فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۴)
سورۃ اٰلِ عمران
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)
نام اور کوائف
زمانہ نزول
مرکزی مضمون
نجران کا وفد
موضوع بحث
ایمانیات کا بیان
منکرین کا انجام
اللہ تعالٰی کی قدرتِ تامہ
درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۹)
ربطِ آیات
نزولِ کتاب
محکم اور متشابہ
غلط تاویلیں
صحیح تاویل
انگریز کی اسلام دشمنی
علم سیکھنے سے آتا ہے
راسخ فی العلم
دعائیہ کلمات
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۰ تا ۱۳)
ربطِ آیات
شانِ نزول
مال و اولاد بے سود ہوں گے
اٰلِ فرعون کی مثال
جنگِ بدر کی یاد
تائیدِ خداوندی
شرط علیہ
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۴ و ۱۵)
اسبابِ ضلالت
مرغوب اشیاء
(۱) عورت
کثرتِ اولاد
خرابی کی بنیاد
عورت کی نمائندگی
(۲) اولاد
(۳) مال و دولت
(۴) گھوڑے اور مویشی
(۵) کھیتی
متقین کے لیے انعام
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۱۸)
ربطِ آیات
ایمان اور بخشش
اہلِ تقوٰی
(۱) صابرین
(۲) صادقین
(۳) اطاعت گذار
(۴) خرچ کرنے والے
(۵) طالبانِ بخشش
توحید باری تعالٰی
علمائے حق
علمائے سوء
درس ۶ ⸺ (آیات ۱۹ و ۲۰)
ربطِ آیات
سچا دین صرف اسلام ہے
وجۂ اختلاف
اسلام کیا ہے
اطاعتِ خداوندی
ایمان کی دعوت
درس ۷ ⸺ (آیات ۲۱ تا ۲۵)
ربطِ آیات
آیات سے انکار
قتلِ ناحق
عذابِ الیم
دعوت الی الکتاب
فہم القرآن
شفاعت کا غلط عقیدہ
افتراء فی الدین
درس ۸ ⸺ (آیات ۲۶ و ۲۷)
ربطِ آیات
مالک الملک
غلبۂ اسلام کے لیے دعا
عزت و ذلت
خیر اور شر
دن اور رات
رزق رسانی
درس ۹ ⸺ (آیات ۲۸ تا ۳۰)
ربطِ آیات
دوستی کا معیار
دوستی کی تین اقسام
کفار سے دوستی
اللہ علیمِ کُل ہے
خیر و شر کا بدلہ
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۳۱ و ۳۲)
ربطِ آیات
دعوٰی محبت
معیارِ محبت
حُبِ رسول
اتباعِ رسول
اللہ کی محبوبیت
عصمتِ انبیاء
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۳۳ و ۳۴)
ربطِ آیات
ظلم و ستم کا دور
شرفِ انسانی اور آدم علیہ السلام
نوح علیہ السلام
آلِ ابراہیم
آلِ عمران
نسلِ انسانی
بشریتِ انبیاء
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۳۵ تا ۳۷)
زوجہ عمران کی نذر
جائز اور ناجائز نذر
حضرت مریمؓ کی ولادت
حضرت مریمؓ کی کفالت
حضرت مریمؓ کی کرامت
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۴۱)
ربطِ آیات
نیک اولاد کے لیے دعا
دعا کی قبولیت
حضرت یحیٰی علیہ السلام کے مناقب
حضرت زکریا علیہ السلام کا استعجاب
استقرارِ حمل کی نشانی
