معالم العرفان فی دروس القرآن (۵)

فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۵)

سورۃ النساء

درس ۱ ⸺ (آیت ۱)

نام اور کوائف

مضامین سورۃ

خوفِ خدا

تخلیقِ انسانی

عناصرِ ارضی

حضرت حواؓ کی پیدائش

نسلِ انسانی

صلہ رحمی

درس ۲ ⸺ (آیت ۲)

ربطِ آیات

یتیموں کے حقوق

حلال میں حرام کی ملاوٹ

حرمت کی حکمت

اکلِ حرام

حوبِ کبیر

درس ۳ ⸺ (آیت ۳)

ربطِ آیات

یتیم لڑکیوں سے نکاح

چار عورتوں سے نکاح

نکاح کی شرط

تحدیدِ نکاح

اسلام کے خلاف پراپیگنڈا

قرآن پر حملہ

جبری مسلمان

لونڈی غلام کا مسئلہ

درس ۴ ⸺ (آیت ۴)

ربطِ آیات

مہر کی اہمیت

مہر کا نصاب

صدقہ کا معنٰی

نحلہ کا معنٰی

مہر کی ادائیگی

مہر بمطابق حیثیت

مہر کی معافی

مہر کا تصرف

خوشگوار اور خوش ہضم

درس ۵ ⸺ (آیت ۵)

ربطِ آیات

مال کی حفاظت

مال کا حسن و قبح

ملکیت اور تصرف

دعا کی نامقبولیت

خوش کلامی

درس ۶ ⸺ (آیت ۶)

یتیموں کی تربیت اور امتحان

سنِ بلوغت

ناجائز تصرف کی ممانعت

معاوضہ بمطابق حیثیت و ضرورت

اسراف کی ممانعت

لین دین پر گواہی

محاسبۂ الٰہی

درس ۷ ⸺ (آیت ۷)

ربطِ آیات

زمانۂ جاہلیت میں قانونِ وراثت

شانِ نزول

وراثت کا اجمالی قانون

قانونِ وراثت میں استثناء

ارتکازِ دولت

وراثت کے حقدار

مقررہ حصص

درس ۸ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۰)

ربطِ آیات

غیر ورثا سے حسنِ سلوک

مشترک مال کے مسائل

بچوں کے ساتھ خیرخواہی

معیارِ تقوٰی

اکلِ حرام کی سزا

مِلی نقصان

جہنم میں داخلہ

درس ۹ ⸺ (آیت ۱۱ نصف)

ربطِ آیات

وراثت دورِ جاہلیت میں

ابتدائے اسلام میں وراثت

مستقل قانونِ وراثت

ولاءِ موالات

شانِ نزول

قبل از تقسیم وراثت

ایک مرد مساوی دو عورتیں

صرف لڑکیوں کی صورت میں وراثت

درس ۱۰ ⸺ (آیات ۱۱ بقیہ و ۱۲ نصف اول)

والدین کا حصہ

بھائیوں کی موجودگی میں

وصیت اور قرض

وصیت کے حقدار

تقرر حصص کی حکمت

زوجین کا حصہ

درس ۱۱ ⸺ (آیات ۱۲ نصف آخر تا ۱۴)

کلالہ کی وراثت

وصیت کی دو اقسام

ضرر رساں وصیت

حدود اللہ کی پابندی

حقیقی فلاح

نافرمانی کی سزا

درس ۱۲ ⸺ (آیات ۱۵ و ۱۶)

ربطِ آیات

انسانی سوسائٹی کی بنیاد

بے حیائی کی تعزیر

ہم جنسی اور اس کی سزا

توبہ کا دروازہ

درس ۱۳ ⸺ (آیات ۱۷ و ۱۸)

ربطِ آیات

گناہ بالجہالت

اقدامِ گناہ کے درجات

توبہ کا دروازہ

قریبی توبہ

توبہ کی عدمِ قبولیت

توبہ کی تین شرائط

کفار کی توبہ نہیں

درس ۱۴ ⸺ (آیات ۱۹ تا ۲۱)

ربطِ آیات

شانِ نزول

عورت بطور مالِ وراثت

بے حیائی کی صورت میں

پسند اور ناپسند

عورت کی تبدیلی

خلوتِ صحیحہ اور مہر

مقدارِ مہر

درس ۱۵ ⸺ (آیات ۲۲ و ۲۳ ثلث اول)

