معالم العرفان فی دروس القرآن (۸)

فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۸)

پیش لفظ از الحاج لعل دین (ایم اے علومِ اسلامیہ)

سخنہائے گفتنی از محمد اشرف (فاضل مدرسہ نصرۃ العلوم)

سورۃ الاعراف

درس اول ⸺ (آیات ۱ تا ۷)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

اصلاحِ جمیعِ عالم

نبوتِ عامہ

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

حروفِ مقطعات

نزولِ کتاب اور تسلی

کتاب کی غرض و غایت

اتباعِ کتاب

اصحابِ اعراف

قرآن سے غفلت

بعض قوموں پر ہلاکت

انبیاءؑ اور اُمم سے بازپرس

درس ۲ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۰)

ربطِ آیات

مضامینِ قرآن

اعمال کا وزن

اعمال کی شکل و صورت

ایمان ذریعۂ ثقل

درود شریف کی برکت

بھاری اور ہلکے اعمال

تمکین فی الارض

اقامتِ دین

درس ۳ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۳)

ربطِ آیات

تخلیقِ نوعِ انسانی

عظمتِ انسان

فرشتوں کا سجدہ

ابلیس کا انکار

آگ اور مٹی میں افضلیت

حسد اور تکبر

ابلیس کی رسوائی

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۴ تا ۱۸)

ربطِ آیات

شیطان کی دعا

شیطان کا عزم

آگے اور پیچھے سے اغواء

دائیں اور بائیں سے اغواء

اوپر اور نیچے کی جہت

اکثریت ناشکرگزار ہے

درس ۵ ⸺ (آیات ۱۹ تا ۲۲)

ربطِ آیات

جنت میں سکونت

بنیادی ضروریات

شجرِ ممنوعہ

شیطانی وسوسہ

امتناعِ شجر کی وجوہات

آدم علیہ السلام کی لغزش

زوجین کی سترپوشی

شیطان کی دشمنی

درس ۶ ⸺ (آیات ۲۳ تا ۲۵)

ربطِ آیات

انبیاءؑ کی لغزش

معافی کی درخواست

باہمی دشمنی

زمین بطور قرارگاہ

زندگی، موت اور بعثت

درس ۷ ⸺ (آیات ۲۶ و ۲۷)

ربطِ آیات

لباس کی اہمیت

نزولِ لباس

سترِ عورت

لباس کے احکام

نئے لباس کی دعائیں

لباس ذریعۂ زینت

تقوٰی کا لباس

شیطان سے احتیاط

درس ۸ ⸺ (آیات ۲۸ تا ۳۱)

ربطِ آیات

برہنہ طواف

فاسد تاویلات

اللہ تعالٰی پر افتراء

قیامِ عدل

اخلاص فی العبادت

نماز باجماعت

بعث بعد الموت

ہدایت یافتہ اور گمراہ لوگ

گمراہوں کی خام خیالی

نماز کے وقت زینت

عورت کے لیے پردہ کا حکم

اسراف کی ممانعت

درس ۹ ⸺ (آیات ۳۲ تا ۳۴)

ربطِ آیات

حلّت و حرمت کی بنیاد

تکبر کی تعریف

مباح اور ناجائز زینت

پاکیزہ رزق

ان انعامات کے مستحقین

حرام اشیاء

گناہوں کے اثرات

مقررہ وقت

درس ۱۰ ⸺ (آیات ۳۵ تا ۳۷)

اولادِ آدمؑ سے خطاب

متقی اور مصلح

بشریتِ رُسل

مکذبین اور متکبرین

افترا علی اللہ

اقرارِ کفر

درس ۱۱ ⸺ (آیات ۳۸ و ۳۹)

ربطِ آیات

جہنم میں داخلہ

ایک دوسرے کی ملامت

دوہری سزا کی توجیہ

موجد کا حصہ

عذاب کا مزا

درس ۱۲ ⸺ (آیات ۴۰ تا ۴۳)

