)

گذشتہ سے پیوستہ

شانِ نزول

فلسفۂ لباس

سابقہ لغزش کی معافی

حصولِ اولاد

تکمیلِ روزہ

سحری کی برکات

صومِ وصال

اعتکاف فی المساجد

عورتوں کا اعتکاف

حفاظت بر حدودِ شرعیہ

درس ۷۶ ⸺ (آیت ۱۸۸)

گذشتہ سے پیوستہ

ربطِ آیات

شیخ الہندؒ کا ترجمہ قرآن

مولانا سید عزیر گل

مولانا سید وحید احمد مدنیؒ

انگریز کی چال بازی

شیخ سعدیؒ

ترک سلطنت

سپر پاورز

ہدایہ اور گلستان

زوال کے اسباب

فرقہ بندی کی لعنت

تحریک ریشمی رومال

تزکیہ مال

اکلِ حرام

رشوت

غاصبانہ قبضہ

درس ۷۷ ⸺ (آیت ۱۸۹)

ربطِ آیات

شانِ نزول

امام بیضاویؒ

سوال و جواب میں اختلاف

چاند کی مختلف صورتیں

حرمت والے مہینے

اوقات کا تعییّن

چاند کی تقویم

حج کے لیے جلدی

رسوماتِ باطلہ

صراطِ مستقیم

درس ۷۸ ⸺ (آیات ۱۹۰ تا ۱۹۳)

جہاد کی قسمیں

جہاد پر اعتراض

اقدامی اور دفاعی جہاد

قتال کا حکم

کفار کی طرف سے پہل

زیادتی کی ممانعت

جہاد کا مقصد

جہاد کے اصول

فتنہ و فساد کی بیخ کنی

درس ۷۹ ⸺ (آیات ۱۹۴ و ۱۹۵)

گذشتہ سے پیوستہ

حدیبیہ کا واقعہ

جنگ کی اجازت

ادلے کا بدلہ

خوفِ خدا

اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنا

فقہ حنفی

قانونِ صلح و جنگ

انفاق فی سبیل اللہ

فضول خرچی

تبلیغِ دین

احسان کرو

درس ۸۰ ⸺ (آیت ۱۹۶)

گذشتہ سے پیوستہ

حج اور عمرہ

للہ کا مفہوم

احصار کے مسائل

قربانی اور حلق

احرام کی جنایات

حج کی اقسام

تمتع اور قربانی

قربانی کا بدل

تمتع کی شرط

احکام کی پابندی

درس ۸۱ ⸺ (آیات ۱۹۷ و ۱۹۸ تقریباً نصف)

ربطِ آیات

حج کے مہینے

احرام کی پابندیاں

بے حجابی

نا فرمانی

لڑائی جھگڑا

سخت تنبیہ

حج مبرور

زادِ راہ

گداگری حرام ہے

تقوٰی بہترین زادِ راہ ہے

تجارت جائز ہے

درس ۸۲ ⸺ (بقیہ آیت ۱۹۸ و ۱۹۹)

ربطِ آیات

وقوفِ عرفہ

عرفات کے معانی

عرفات کی مصروفیات

عرفات سے واپسی

وقوفِ مزدلفہ

ذکرِ الٰہی

قریشِ مکہ کا تشخص

استغفار کا حکم

درس ۸۳ ⸺ (آیات ۲۰۰ تا ۲۰۳)

منٰی کی مصروفیات

طوافِ زیارت

خاندانی تفاخر

ذکرِ الٰہی

دنیا کی خواہش

دنیا اور آخرت

ذخیرۂ آخرت

ایامِ تشریق

قیامِ منٰی میں تخفیف

قانون کی پابندی

تقوٰی کیا ہے

درس ۸۴ ⸺ (آیات ۲۰۴ تا ۲۰۷)

ربطِ آیات

مخلص اور منافق

اصلاحِ قلب

فساد فی الارض

تولّٰی بمعنی حاکم

جرائم کی سرپرستی

تکبر بڑا گناہ

مسلمان مگر منافق

سعودی عرب میں اجرائے حدود

جان نثارانِ اسلام

درس ۸۵ ⸺ (آیات ۲۰۸ تا ۲۱۰)

مکمل اسلام

شیخ الہند اور ترجمہ قرآن

بدعات کی تردید

ظاہر و باطن میں یکسانگی

اسلام انقلابی مذہب ہے

شیطان کے نقشِ قدم

وعیدِ خداوندی

اللہ تعالٰی کا فیصلہ

درس ۸۶ ⸺ (آیات ۲۱۱ و ۲۱۲)