ربطِ آیات

محرماتِ نکاح

سوتیلی ماں

تین خرابیاں

نسبی محرمات

درس ۱۶ ⸺ (آیت ۲۳ بقیہ)

حرمت بوجہ رضاعت

مدتِ رضاعت

رضاعت کے دیگر مسائل

رضاعت کی حکمت

حرمات بوجہ مصاہرت

دو بہنوں کا اجتماع

درس ۱۷ ⸺ (آیت ۲۴)

منکوحہ عورتیں

ملک یمین یعنی لونڈی

غلامی کا بین الاقوامی رواج

شرائطِ حِلّت

ادائیگیٔ مہر

متعہ حرام ہے

مہر میں کمی بیشی

درس ۱۸ ⸺ (آیت ۲۵)

لونڈیوں کے ساتھ نکاح

لونڈی اور آزاد عورت میں تقابل

ایمان کی شرط

مالک کی رضامندی

بے حیائی کی سزا

مشروط اجازت

درس ۱۹ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۲۸)

ربطِ آیات

مکمل وضاحت

خصوصی راہنمائی

انبیائے سابقین سے مطابقت

رجوع من اللہ

خواہشات پرست لوگ

جہنم اور جنت کی باڑھ

راہِ اعتدال

درس ۲۰ ⸺ (آیات ۲۹ و ۳۰)

ربطِ آیات

مال میں ناجائز تصرف

تجارتی منافع

غیر تجارتی ذرائع مال

گہوارۂ امن

قتلِ نفس

ناجائز تصرف کی سزا

درس ۲۱ ⸺ (آیت ۳۱)

ربطِ آیات

کبائر و صغائر

سات کبائر

کبائر کا اصول

کبائر کے تین گروہ

اعتقادی کبائر

انسانی اعضاء کے گناہ

عزت کا مقام

درس ۲۲ ⸺ (آیات ۳۲ و ۳۳)

ربطِ آیات

شانِ نزول

تفریقِ جنس

میدانِ عمل

دائرۂ کار

فضل کی طلب

موالات کا قانون

تقرر حصص کی وراثت

وصیت کا قانون

درس ۲۳ ⸺ (آیت ۳۴)

ربطِ آیات

مرد بطور حاکم

فطری فضیلت

اختیاری فضیلت

نیک عورت کے اوصاف

نافرمان عورتیں

درس ۲۴ ⸺ (آیت ۳۵)

ربطِ آیات

مصالحتی کمیٹی

خلافتِ عثمانؓ کی ایک مثال

عورتوں کی کمزوری

مصالحتی کمیٹی کی ذمہ داری

مصالحت کمیٹی کو تنبیہ

درس ۲۵ ⸺ (آیت ۳۶)

ربطِ آیات

عبادت صرف اللہ کی ہو

خالق اور واجب الوجود

شرک فی العبادات

شرک فی التدبیر

والدین کے حقوق

دیگر مستحقین

پڑوسی کے حقوق

ذریعہ فلاح

غرور سے بیزاری

درس ۲۶ ⸺ (آیات ۳۷ و ۳۸)

ربطِ آیات

بخل کی بیماری

علم میں بخل

ریاکاری

ایمان سے خالی

شیطان کا پھندا

درس ۲۷ ⸺ (آیات ۳۹ تا ۴۲)

ربطِ آیات

دعوت الی التوحید

اللہ تعالٰی ظلم نہیں کرتا

ظلم کا مفہوم

نیکی کا اجر

اللہ کے ہاں پیشی

کفار کی بے بسی

ہر چیز ظاہر ہو گی

درس ۲۸ ⸺ (آیت ۴۳ نصف اول)

ربطِ آیات

نماز کی اہمیت

طہارت شرطِ نماز ہے

جنابت کی تعریف

نشہ آور اشیاء

مجازی نشہ

ہوش و حواس کی درستگی

عربی تعلیم کی ضرورت

نماز کی ممانعت

درس ۲۹ ⸺ (آیت ۴۳ نصف آخر)

گذشتہ سے پیوستہ

طہارت بذریعہ تیمم

تیمم کی وجوہات

تیمم کا طریقہ

مٹی ذریعہ فلاح

اشکال اور جواب

درس ۳۰ ⸺ (آیات ۴۴ تا ۴۶)