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۴۲ تا ۴۴)
ربطِ آیات
فرشتوں کا غیر نبی سے کلام
حضرت مریمؓ کے مناقب
حضرت مریمؓ کو نصیحت
غیب کی خبریں
قرعہ کی شرعی حیثیت
پیغمبر اور علمِ غیب
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۴۵ تا ۴۸)
ربطِ آیات
حضرت مریمؓ کو بشارت
کلمۃ اللہ کی توضیح
مسیح ابن مریمؑ
عیسائیوں کا باطل عقیدہ
عیسٰی ابن مریمؑ
یہودیوں کی مسیح دشمنی
حضرت مسیحؑ کے مناقب
مقربینِ الٰہی
کم سنی میں کلام
حکیمانہ کلام
صالح عیسٰی علیہ السلام
حضرت مریمؓ کی پریشانی
مسیح علیہ السلام بحیثیت مُعلّم
درس ۱۶ ⸺ (آیات ۴۹ و ۵۰)
ربطِ آیات
رسول بنی اسرائیل
رسالتِ عامہ
معجزاتِ انبیاءؑ
مصنوعی پرندہ
شفائے بیماراں
احیائے موتٰی
خوراک کی خبر
معجزات کا انکار
تصدیقِ کُتبِ سابقہ
درس ۱۷ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۴)
بنیادی عقیدہ
اعتقاد اور عمل
حضرت عیسٰی علیہ السلام کے حواری
حواریوں کی دعا
یہودیوں کی سازش
درس ۱۸ ⸺ (آیات ۵۵ تا ۵۷)
ربطِ آیات
توفٰی کا معنٰی
قادیانیوں کی غلط تاویل
مسئلہ ختمِ نبوت
حق و باطل
واقعہ ارتفاع
متبعین کا غلبہ
عذاب اور ثواب
درس ۱۹ ⸺ (آیات ۵۸ تا ۶۰)
رفع عیسٰی علیہ السلام پر دلائل
نشاناتِ صداقت
صانع اور مصنوع
رفع کی مزید تفصیل
نزولِ مسیح
علاماتِ قیامت
تخلیقِ عیسٰی پر مثال
درس ۲۰ ⸺ (آیات ۶۱ تا ۶۳)
ربطِ آیات
مباہلہ کا چیلنج
مباہلہ سے فرار
صلح نامہ
مباہلہ کا وبال
مباہلہ اور اہلِ بیت
مباہلہ کی مشروعیت
حق بات
مفسدین کو تنبیہ
درس ۲۱ ⸺ (آیت ۶۴)
ربطِ آیات
عقیدہ توحید
قبر پرستی
شرک کی لعنت
رب صرف اللہ ہے
تحلیل و تحریم
شاہِ روم کے نام خط
درس ۲۲ ⸺ (آیات ۶۵ تا ۶۸)
ربطِ آیات
شانِ نزول
یہودیت اور نصرانیت کی ابتداء
ہندوانہ رسوم
ابراہیم علیہ السلام کے متعلق جھگڑا
ابراہیم علیہ السلام حنیف تھے
بزرگوں کی طرف نسبت
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے متبعین
درس ۲۳ ⸺ (آیات ۶۹ تا ۷۱)
ربطِ آیات
اہلِ کتاب کا منصوبہ
مستشرقین کی سازش
فن اور فحاشی
مشنری اداروں کا جال
تکفیرِ آیات
کتمانِ حق
درس ۲۴ ⸺ (آیات ۷۲ تا ۷۴)
ربطِ آیات
یہودیوں کی تدبیر
تصدیقِ حق سے انکار
بنی اسرائیل کی عارضی فضیلت
تمام فضائل کا مالک اللہ ہے
درس ۲۵ ⸺ (آیات ۷۵ و ۷۶)
ربطِ آیات
مالی خیانت
شانِ نزول
دینار درہم
باطل فلسفہ
امانت کی واپسی پر اصرار
عہد کی پابندی
درس ۲۶ ⸺ (آیات ۷۷ و ۷۸)
اہلِ کتاب کی تیسری خیانت
شانِ نزول
اہلِ کتاب کی بدعہدی
مبغوض لوگ
محبوب لوگ
تحریفِ لفظی
تحریفِ معنوی
درس ۲۷ ⸺ (آیات ۷۹ و ۸۰)
ربطِ آیات
شانِ نزول
بشریتِ انبیاء علیہم السلام
منصبِ نبوت