واضح نشانیاں

انبیاء نعمتِ الٰہی ہیں

انعامات کی ناقدری

حُبِ دنیا

اہلِ ایمان سے ٹھٹھہ

اہلِ تقوٰی

رزق کی فراوانی

مال کے تین مصرف

درس ۸۷ ⸺ (آیت ۲۱۳)

گذشتہ سے پیوستہ

امتِ واحدہ

بعثتِ انبیاء

کتبِ سماویہ

وجۂ اختلاف

حق و باطل میں تمیز

صبر و استقامت

ہدایتِ ربانی

درس ۸۸ ⸺ (آیات ۲۱۴ و ۲۱۵)

گذشتہ سے پیوستہ

مشکلات کا سامنا

سابقین کی مثالیں

نصرتِ الٰہی

اشاعتِ دین

جانی اور مالی جہاد

مجاہدہ ضروری ہے

خرچ کی مدات (۱) والدین

(۲) اقرباء

(۳) یتیم و مساکین

(۴) مسافر

اسلامی معاشرہ

درس ۸۹ ⸺ (آیات ۲۱۶ تا ۲۱۸)

گذشتہ سے پیوستہ

جہاد اور قتال میں فرق

فرضِ عین اور فرضِ کفایہ

خیر و شر اللہ کے علم میں ہے

غالب اور مغلوب

حرمت والے مہینے

شانِ نزول

حرام فعل

مرتد اور اس کی سزا

اہلِ ایمان کے لیے خوشخبری

درس ۹۰ ⸺ (آیات ۲۱۹ و ۲۲۰)

گذشتہ سے پیوستہ

موضوع آیت

شراب نوشی

قمار بازی

حرمتِ شراب کے مراحل

حرمتِ شراب پر تاویلیں

حرام چیز کی تجارت بھی حرام ہے

خرچ کی مقدار

ذخیرہ اندوزی کی ممانعت

غور و فکر کی دعوت

درس ۹۱ ⸺ (آیت ۲۲۰ بقیہ)

گذشتہ سے پیوستہ

شانِ نزول

یتیم کی سرپرستی

مفسد اور مصلح

درس ۹۲ ⸺ (آیت ۲۲۱)

ربطِ آیات

مشرکین سے نکاح کی ممانعت

ارتداد ناقضِ نکاح ہے

شرک کیا ہے

اہلِ کتاب عورتوں سے نکاح جائز ہے

دوزخ اور جنت کی طرف دعوت

درس ۹۳ ⸺ (آیات ۲۲۲ و ۲۲۳)

ربطِ آیات

عورتوں کے مختص خون

مدتِ حیض

افراط و تفریط

سوال و جواب

حائضہ کے احکام

توبہ اور پاکیزگی

عورت بمنزلہ کھیتی

نیک اولاد ۔ صدقہ جاریہ

درس ۹۴ ⸺ (آیات ۲۲۴ تا ۲۲۷)

ربطِ آیات

مسئلہ قَسم

ناجائز قَسم کی ممانعت

قَسم کی تین قِسمیں

قَسم کا کفارہ

مسئلہ ایلاء

درس ۹۵ ⸺ (آیت ۲۳۸)

ربطِ آیات

نکاح اور طلاق

دوسرے مذاہب سے تقابل

اسلام میں نظریہ طلاق

عدت

حیض یا طہر

کتمانِ حمل جائز نہیں

طلاقِ رجعی

حقوقِ زوجین

مرد کی فضیلت

طلاق کا حق مرد کو ہے

درس ۹۶ ⸺ (آیت ۲۲۹)

ربطِ آیات

نکاح سنتِ انبیاء ہے

شرائطِ نکاح

طلاق کی تین قِسمیں

رجعی طلاقیں دو ہیں

علیحدگی کا طریقِ کار

خلع کا بیان

طلاق بالمال

حدود اللہ کا احترام

درس ۹۷ ⸺ (آیت ۲۳۰)

حلالہ

طلاق کی مختلف صورتیں

طلاقِ ثلاثہ کی تحقیق

مشروط نکاح

درس ۹۸ ⸺ (آیات ۲۳۱ و ۲۳۲)

طلاق برائے ایذاء رسانی

تذکیر با احسانِ اللہ

نکاح میں عورت کی رضامندی

مسئلہ ولایت

نکاحِ ثانی میں رکاوٹ نہ بنو

درس ۹۹ ⸺ (آیت ۲۳۳)

مسئلہ رضاعت

مدت رضاعت

رضاعت اور خرچہ کی ذمہ داری

یتیم بچے کی رضاعت

مدتِ رضاعت میں رعایت

اجنبی عورتوں سے رضاعت

درس ۱۰۰ ⸺ (آیات ۲۳۴ و ۲۳۵)