ربطِ آیات

مکذبین اور متکبرین کا انجام

مومنوں کے لیے جنت

کدورت سے صفائی

ہدایت یافتگی پر اظہارِ تشکر

جنت کی وراثت

درس ۱۳ ⸺ (آیات ۴۴ تا ۴۷)

ربطِ آیات

حق بحق دار رسد

ظالموں پر لعنت

اللہ کے راستہ میں رکاوٹ

اسلام کے خلاف پراپیگنڈا

عیب جوئی کی تلاش

آخرت کا انکار

اعراف کیا ہے

اعراف کے مکین

تبلیغِ دین کی ضرورت

جنتیوں کو سلام

دوزخیوں سے پناہ

درس ۱۴ ⸺ (آیات ۴۸ تا ۵۱)

ربطِ آیات

اہلِ اعراف کا خطاب اہلِ دوزخ سے

دوزخیوں کی غلط فہمی

دوزخیوں کی فرمائش

دنیوی زندگی کا دھوکہ

اللہ تعالٰی کی طرف سے بے اعتنائی

درس ۱۵ ⸺ (آیت ۵۲ و ۵۳)

ربطِ آیات

مفصل کتاب

قرآن کے علومِ پنجگانہ

حلّت و حرمت کا بیان

مشتبہات کا بیان

ہدایت اور رحمت

مصداق کا انتظار

خسارے کا سودا

درس ۱۶ ⸺ (آیت ۵۴)

ربطِ آیات

تخلیقِ کائنات

عجلت یا تدریج

استوٰی علی العرش

شب و روز کی دوڑ

سورج، چاند اور ستارے

سات سیارے

عالمِ خلق اور امر

بابرکت ذات

درس ۱۷ ⸺ (آیات ۵۵ و ۵۶)

ربطِ آیات

دعا کا طریقہ

ذکر بالجہر و بالسر

مخفی ذکر کی فضیلت

اختلاف آئمہ

ذکر بالجہر کی ممانعت

زبان اور روح سے ذکر

تجاوز کی ناپسندیدگی

فساد فی الارض

خوف و امید

درس ۱۸ ⸺ (آیات ۵۷ و ۵۸)

ربطِ آیات

ہوائیں اور بارش

بارش باعثِ رحمت یا زحمت

بارش اور کھیتی

پانی ذریعۂ حیات و نباتات

مُردوں کی دوبارہ زندگی

وحیٔ الٰہی کی ضرورت و اہمیت

اچھی اور ناقص زمین کی مثال

درس ۱۹ ⸺ (آیات ۵۹ تا ۶۲)

انبیاءؑ کے واقعات

حضرت نوح علیہ السلام کا تذکرہ

سوانح حیات

درسِ توحید

امراء کی مخالفت

حضرت نوح علیہ السلام کا جواب

دین مجسمِ نصیحت ہے

درس ۲۰ ⸺ (آیات ۶۳ و ۶۴)

ربطِ آیات

بشریتِ رسول

رسول بطور نمونہ

مرد و زن میں تفاوت

مرد و زن کا دائرہ کار

بشر کی فضیلت

معصوم صرف نبی ہوتا ہے

بعثتِ انبیاءؑ کا مقصد

قوم کی تکذیب

مستحقینِ نجات

مستحقینِ عذاب

درس ۲۱ ⸺ (آیات ۶۵ تا ۶۹)

ربطِ آیات

قومِ عاد

حضرتِ ہود علیہ السلام

درسِ توحید

قوم کی الزام تراشی

حضرت ہود علیہ السلام کا جواب

تذکرۂ انعاماتِ الٰہیہ

درس ۲۲ ⸺ (آیات ۷۰ تا ۷۲)