ربطِ آیات

اہلِ کتاب کی علمی خامیاں

مکروہ عزائم

خدا پر بھروسہ

تحریفِ کلمات

لفظی ہیراپھیری

دین پر نکتہ چینی

لعنت کے مستحق

درس ۳۱ ⸺ (آیات ۴۷ تا ۵۰)

ربطِ آیات

ایمان کی دعوت

اصحابِ سبت

شرک ناقابلِ معافی جرم

شرک کی تعریف

خودستائی

اللہ پر افتراء

درس ۳۲ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۳)

ربطِ آیات

شانِ نزول

جبت اور طاغوت

حق پر کون

خدا کی لعنت

خدا کی لعنت کا مفہوم

خدائی میں حصہ

سلسلۂ نبوت

درس ۳۳ ⸺ (آیات ۵۴ تا ۵۷)

ربطِ آیات

حسد کی آگ

یہود کی طرف سے مخالفت

کفار کے لیے جہنم کی سزا

مومنوں کے لیے انعام

پاکیزہ بیویاں

درس ۳۴ ⸺ (آیت ۵۸)

ربطِ آیات

نظامِ حکومت کی ضروریات

ادائے امانت

منصبی امانت

چار خوبیاں

تین زریں اصول

حضرت ابن عباسؓ کے اوصاف

حکّام سے عہد

حاکم کی ذمہ داریاں

درس ۳۵ ⸺ (آیت ۵۹)

ربطِ آیات

بیت اللہ شریف کی چابی

اللہ اور رسول کی اطاعت

اولی الامر کی اطاعت

علماء کی اطاعت

شرعی قوانین کا فقدان

بصورتِ تنازعہ

حرفِ آخر

درس ۳۶ ⸺ (آیات ۶۰ تا ۶۳)

ربطِ آیات

منافقین کا دعوٰی

شانِ نزول

منافقوں کے ساتھ سلوک

طاغوتی نظام

شرائع الٰہیہ کی پیروی

منافقین کی بے بسی

جھوٹی قسمیں

درس ۳۷ ⸺ (آیات ۶۴ و ۶۵)

ربطِ آیات

اطاعتِ رسولؐ فرض ہے

طلبِ معافی کے آداب

عرضِ اعمال

روضۂ رسولؐ پر استشفاع

سماعِ موتٰی

رضا بر قضائے رسولؐ

شانِ نزول

دلی تسلیم و رضا

دائمی تحکیمِ نبویؐ

درس ۳۸ ⸺ (آیات ۶۶ تا ۶۸)

ربطِ آیات

ابتلا من اللہ

قربانی کا حکم

ہجرت اور جہاد کی اہمیت

تعمیلِ حکم کا ثمرہ

ایمان کی پختگی

دنیا و آخرت کی کامیابی

درس ۳۹ ⸺ (آیات ۶۹ و ۷۰)

ربطِ آیات

انعام یافتہ لوگ

انبیاء علیہم السلام

انسان کی تعریف

نبی انسان ہوتا ہے

نبی معصوم ہوتا ہے

صدیق کی تعریف

شہید اور شہادت

صالحین

منعہم علیہم کی جامع تعریف

منعہم علیہم کی رفاقت

شانِ نزول

اللہ تعالٰی کا فضل

درس ۴۰ ⸺ (آیات ۷۱ تا ۷۴)

ربطِ آیات

دفاع کے لیے تیاری

جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت

سلف کے کارنامے

جنگی حکمتِ عملی

منافقین کی روش

مسلمان بحیثیت جماعت

کامیابی کی کلید

اجرِ عظیم

درس ۴۱ ⸺ (آیات ۷۵ و ۷۶)

ربطِ آیات

جہاد فی سبیل اللہ

جہاد کی راہ میں رکاوٹ

نظریہ حق و باطل

اغیار کے پروگرام

رفع التظالم مظلوم کی مدد

مکہ کے مظلوم مسلمان

اللہ اور طاغوت کے راستے

درس ۴۲ ⸺ (آیات ۷۷ و ۷۸ حصہ اول)

ربطِ آیات

جہاد کی عدمِ اجازت

ابتدائی تربیت

ام العبادات ۔ نماز

زکوٰۃ کی ادائیگی

لڑائی سے اعراض

دنیا بمقابلہ آخرت

موت سے مفر نہیں

درس ۴۳ ⸺ (آیات ۷۸ بقیہ تا ۸۰)