ربطِ آیات

عدت کی مختلف اقسام

بیوہ کی عدت

غیر مذاہب میں قباحتیں

نکاح کی اجازت

عدت میں اشارے کنائے کی اجازت

درس ۱۰۱ ⸺ (آیات ۲۳۶ و ۲۳۷)

ربطِ آیات

حق مہر لازمی ہے

خاندان شاہ ولی اللہؒ

اورنگ زیب عالمگیر

حق مہر کا عدم تقرر

مہر مثل

نصف مہر

معافی تقوٰی کی علامت ہے

فضیلت کی پاسداری

درس ۱۰۲ ⸺ (آیات ۲۳۸ تا ۲۴۲)

ربطِ آیات

صلٰوۃِ وسطٰی

نمازِ خوف

بیواؤں پر احسان

مطلقہ کے حقوق

درس ۱۰۳ ⸺ (آیات ۲۴۳ تا ۲۴۵)

ربطِ آیات

اسلوبِ خطاب

جہاد سے فرار اور موت

دوبارہ زندگی

جہاد سے گریز حرام ہے

جہاد کا حکم

جہاد بالمال

جہاد کی اہمیت

قرضِ حسنہ

قبض و بسط

درس ۱۰۴ ⸺ (آیت ۲۴۶)

ربطِ آیات

اسلام کا سیاسی نظام

بنی اسرائیل کا زوال

حضرت سموئیل علیہ السلام

آغازِ واقعہ

لفظ ملک کی تشریح

ملوکیت کا تصور

جماعت کی اہمیت

نبی اور قوم میں مکالمہ

بنی اسرائیل کی روگردانی

ظالم اور عادل

درس ۱۰۵ ⸺ (آیات ۲۴۷ و ۲۴۸)

ربطِ آیات

طالوت بطور بادشاہ

امیر کی خصوصیات

خلیفہ کا انتخاب

مولانا عبید اللہ سندھیؒ

شرائطِ خلافت

تابوتِ سکینہ

درس ۱۰۶ ⸺ (آیت ۲۴۹)

ربطِ آیات

لشکر طالوت اور جالوت

سپاہی کے اوصاف

لشکر کی آزمائش

اکثریت کی ناکامی

تین گروہ

تاریخی واقعات

درس ۱۰۷ ⸺ (آیات ۲۵۰ و ۲۵۱)

ربطِ آیات

میدانِ جنگ میں دعا

جالوت سے مقابلہ

حضرت داؤد علیہ السلام کا کارنامہ

مناقب حضرت داؤد علیہ السلام

فلسفۂ جہاد

درس ۱۰۸ ⸺ (آیات ۲۵۲ و ۲۵۳)

ربطِ آیات

بعثتِ انبیاء کا مقصد

تصدیقِ رسالت

انبیاء کی ایک دوسرے پر فضیلت

حضرت عیسٰی علیہ السلام کے معجزات

روح القدس سے تائید

انسان اپنے ارادہ کا خود ذمہ دار ہے

درس ۱۰۹ ⸺ (آیت ۲۵۴)

ربطِ آیات

جان و مال کی قربانی

انفاق فی سبیل اللہ

خرچ میں اعتدال کی راہ

روز قیامت خرید و فروخت نہ ہو گی

دوستی کام نہ آئے گی

عام سفارش نہیں ہو گی

کفار ہی ظالم ہیں

درس ۱۱۰ ⸺ (آیت ۲۵۵)

ربطِ آیات

آیت الکرسی کی فضیلت

توحید باری تعالٰی

مسئلہ شفاعت

علمِ غیب خاصہ خداوندی ہے

عرش اور کرسی

درس ۱۱۱ ⸺ (آیات ۲۵۶ و ۲۵۷)

ربطِ آیات

دین میں جبر نہیں

شانِ نزول

مضبوط کپڑا

نور اور ظلمت

طاغوت کی دوستی

درس ۱۱۲ ⸺ (آیت ۲۵۸)

ربطِ آیات

ابراہیم علیہ السلام اور نمرود میں مناظرہ

نمرود کا شجرہ نسب

مناظرہ کب ہوا

مناظرے کا پس منظر

اصل مناظرہ

غیر اللہ کو سجدہ

ابراہیم علیہ السلام کا معجزہ

ظالم ہدایت سے محروم ہیں

درس ۱۱۳ ⸺ (آیت ۲۵۹)

ربطِ آیات

متعلقہ شخص کون تھا

تاریخی پس منظر

واقعہ پر سطحی نظر

تباہ شدہ بستی

موت و حیات کا منظر

گدھا کیسے زندہ ہوا

عالمِ برزخ

اجسام کی حفاظت

یقین کے تین مدارج

درس ۱۱۴ ⸺ (آیت ۲۶۰)