ربطِ آیات

آباؤ اجداد کے معبود

حضرت ہود علیہ السلام کا جواب

فیصلے کا انتظار

وفدِ عاد کا حال

قومِ عاد کی دعا

قومِ عاد پر عذاب

اہلِ ایمان کا بچاؤ

حضرت ہود علیہ السلام کی وفات

درس ۲۳ ⸺ (آیات ۷۳ و ۷۴)

قومِ ثمود

قومِ ثمود کا وطن

حضرت صالح علیہ السلام

درسِ توحید

اونٹنی بطور بیّنہ

احساناتِ الٰہی

قومِ ثمود کی سنت

درس ۲۴ ⸺ (آیات ۷۵ تا ۷۹)

ربطِ آیات

متکبرین اور مستضعفین میں مکالمہ

اونٹنی کا قتل

عذابِ الٰہی کا نزول

قتلِ ناقہ اور شہادتِ علیؓ

اہلِ ایمان کی علیحدگی

سمعِ موتٰی

ماضی بمقابلہ حال

درس ۲۵ ⸺ (آیات ۸۰ تا ۸۴)

ربطِ آیات

حضرت لوط علیہ السلام

مشترک اور متفرق جرائم

فحاشی کا ارتکاب

شہوت رانی کے جائز ذرائع

قومِ لوط کا سلوک

قوم پر عذاب

لواطت کی شرعی سزا

شہوت رانی کے ناجائز ذرائع

مولانا مودودی کا سہو

درس ۲۶ ⸺ (آیات ۸۵ تا ۸۷)

ربطِ آیات

حضرت شعیب علیہ السلام

مدین کی بستی

درسِ توحید

حضرت شعیب علیہ السلام کی بیّنہ

ماپ تول میں کمی

فساد فی الارض

راستہ کی رکاوٹ

کجی کی تلاش

عددی برتری

خدائی فیصلے کا انتظار

درس ۲۷ ⸺ (آیات ۸۸ تا ۹۳)

ربطِ آیات

قوم کی طرف سے دھمکی

دیگر انبیاءؑ سے سلوک

لفظ عود کی تشریح

مشرکانہ عقائد سے بیزاری

توکّل بر خدا

رسومِ باطلہ کا اتباع

عذابِ الٰہی

حضرت شعیب علیہ السلام کا اظہارِ افسوس

درس ۲۸ ⸺ (آیات ۹۴ تا ۹۵)

ذہنیتِ اقوام اور سنت اللہ

آزمائش بذریعہ بدحالی اور تکلیف

صبر اور شکر

تکلیف کی بجائے راحت

آزمائش بصورت راحت

اچانک گرفت

درس ۲۹ ⸺ (آیات ۹۶ تا ۹۹)

ربطِ آیات

ایمان و تقوٰی کی برکات

مکذبین کی گرفت

برکت کا مفہوم

بے برکتی کے نتائج

عذاب سے بے فکری

مایوسی کبیرہ گناہ ہے

مخفی تدبیر سے بے فکری

درس ۳۰ ⸺ (آیات ۱۰۰ تا ۱۰۲)

ربطِ آیات

مقامِ عبرت

حجاباتِ ثلاثہ

ہلاکت بوجہ گناہ

دلوں پر مہر

سابقہ امم کے حالات

انبیاء کی واضح باتیں

مکذبین کی ہٹ دھرمی

عہد شکنی

فسق کی تین اقسام

درس ۳۱ ⸺ (آیات ۱۰۳ تا ۱۰۸)

ربطِ آیات

موسٰی علیہ السلام کی بعثت

لفظ فرعون

معجزات کا انکار

فرعون سے خطاب

معجزہ اور کرامت

بنی اسرائیل کی آزادی

غلامی غیر فطری چیز ہے

غلاموں کے لیے اصلاحات

مسلمانوں کی مجموعی غلامی

دو عظیم معجزے

درس ۳۲ ⸺ (آیات ۱۰۹ تا ۱۱۹)