ربطِ آیات

حسنہ اور سیئہ

نبی پر الزام تراشی

بھلائی منجانب اللہ ہے

منکرین کی بدبختی

برائی از نفسِ انسانی

ابرار کے لیے درجاتِ عالیہ

خود احتسابی

تفقہ فی الدین

علمِ فقہ اور فقہاء کرام

رسول کی فرمانبرداری

درس ۴۴ ⸺ (آیات ۸۱ و ۸۲)

ربطِ آیات

قول و فعل کا تضاد

توکّل بر خدا

تدبر فی القرآن

قرآن تضاد سے پاک ہے

قرآن معجزہ ہے

درس ۴۵ ⸺ (آیات ۸۳ و ۸۴)

ربطِ آیات

تشہیر کی ممانعت

پیشگی تحقیق

استنباطِ مسائل

استنباط شرعی حجت ہے

امام اور معصومیت

ضرورتِ قیاس

جہاد فی سبیل اللہ

دشمن پر گہری نظر

درس ۴۶ ⸺ (آیات ۸۵ تا ۸۷)

ربطِ آیات

اچھی اور بری سفارش

جائز سفارش پر ثواب

ناجائز سفارش پر عتاب

سلام ۔ مکارمِ اخلاق

سلام کی تشہیر

کفار اور سلام

آدابِ سلام

سلام کی تکمیل مصافحہ

اسلام کی بنیاد توحید

حاصلِ کلام

درس ۴۷ ⸺ (آیات ۸۸ و ۸۹)

منافقوں کی دو قسمیں

اس آیت میں مذکور منافقین

ہجرت کی تین قسمیں

مرکزیت کا فقدان

باطل نظامہائے معیشت

ہدایت بدستِ خدا

اغیار کی دلی خواہش

ان کے لیے حکم

درس ۴۸ ⸺ (آیات ۹۰ و ۹۱)

ربطِ آیات

رعایت بوجوہ معاہدہ

رعایت بوجوہ عجز

اللہ کی خاص مہربانی

قوانینِ صلح و جنگ

فتنہ پرور لوگ

جزیرۃ العرب کی پاکیزگی

اباحتِ خون

درس ۴۹ ⸺ (آیت ۹۲)

ربطِ آیات

مومن کے مال و جان کی حفاظت

قتلِ مومن کی تین صورتیں

قتلِ خطا

قتلِ عمد

قتلِ شبۂ عمد

قتلِ خطا کا کفارہ

دیت یا خون بہا

غلام کا بدل

اللہ کی طرف سے توبہ

درس ۵۰ ⸺ (آیت ۹۳)

ربطِ آیات

قتلِ عمد

قصاص میں زندگی ہے

انگریزی قانون

قتلِ عمد کا گناہ اور سزا

درس ۵۱ ⸺ (آیت ۹۴)

ربطِ آیات

عیاشؓ بن ابی ربیعہ کا واقعہ

اسامہ بن زیدؓ کی لغزش

تحقیق کا حکم

مال کی تمنا

اسلامی مرکز کی ضرورت

ہر آن نگرانی

درس ۵۲ ⸺ (آیات ۹۵ و ۹۶)

ربطِ آیات

قائدین اور مجاہین کا تقابل

شانِ نزول

معذوروں کے لیے رعایت

درجہ کے اعتبار سے فضیلت

جہاد فرضِ کفایہ ہے

چار گروہ

جہاد باللّسان

جہاد بذریعہ تصنیف

جہاد بالمال

ترکِ جہاد کا وبال

فضول خرچی

مِلّی جذبہ

اجرِ عظیم

درس ۵۳ ⸺ (آیات ۹۷ تا ۱۰۰)

ہجرت کی فضیلت

کوتاہی کی سزا

معذوروں کے لیے رعایت

ہجرت کی برکات

مقاصدِ ہجرت

مہاجر کے لیے اجر و ثواب

ہجرت وسیع معنوں میں

درس ۵۴ ⸺ (آیت ۱۰۱)

ربطِ آیات

سفر اور اس کے اثرات

شرعی سفر کی مسافت

نماز میں قصر

قصر کی شرعی حیثیت

وطنِ اصلی اور وطنِ اقامت

سنتوں کا مسئلہ

قصر لازم ہے

خوف کی شرط

درس ۵۵ ⸺ (آیت ۱۰۲)