اللہ والے
عبدیت کی غلط نسبت
رب صرف اللہ ہے
خلاصۂ کلام
درس ۲۸ ⸺ (آیات ۸۱ و ۸۲)
ربطِ آیات
میثاقِ الست
تمام انبیاء سے میثاق
میثاقِ خاص
یہودیوں کی خلاف ورزی
پاکیزہ مشن
عہد شکنی پر وعید
درس ۲۹ ⸺ (آیات ۸۳ تا ۸۵)
ربطِ آیات
سچا دین
ایمان باللہ
ایمان بالکتاب
ایمان بالرسل
غیر اقوام کی سازشیں
مسلمانوں کی بدقسمتی
اسلامی قوانین
درس ۳۰ ⸺ (آیات ۸۶ تا ۹۱)
ربطِ آیات
آخرت کا مدار اسلام پر ہے
شانِ نزول
بعثتِ رسول کی پیشین گوئیاں
ظالم ہدایت سے محروم ہیں
قبولیتِ توبہ
عدمِ قبولیتِ توبہ
فدیہ کام نہ آئے گا
درس ۳۱ ⸺ (آیت ۹۲)
ربطِ آیات
قبولیت کا مدار ایمان پر ہے
بِر، بَر اور اِثم
نیکی کی مثالیں
محبوب چیز کی قربانی
معاشی نظام
تاجروں کے لیے لمحہ فکریہ
اسراف و تبذیر
درس ۳۲ ⸺ (آیات ۹۳ تا ۹۵)
شانِ نزول
یہودیوں کے چار سوال
حلت و حرمت
مختلف شرائع کے احکام میں فرق
یہودیوں کی کذب بیانی
ملتِ ابراہیمی کا اتباع
درس ۳۳ ⸺ (آیات ۹۶ و ۹۷)
گذشتہ سے پیوستہ
قبلۂ اول
بکّہ اور مکّہ
فضائلِ بیت اللہ شریف
تاریخِ تعمیرِ کعبہ
مقامِ ابراہیم
جائے امن
فرضیتِ حج
معرضینِ حج کے لیے وعید
درس ۳۴ ⸺ (آیات ۹۸ تا ۱۰۱)
ربطِ آیات
تکفیرِ آیات
صراطِ مستقیم میں رکاوٹ
اہلِ اسلام کو تنبیہ
عقیدہ حاضر و ناظر
اعتصام باللہ
درس ۳۵ ⸺ (آیات ۱۰۲ و ۱۰۳)
ربطِ آیات
خوفِ خدا
حَقَّ تُقَاتِہٖ
خاتمہ بالایمان
حبل اللہ
تفریق بین المسلمین
تذکیرِ احساناتِ الٰہی
درس ۳۶ ⸺ (آیت ۱۰۴)
ربطِ آیات
دعوت الی الخیر
اصلاح کے تین اصول
ایمان کے تین درجات
فرضِ کفایہ
اس کے مکلّفین
درس ۳۷ ⸺ (آیات ۱۰۵ تا ۱۰۹)
ربطِ آیات
تفرقہ فی الدین
صحابہؓ روشن ستارے ہیں
اختلاف رحمت
مسلکِ امام ابوحنیفہؒ
اختلاف زحمت
بدعات کی کثرت
روشن اور سیاہ چہرے
رجوع الی اللہ
درس ۳۸ ⸺ (آیات ۱۱۰ و ۱۱۱)
ربطِ آیات
بہترین امت
امر بالمعروف
نہی عن المنکر
نئی برائیاں
ایمان باللہ
اہلِ ایمان کو تسلی
درس ۳۹ ⸺ (آیات ۱۱۲ تا ۱۱۵)
ربطِ آیات
یہودیوں کی ذلت
جبل اللہ اور حبل الناس
محرومِ اقتدار
مسلمانوں کی زبوں حالی
غضبِ الٰہی
سعید روحیں
درس ۴۰ ⸺ (آیات ۱۱۶ و ۱۱۷)
ربطِ آیات
مال و اولاد کا فتنہ
حیاداری
کفار کا مہلک انفاق
دنیا میں شہرت
برائی کا اثر نیکی پر
درس ۴۱ ⸺ (آیت ۱۱۸)
ربطِ آیات
مخلص دوست
شانِ نزول
فساد انگیزی
اخلاقی رواداری
کلیدی اسامیوں پر تقرری
مسلمانوں کے ساتھ بدخواہی
درس ۴۲ ⸺ (آیات ۱۱۹ و ۱۲۰)
ربطِ آیات
افشائے راز
خلافتِ اسلامیہ
یکطرفہ محبت
ایمان بالکتب
منافقین کا اظہارِ خفگی
دفاع کا طریقہ
درس ۴۳ ⸺ (آیات ۱۲۱ و ۱۲۲)
ربطِ آیات
صبر اور تقوٰی
جنگِ اُحد کا پس منظر
صحابہؓ سے مشورہ