ربطِ آیات

معجزات کا انکار

بعثتِ انبیاءؑ کا مقصد

جادوگروں کا اجتماع

جادوگروں کی عزت افزائی

جادوگروں کا کرتب

عصائے موسٰی علیہ السلام

درس ۳۳ ⸺ (آیات ۱۲۰ تا ۱۲۶)

ربطِ آیات

ساحرین کا اعترافِ حقیقت

ساحر ایمان لے آئے

فرعون کا ردعمل

سخت سزا کی دھمکی

ساحروں کی راسخ الایمانی

دعائے صبر

اسلام پر موت

درس ۳۴ ⸺ (آیات ۱۲۷ تا ۱۲۹)

ربطِ آیات

مشیرانِ فرعون کا مشورہ

فساد کی تعریف

معبودانِ فرعون

سزا کی تجویز

استعانت باللہ اور صبر

بنی اسرائیل کی بے بسی

درس ۳۵ ⸺ (آیات ۱۳۰ تا ۱۳۳)

ربطِ آیات

آزمائش کا اصول

قحط سالی

خوشحالی پر اِترانا

تنگدستی پر شگون

ایمان لانے سے انکار

آزمائش در آزمائش

پے در پے مصائب

درس ۳۶ ⸺ (آیات ۱۳۴ تا ۱۳۷)

ربطِ آیات

آلِ فرعون پر عذاب

دعا کی درخواست

عہد شکنی

آلِ فرعون سے انتقام

دریا میں غرقابی

خلافتِ ارضی کی تبدیلی

بابرکت سرزمین

قومِ فرعون کی تباہی

درس ۳۷ ⸺ (آیات ۱۳۸ تا ۱۴۱)

بعد از ہلاکت آلِ فرعون

بت پرست قوم

الٰہ بنانے کی درخواست

توسّل کا غلط تصور

حنیفی تصورِ عبادت

بنی اسرائیل کی فضیلت

ذاتِ انواط کا واقعہ

احساناتِ الٰہی کی یاد

درس ۳۸ ⸺ (آیات ۱۴۲ تا ۱۴۴)

ربطِ آیات

قانون کا مطالبہ

اعتکاف کی مدت

موسٰی علیہ السلام کی جانشینی

اسلامی حکومت کی ذمہ داری

ہارون علیہ السلام کو وصیت

اللہ سے ہمکلامی

رؤیتِ الٰہی کی درخواست

تجلی اور پہاڑ کی شکستگی

ذات بمع حجاب

موسٰی علیہ السلام کی بیہوشی اور افاقہ

آخرت میں رؤیتِ الٰہی

موسٰی علیہ السلام کو نصیحت

درس ۳۹ ⸺ (آیات ۱۴۵ تا ۱۴۷)

ربطِ آیات

تورات بطور نصیحت

ہر چیز کی تفصیل

تمسک بالکتاب

نافرمانوں کا گھر

آیاتِ الٰہی سے محرومی

صحیح راستے کا انتخاب

اعمال کا ضیاع

درس ۴۰ ⸺ (آیات ۱۴۸ تا ۱۵۱)

ربطِ آیات

سونے کا بچھڑا

زیورات کی اباحت

بچھڑے کی پرستش

قوم کی ندامت

موسٰی علیہ السلام کی واپسی

ہارون علیہ السلام کی سرزنش

ہارون علیہ السلام کی وضاحت

موسٰی علیہ السلام کی دعا

درس ۴۱ ⸺ (آیات ۱۵۲ تا ۱۵۴)

سورۃ الاعراف پر ایک نظر

انسان کی انتہائی پستی

دنیا میں ذلت

مرتد کی سزا

توبہ کی قبولیت

تختیوں کی شکستگی

ہدایت کی ضرورت

رحمتِ الٰہی کا نزول

درس ۴۲ ⸺ (آیت ۱۵۵)

ربطِ آیات

ملکیّت اور بہیمیّت

ستّر آدمیوں کا انتخاب

پریشانی اور دعا

ابتلاء من جانب اللہ

درس ۴۳ ⸺ (آیت ۱۵۶)