ربطِ آیات

نمازِ خوف

حکمِ عام یا حکمِ خاص

نمازِ خوف کب اور کیوں

نمازِ خوف کا طریقہ

دشمن کا منصوبہ

عذر میں رخصت

ناکامی کے اسباب

درس ۵۶ ⸺ (آیات ۱۰۳ و ۱۰۴)

ربطِ آیات

ذکر پر مداومت

قلبی ذکر

ہر سانس کے ساتھ ذکر

لا محدود ذکر

نماز بھی ذکر ہے

نماز بعد از رفع عذر

نماز بقیدِ وقت

نظامِ اوقات کی عدم موجودگی، نماز

دشمن کا تعاقب

اجر کی امید

درس ۵۷ ⸺ (آیات ۱۰۵ تا ۱۰۹)

ربطِ آیات

شانِ نزول

منافق کا انجام

اللہ کی طرف سے وعید

استغفار کی تلقین

خائنوں کی مذمت

اللہ تعالٰی حاضر و ناظر ہے

مجرمین کی بے بسی

درس ۵۸ ⸺ (آیات ۱۱۰ تا ۱۱۳)

ربطِ آیات

گناہ کے بعد استغفار

بہتان طرازی

عصمتِ انبیاء علیہم السلام

حفاظتِ خداوندی

کتاب و حکمت

کُلّی اور جزوی علم

فضلِ عظیم

درس ۵۹ ⸺ (آیت ۱۱۴)

ربطِ آیات

خفیہ مشورے

صدقہ کا حکم

سود خوری

نیک عمل

اصلاح ذات البین

جائز اور ناجائز مشورے

اہلِ ایمان کی چار صفات

رضائے الٰہی

درس ۶۰ ⸺ (آیت ۱۱۵)

ربطِ آیات

رسول کی مخالفت

سزا کی وجوہات

اتباع کے درجات

دلائلِ شرعیہ

کثرتِ تلاوتِ قرآن

مسلکِ امام ابوحنیفہؒ

شاہ ولی اللہؒ کا مسلک

فرقہ بندی کی وجہ

توفیقِ خداوندی

اجتماعیت کی اہمیت

درس ۶۱ ⸺ (آیات ۱۱۶ و ۱۱۷)

ربطِ آیات

شرک ناقابلِ معافی ہے

صفات میں شرک

عبادت میں شرک

قَسم میں شرک

دیگر اقسامِ شرک

شرک گمراہی ہے

عورتوں کے نام کی دیویاں

شیطان کی پوجا

درس ۶۲ ⸺ (آیات ۱۱۸ تا ۱۲۲)

ربطِ آیات

شیطان بمقابلہ انسان

شیطان کا حصہ

شیطانی فلسفہ

غیر اللہ کے ساتھ نسبت

تغیرِ فطرت

شیطان کی دوستی

جماعتِ حقہ کے لیے انعام

درس ۶۳ ⸺ (آیات ۱۲۳ تا ۱۲۶)

ربطِ آیات

خالی نسبت

یہود و ہنوز کا گمان

نصارٰی کی خوش فہمی

مسلمان فرقے

خاندانی تفوق

شاہ ولی اللہؒ کا فلسفہ

نیکی کی جزا

بہترین دن

اتباعِ ملتِ ابراہیمی

ابراہیمؑ خلیل اللہ

تصرف اور احاطہ

درس ۶۴ ⸺ (آیت ۱۲۷)

ربطِ آیات

عورتوں کے مسائل

یتیم لڑکیوں کے حقوق

کمزور طبقوں کے ساتھ انصاف

حرفِ آخر ۔ نیک نیتی

درس ۶۵ ⸺ (آیات ۱۲۸ تا ۱۳۰)

ربطِ آیات

میاں بیوی میں مخاصمت

صلح وسیع تر مفہوم میں

صلح کی اقسام اور شرائط

صلح کی مثال

حرص اور بخل

مال کی محبت

نیکی اور تقوٰی

فطری میلان

علیحدگی کی صورت

درس ۶۶ ⸺ (آیات ۱۳۱ تا ۱۳۴)

ربطِ آیات

تقوٰی کی تاکید

اہلِ کتاب اور تقوٰی

بادشاہی اللہ کی ہے

معبودِ برحق صرف اللہ ہے

مخلوق کی تبدیلی

طلبِ دنیا

درس ۶۷ ⸺ (آیت ۱۳۵)