حضور علیہ السلام کے خواب
جنگ کے لیے تیاری
توکل علی اللہ
درس ۴۴ ⸺ (آیات ۱۲۳ تا ۱۲۵)
ربطِ آیات
غزوۂ بدر
اَذِلّہ کا مفہوم
تقوٰی اور شکر
فرشتوں کے ذریعہ مدد
درس ۴۵ ⸺ (آیات ۱۲۶ تا ۱۲۹)
ربطِ آیات
مقصدِ نزولِ ملائکہ
نصرتِ الٰہی
کفار کی ناکامی
غزوۂ اُحد میں آزمائش
جزا اور سزا اللہ تعالٰی کے پاس ہے
درس ۴۶ ⸺ (آیات ۱۳۰ تا ۱۳۴)
ربطِ آیات
حرمتِ سود
جذبۂ انتقام
ڈرانے والی آیت
کامیابی کا راز
نیکی میں سبقت
انفاق فی سبیل اللہ
متقین کی صفات
درس ۴۷ ⸺ (آیات ۱۳۵ تا ۱۳۸)
ربطِ آیات
ارتکابِ گناہ اور معافی
استغفار کی برکات
نشاناتِ عبرت
فلاحِ انسانیت
درس ۴۸ ⸺ (آیات ۱۳۹ تا ۱۴۳)
ربطِ آیات
مسلمانوں کی حوصلہ افزائی
جنگِ قادسیہ
حالات میں تغیّر و تبدّل
آزمائش اور اس کی حکمت
مومنوں کا تزکیۂ نفس
جہاد اور صبر
موت کی تمنا
درس ۴۹ ⸺ (آیات ۱۴۴ و ۱۴۵)
ربطِ آیات
سانحۂ اُحد
ازلی، ابدی صرف ذاتِ خداوندی ہے
دین پر ثابت قدمی
ابنِ قیمیہ کا حشر
موت کا وقت مقرر ہے
طلبِ دنیا یا طلبِ آخرت
درس ۵۰ ⸺ (آیات ۱۴۶ تا ۱۴۸)
ربطِ آیات
جہاد سنتِ انبیاءؑ ہے
مومن ثابت قدم رہتا ہے
صبر بہترین حربہ ہے
مجاہدین کی دعا
دنیا و آخرت کا ثواب
محبوبانِ خدا
درس ۵۱ ⸺ (آیات ۱۴۹ تا ۱۵۱)
ربطِ آیات
عظیم نقصان
مسلمانوں کے تنزل کی وجہ
اللہ ہی مددگار ہے
اسلام کا رعب
بلا دلیل مشرک
درس ۵۲ ⸺ (آیات ۱۵۲ و ۱۵۳)
ربطِ آیات
غزوۂ اُحد ۔ سرسری جائزہ
مسلمانوں کو تنبیہ
طلبِ دنیا اور طلبِ آخرت
غلطی معاف ہو گئی
مسلمانوں کی زبوں حالی
کفر و اسلام میں مکالمہ
درس ۵۳ ⸺ (آیات ۱۵۴ و ۱۵۵)
ربطِ آیات
دورانِ جنگ نیند
منافقوں کے شبہات
موت کا وقت مقرر ہے
مومن کی آزمائش
شیطان کا پھسلاوا
اللہ کی طرف سے معافی
درس ۵۴ ⸺ (آیات ۱۵۶ تا ۱۵۸)
ربطِ آیات
منافقین کی تدبیر
حسرت و یاس
موت و حیات کا سر رشتہ
شہداء کے لیے انعام
اللہ کے حضور پیشی
درس ۵۵ ⸺ (آیات ۱۵۹ و ۱۶۰)
ربطِ آیات
نبی علیہ السلام کی نرم مزاجی
بخشش، معافی اور مشورہ
مشاورت کی مثالیں
مشورہ کی فقہی حیثیت
ڈکٹیٹرشپ بمقابلہ مشاورت
نصرتِ الٰہی
درس ۵۶ ⸺ (آیات ۱۶۱ تا ۱۶۳)
ربطِ آیات
شانِ نزول
غلول کا مفہوم ہے
خیانت کبیرہ گناہ ہے
تکبر، غلول اور قرض
خائن کی سزا
جزائے عمل
نیک و بد برابر نہیں
نیکی اور بدی کے درجات
درس ۵۷ ⸺ (آیت ۱۶۴)
ربطِ آیات
احسانِ خداوندی
دو عظیم نعمتیں
پیغمبر اور جنسِ انسانی
عقیدہ نور من نور اللہ
تلاوتِ قرآن
مرشدِ کامل
قرآنی تعلیم
تعلیمِ حکمت
درس ۵۸ ⸺ (آیات ۱۶۵ تا ۱۶۸)
ربطِ آیات
مسلمانوں کے لیے تسلی
شکست کی حکمت
جارحانہ یا مدافعانہ جنگ
منافقوں کی حیلہ سازی
موت سے فرار ممکن نہیں
درس ۵۹ ⸺ (آیات ۱۶۹ تا ۱۷۱)