ربطِ آیات

موسٰی علیہ السلام کی دعا

دنیا و آخرت کی بھلائی

یہود کی وجہ تسمیہ

عذاب اور رحمت

رحمتِ خاصہ کے مستحقین

درس ۴۴ ⸺ (آیت ۱۵۷ نصف اول)

ربطِ آیات

اتباعِ نبی اُمّی

نبی اور رسول

لفظ اُمّی کا مفہوم

زبان کی حفاظت

حضور علیہ السلام کا اُمّی لقب

سابقہ کتب کی شہادت

قریب المرگ بچے کی حق گوئی

حضور علیہ السلام کی صفات سابقہ کتب میں

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

درس ۴۵ ⸺ (آیت ۱۵۷ نصف آخر)

ربطِ آیات

حلّت و حرمت کا قانون

پاکیزہ چیزوں کی حلّت

خبیث چیزوں کی حرمت

دوائے خبیث کی ممانعت

سخت احکام کا بوجھ

رسومات کا طوق

کامیابی کا راز

درس ۴۶ ⸺ (آیات ۱۵۸ و ۱۵۹)

ربطِ آیات

تاریخِ نبوت و رسالت

مختلف اقوام سے خطاب

حضور علیہ السلام کی نبوتِ عامہ

قومی اور بین الاقوامی نبی

صفاتِ باری تعالٰی

اللہ اور رسول پر ایمان

حق پرست لوگ

درس ۴۷ ⸺ (آیت ۱۶۰)

ربطِ آیات

بنی اسرائیل کے بارہ قبائل

بنی اسرائیل کی پراگندگی

اجتماعیت کی اہمیت

صحرائے سینا میں سرگردانی

انسان کی بنیادی ضروریات

بنی اسرائیل کے بارہ چشمے

گرمی اور سایہ

من اور سلوٰی کی خوراک

روشنی کا انتظام

درس ۴۸ ⸺ (آیات ۱۶۱ و ۱۶۲)

ربطِ آیات

بستی میں داخلہ

داخلہ بحالتِ سجدہ

بنی اسرائیل کی نافرمانی

عذابِ الٰہی

سزا کی مختلف صورتیں

درس ۴۹ ⸺ (آیت ۱۶۳)

ربطِ آیات

ایلہ کی پستی

ہفتے کے دن کا تقدس

بنی اسرائیل کی آزمائش

بنی اسرائیل کی حیلہ سازی

امام ابو یوسفؒ کا زہد

جائز حیلہ

درس ۵۰ ⸺ (آیات ۱۶۴ تا ۱۶۶)

ربطِ آیات

بنی اسرائیل کے تین گروہ

روکنے اور خاموشی اختیار کرنے والے

آخر دم تک تبلیغ

ظالموں کے لیے سزا

خنزیر اور بندر ملعون ہیں

قربِ قیامت میں شرِ ثالث

درس ۱۵۱ ⸺ (آیات ۱۶۷ و ۱۶۸)

ربطِ آیات

بنی اسرائیل کو نوٹس

اذان کا مفہوم

یہودیوں کی دائمی ذلّت

اللہ کی گرفت اور بخشش

فرقہ بندی کی سزا

حق پرست لوگ

درس ۵۲ ⸺ (آیات ۱۶۹ تا ۱۷۱)

ربطِ آیات

دنیا کا حقیر مال

معافی کا خودساختہ زعم

خدا تعالٰی پر افتراء

اجر کے مستحقین

تمسک بالکتاب

اقامتِ صلوٰۃ

پہاڑ کا معلق ہونا

قانون پر عملدرآمد

درس ۵۳ ⸺ (آیات ۱۷۲ تا ۱۷۴)