ربطِ آیات

حق کی گواہی

رفع التظالم

قیامِ عدل

صحیح شہادت صحیح فیصلہ

قانون پر عملدرآمد

درس ۶۸ ⸺ (آیات ۱۳۶ و ۱۳۷)

ربطِ آیات

مؤمنین سے خطاب

ایمان سے مداومت

ایمان باللہ

ایمان بالرسل

ایمان بالکتاب

کفر اور صلہ

انکارِ ملائکہ

انکارِ کتب

انکار رُسل

انکارِ قیامت

مرتدین کا کردار

درس ۶۹ ⸺ (آیات ۱۳۸ تا ۱۴۱)

ربطِ آیات

منافقوں کے لیے بشارت

کفار کی دوستی

عزت کی تلاش

اہلِ باطل کی مجلس

اسلام کے ساتھ استہزاء

دوغلی پالیسی

غلبۂ اسلام

مرتد اور نکاح

درس ۷۰ ⸺ (آیات ۱۴۲ تا ۱۴۷)

ربطِ آیات

دھوکہ دہی

نماز میں سستی

تذبذب کی حالت

اغیار سے دوستی

منافقین کا ٹھکانا

مؤمنین کے لیے بشارت

اعمال کا بدلہ

درس ۷۱ ⸺ (آیات ۱۴۸ تا ۱۵۲)

ربطِ آیات

مکارمِ اخلاق

نیکی کا اجر

برائی سے درگذر

تفریق بین الرسل

اہلِ ایمان کا بدلہ

درس ۷۲ ⸺ (آیات ۱۵۳ تا ۱۵۵)

ربطِ آیات

نزولِ کتاب کا مطالبہ

رؤیتِ الٰہی کا مطالبہ

بچھڑے کی پوجا

ارتفاعِ طور

سجدہ سے انکار

سبت کی بے حرمتی

دلوں پر مہر

درس ۷۳ ⸺ (آیات ۱۵۶ تا ۱۵۹)

ربطِ آیات

حضرت مریمؓ پر بہتان

قتلِ انبیاءؑ

قتلِ مسیحؑ

رفعِ مسیحؑ ۔ پہلی روایت

دوسری روایت

تیسری روایت

دیگر نظریات

اہلِ کتاب کا ایمان لانا

درس ۷۴ ⸺ (آیات ۱۶۰ تا ۱۶۲)

ربطِ آیات

حلال و حرام

جسمانی نقصانات

روحانی نقصانات

حُرمت بطور سزا

صراطِ مستقیم میں رکاوٹ

سود خوری

حق پرست لوگ

درس ۷۵ ⸺ (آیات ۱۶۳ تا ۱۶۵)

ربطِ آیات

صداقت کی دلیل

رسول اور کتابیں

حضرت نوح علیہ السلام کا زمانہ

معروف اور غیر معروف انبیاءؑ

برصغیر کی بعض شخصیتیں

خدا تعالٰی سے ہم کلامی

انذار و تبشیر

سامانِ ہدایت

درس ۷۶ ⸺ (آیت ۱۶۶ تا ۱۷۰)

ربطِ آیات

بعثتِ نبی آخر الزمانؐ

قرآن کی حقانیت

کفار کی گمراہی

راستے کا پتھر

منکرین کے لیے سزا

ایمان بالرسل

درس ۷۷ ⸺ (آیت ۱۷۱)

ربطِ آیات

حضرت عیسٰی علیہ السلام اور یہودی

حضرت عیسٰی علیہ السلام اور نصارٰی

عقیدۂ تثلیث

غیر تدریجی ولادت

ایمان باللہ و بالرسل

مسلمانوں کا غلو

درس ۷۸ ⸺ (آیات ۱۷۲ تا ۱۷۶)

ربطِ آیات

مقامِ عبدیت

اہلِ ایمان کے لیے جزاء

عبادت سے اعراض

قرآن بطور برہان

پیغمبر بطور برہان

صراطِ مستقیم

درس ۷۹ ⸺ (آیت ۱۷۷)

ربطِ آیات

اصحابِ رسولؐ اور سوالات

کلالہ کی تعریف

مرد کلالہ کی وراثت

عورت کلالہ کی وراثت

قدرت اور علمِ خداوندی