تمہید

پس منظر

انبیاء شک سے پاک ہیں

چار پرندے

پرندوں کی موت و حیات

کمال قدرت کا مشاہدہ

معجزہ اور کرامت

درس ۱۱۵ ⸺ (آیات ۲۶۱ تا ۲۶۳)

ربطِ آیات

انفاق فی سبیل اللہ

اجر و ثواب کے درجات

معیارِ قبولیت

سائل کے ساتھ نرم رویہ

درس ۱۱۶ ⸺ (آیات ۲۶۴ تا ۲۶۶)

ابطال صدقہ کی پہلی دو وجوہات

تیسری وجہ ریاکاری

چٹان کی مثال

کافر راہنمائی سے محروم ہیں

رضا الٰہی کے لیے خرچ

باغ کی مثال

درس ۱۱۷ ⸺ (آیات ۲۶۷ و ۲۶۸)

ربطِ آیات

قبولیت کی چوتھی شرط، پاکیزگیٔ مال

ذاتی کمائی سے خرچ

زرعی پیداوار میں سے خرچ

معدنیات میں سے خرچ

خبیث مال قابلِ قبول نہیں

شیطان کا بہکاوا

اللہ تعالیٰ کا وعدہ

درس ۱۱۸ ⸺ (آیات ۲۶۹ و ۲۷۰)

ربطِ آیات

حکمت کا مفہوم

انفاق پر حکمت کا اثر

حکمت منبع حسنات ہے

مسئلہ نذر

نذرِ معصیت

ظالم بے یار و مددگار ثابت ہوں گے

درس ۱۱۹ ⸺ (آیات ۲۷۱ و ۲۷۲)

ربطِ آیات

ابدا یا اخفا

غیر مسلم کے لیے صدقہ

حربی غیر مسلم محروم ہے

ہدایت دہندہ صرف اللہ ہے

پورا پورا بدلہ

درس ۱۲۰ ⸺ (آیت ۲۷۳)

ربطِ آیات

فقیر و مسکین

محصور فقراء

فقراء کی پہچان

گداگری حرام ہے

دین کی خدمت

درس ۱۲۱ ⸺ (آیات ۲۷۴ تا ۲۷۷)

صدقہ بمقابلہ سود

صدقہ کے چار مواقع

ایصالِ ثواب کے لیے تعینِ وقت

سود خور کی حالتِ زار

جِن کا سایہ

تجارت بمقابلہ سود

سابقہ سود کی معافی

حرمتِ سود کی حکمت

اہلِ ایمان کے لیے بشارت

درس ۱۲۲ ⸺ (آیات ۲۷۸ تا ۲۸۰)

ربطِ آیات

شانِ نزول

سود خوروں کے لیے تعزیر

تنگدست مقروض کے لیے مہلت

معاف کر دینا بہتر ہے

حکومتِ وقت کی ذمہ داری

آخرت میں محاسبہ

درس ۱۲۳ ⸺ (آیت ۲۸۲ نصف اول)

دستاویز کی اہمیت

تحریر کے مسائل

قرض اور دین میں فرق

بیع سلم

ادائیگی قرض کا عجیب واقعہ

تحریر مدیون کا حق ہے

درس ۱۲۴ ⸺ (آیت ۲۸۲ نصف آخر)

ربطِ آیات

گواہی کی شرائط

عورتوں کی گواہی

شہادت اور قَسم

گواہ کی ذمہ داری

جھوٹی گواہی

تحریر کب ضروری ہے

کاتب اور گواہ کا تحفظ

خوفِ خدا

درس ۱۲۵ ⸺ (آیت ۲۸۳)

ربطِ آیات

مسئلہ رہن

رہن شدہ چیز سے فائدہ اٹھانا جائز نہیں

امانت کی پاسداری

کتمانِ شہادت گناہ ہے

شہادت کا معاوضہ جائز نہیں

درس ۱۲۶ ⸺ (آیت ۲۸۴)

اختتامی کلمات

حاکمیتِ اعلٰی

محاسبہ کب ہو گا

شانِ نزول

اللہ تعالٰی قادرِ مطلق ہے

درس ۱۲۷ ⸺ (آیت ۲۸۵)

ربطِ آیات

در مدحِ صحابہؓ

تصدیق بالقلب

ایمان باللہ

صفاتِ الٰہی پر ایمان

فرشتوں پر ایمان

کتابوں پر ایمان

رسولوں پر ایمان

بخشش کی طلب

قیامت پر ایمان

درس ۱۲۸ ⸺ (۲۸۶)

دین آسان ہے

بھول اور خطا میں فرق

بھول اور خطا پر مواخذہ نہیں

دعائیہ کلمات

معافی کی درخواست

غلبۂ اسلام

سورۃ بقرہ کی خصوصیت

فضائل آیات آخر سورۃ