ربطِ آیات

تین جہان تین عہد

عہدِ الست

عدمِ یادداشت کا عذر

آباؤاجداد کا بہانہ

دلائلِ قدرت کا ظہور

درس ۵۴ ⸺ (آیات ۱۷۵ تا ۱۷۸)

ربطِ آیات

بلعم بن باعور

ابو عامر صیفی

امیہ ابن ابی صلت

آیاتِ الٰہی سے اِنسلاخ

کتے کی مثال

علمائے سوء کے لیے زجر

مقامِ غور و فکر

ہدایتِ خداوندی

درس ۵۵ ⸺ (آیت ۱۷۹)

جن و انس کی تخلیق

ایک اشکال

دل اور اس کی کارکردگی

قلب کی وجہ تسمیہ

دل کا صحیح استعمال

آنکھوں کی نعمت

کانوں سے استفادہ

جانوروں سے بدتر

غافل لوگ

درس ۵۶ ⸺ (آیات ۱۸۰ و ۱۸۱)

ربطِ آیات

اسمائے حسنٰی

ذاتی اور صفاتی نام

اسماء میں الحاد

الحاد بذریعہ تحریفِ معنوی

اسمائے پاک کے ساتھ پکارنا

حق پرست لوگ

درس ۵۷ ⸺ (آیات ۱۸۲ تا ۱۸۶)

ربطِ آیات

مکذبین کی بتدریج گرفت

استدراج کے معانی

تصدیقِ رسالت

غور و فکر کی دعوت

موت سے چشم پوشی

اللہ کا آخری پروگرام

ہدایت بدست خدا

درس ۵۸ ⸺ (آیات ۱۸۷ و ۱۸۸)

ربطِ آیات

وقوعِ قیامت کا وقت

آسمان و زمین کے لیے بوجھل

قیامت کی اچانک آمد

اللہ اور رسول کی محبت

نافع اور ضار

مسئلہ علمِ غیب

صفتِ تدبر میں شرک

حضور علیہ السلام بحیثیت نذیر و بشیر

درس ۵۹ ⸺ (آیات ۱۸۹ و ۱۹۰)

ربطِ آیات

نفسِ واحدۃ سے تخلیق

تخلیق کا جدید نظریہ

تخلیقِ زوج

اولاد کے لیے شرک

نام میں شرک

بلند و برتر ذات

درس ۶۰ ⸺ (آیات ۱۹۱ تا ۱۹۵)

ربطِ آیات

بت پرستی

صفاتِ الوہیت

امداد از غیر اللہ

غیر اللہ کی پرستش

اللہ کے عاجز بندے

معبودانِ باطلہ کے لیے چیلنج

درس ۶۱ ⸺ (آیات ۱۹۶ تا ۱۹۹)

ربطِ آیات

کارسازِ ما خدا تعالٰی

نیکوکاروں کا کارساز

بے اختیار معبود

اندھے معبود اور متبعین

درگذر کی عادت

درس ۶۲ ⸺ (آیات ۲۰۰ تا ۲۰۳)

ربطِ آیات

شیطان کے شر سے پناہ

ذکرِ الٰہی بطور قلعہ

شیطان کے بھائی

انقطاعِ وحی پر اعتراض

اتباعِ وحی کا عزم

بصیرت کی باتیں

ہدایت اور روشنی

درس ۶۳ ⸺ (آیت ۲۰۴)

ربطِ آیات

آدابِ قرآن

نماز میں کلام کی ممانعت

فروعی اختلافات

قرأتِ فاتحہ میں اختلاف

نمازی کی تین حالتیں

فاتحہ خلف الامام

نماز میں جھگڑا

حاصلِ کلام

درس ۶۴ ⸺ (آیات ۲۰۵ و ۲۰۶)

سجدہ تلاوت

ذکرِ الٰہی کے آداب

لسانی ذکر

نفسی و قلبی ذکر

باعثِ تکلیف ذکر

صبح و شام ذکر

فرشتوں کی تسبیح اور سجدہ

خلاصہ سورۃ