ربطِ آیات
جہاد فی سبیل اللہ
شہداء کی زندگی
شہداء کے مناقب
برزخ کی زندگی
پچھلوں کے متعلق بشارت
شہداء کا غسل اور جنازہ
شہداء بیر معونہ
درس ۶۰ ⸺ (آیات ۱۷۲ تا ۱۷۵)
ربطِ آیات
شانِ نزول
پراپیگنڈا بطور مؤثر ہتھیار
جذبۂ ایمانی
ایمان میں اضافہ
صحابہ کرامؓ کی فضیلت
شیطانی فعل
درس ۶۱ ⸺ (آیات ۱۷۶ تا ۱۷۸)
ربطِ آیات
منافقین کی مذمت
ایمان اور کفر
آخری اُمت کی عمریں
کفار کے لیے مہلت
درس ۶۲ ⸺ (آیت ۱۷۹)
ربطِ آیات
شکست کی تکوینی حکمت
غیب کی خبریں
غیب کا مفہوم
غیب خاصۂ خداوندی ہے
معصوم صرف نبی ہوتا ہے
اجرِ عظیم
درس ۶۳ ⸺ (آیت ۱۸۰)
ربطِ آیات
جہاد بالمال
بخل کی بیماری
بخل فی العلم
فضل وسیع تر معنوں میں
اخلاق کا بگاڑ
بخیل کی سزا
مالکِ ہر شئے خدا است
درس ۶۴ ⸺ (آیات ۱۸۱ و ۱۸۲)
شانِ نزول
قرضِ حسن
حلال و حرام کی حکمت
یہود کی گستاخیاں
قتلِ انبیاء علیہم السلام
گستاخی کی سزا
درس ۶۵ ⸺ (آیات ۱۸۳ تا ۱۸۵)
ربطِ آیات
سرمایہ داری کی لعنت
قربانی کی فرمائش
اس کا جواب
اہلِ ایمان کی تسلی
موت اور جزائے عمل
دنیا دھوکہ محض ہے
درس ۶۶ ⸺ (آیت ۱۸۶)
ربطِ آیات
اصولِ ابتلاء
تکلیف دہ باتیں
صبر کی تلقین
تقوٰی کی ڈھال
مقصودی امور
درس ۶۷ ⸺ (آیت ۱۸۷)
ربطِ آیات
میثاقِ اہلِ کتاب
عہد شکنی
غرضِ فاسد
آخری امت کی بیماری
حقیر دنیا کی طلب
درس ۶۸ ⸺ (آیت ۱۸۸ و ۱۸۹)
گذشتہ سے پیوستہ
اہلِ کتاب کی خام خیالی
اہلِ ایمان کی خدا خوفی
مدح کے طالب ریاکار
اقتدارِ اعلٰی
درس ۶۹ ⸺ (آیات ۱۹۰ و ۱۹۱)
سورۃ کی ابتداء و انتہاء
شانِ نزول
نشاناتِ قدرت
اولی الالباب
ذکرِ الٰہی
قلبی ذکر
مصنوعاتِ خداوندی میں غور و فکر
مصنوعاتِ قدرت عبث نہیں
دوزخ سے نجات
درس ۷۰ ⸺ (آیات ۱۹۲ تا ۱۹۴)
ربطِ آیات
غور فکر کی حد
نظامِ شمسی
علمِ فلکیات
آخرت کی رسوائی
ایمان کی دعوت
دعائے مغفرت
نیکوکاروں کی رفاقت
منتہائے مقصود
دس ۷۱ ⸺ (آیت ۱۹۵)
ربطِ آیات
اعمالِ صالحہ کی قبولیت
مرد و زن کا دائرۂ کار
تفریقِ صنف
اچھی تربیت
ہجرت کی فضیلت
اذیت فی سبیل اللہ
معافی کی بشارت
جنت میں داخلہ
درس ۷۲ ⸺ (آیات ۱۹۶ تا ۱۹۸)
ربطِ آیات
استدراج
طرزِ تخاطب
متاعِ قلیل
متقین کے لیے انعام
اللہ تعالیٰ کی طرف سے مہمانداری
نیکوکاروں کے لیے بہتر اجر
درس ۷۳ ⸺ (آیت ۱۹۹)
ربطِ آیات
سارے اہلِ کتاب برابر نہیں
نجاشی کا قبولِ اسلام
نجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ
اہلِ کتاب کے لیے دوہرا اجر
قریبی دور کے نومسلم
خشیتِ الٰہی
حساب میں جلدی
درس ۷۴ ⸺ (آیت ۲۰۰)
خلاصۂ سورۃ ۔ پانچ اصول
پہلا اصول ایمان
دوسرا اصول صبر
تیسرا اصول تلقینِ صبر
چوتھا اصول رباط
پانچواں اصول تقوٰی
فضائلِ سورۃ

