فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۹)
پیش لفظ
سخنہائے گفتنی
سورۃ انفال
درس ۱ ⸺ (آیت ۱)
کوائفِ سورۃ
سابقہ سورتوں کے مضامین
عالمگیر دعوت
جہاد کی اہمیت
جہاد کی ضرورت
جہاد کی غایت
قانونِ صلح و جنگ
جماعتی نظم و ضبط
مالِ غنیمت
شانِ نزول
مالِ غنیمت کے حقیقی مالک
صلح جوئی
اسلامی نظامِ حکومت
درس ۲ ⸺ (آیات ۲ تا ۴)
ربطِ آیات
مومنین کی صفات (۱) خوفِ خدا
(۲) ایمان میں اضافہ
(۳) توکّل علی اللہ
(۴) اقامتِ صلٰوۃ
(۵) انفاق فی سبیل اللہ
حقیقی مومن
مومنوں کے لیے انعامات
(۱) درجات
(۲) مغفرت
(۳) باعزت روزی
گداگری حرام ہے
درس ۳ ⸺ (آیات ۵ تا ۸)
ربطِ آیات
’’کما‘‘ بطور تشبیہ
کما بطور علّت
غزوہ بدر کا پس منظر
مشرکین کا تجارتی قافلہ
عاتکہ کا خواب
اسلامی لشکر کی روانگی
مشورہ اور حتمی فیصلہ
اللہ کا وعدہ
حق و باطل کا فیصلہ
درس ۴ ⸺ (آیات ۹ تا ۱۴)
ربطِ آیات
اللہ تعالٰی سے فریاد
نزولِ ملائکہ
اونگھ کے ذریعے سکون
بارانِ رحمت کا نزول
فرشتوں کی کارگزاری
مخالفین کے لیے سزا
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۱۹)
ربطِ آیات
بعض خواہشات کی ممانعت
مقابلہ کے لیے معیار کا تقرر
اسلامی فلسفۂ جنگ
پسپائی کی سزا
استثناء کی صورتیں
بدر میں امدادِ غیبی
مٹھی بھر سنگریزے
کفار کی کمزوری
فیصلے کی گھڑی
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۰ تا ۲۳)
ربطِ آیات
اللہ اور رسول کی اطاعت
سماعت سے معذوری
بدترین جانور
قرآن پاک سے اعراض
درس ۷ ⸺ (آیات ۲۴ تا ۲۶)
ربطِ آیات
ابدی زندگی
نبی کی دعوت اور نماز
دلوں کی تبدیلی
پوری قوم سے مؤاخذہ
جنگ کے دوران ثابت قدمی
ریاست کا فتنہ
اہلِ ایمان پر انعامات
شکرِ خداوندی
درس ۸ ⸺ (آیات ۲۷ تا ۲۹)
ربطِ آیات
حقوق اللہ میں خیانت
حقوق العباد میں خیانت
مال اور اولاد کا فتنہ
تقوٰی کی برکات
درس ۹ ⸺ (آیات ۳۰ تا ۳۴)
ربطِ آیات
حضور علیہ السلام کے خلاف مشورہ
قید کی تجویز
جلاوطنی
قتل کا منصوبہ
اللہ تعالٰی کی تدبیر
غارِ ثور میں قیام
آیاتِ قرآن کا انکار
کفار کی بد دعا
سزا کا خدائی قانون
تولیتِ مساجد کا قانون
احترامِ مساجد
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۳۵ تا ۳۷)
ربطِ آیات
مشرکین کی عبادت
آدابِ مساجد
سیٹیاں اور تالیاں
اللہ کے راستے میں رکاوٹ
اسلام کا تبلیغی مشن
کفار کی حتمی ناکامی
پاک و ناپاک میں امتیاز
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۴۰)
ربطِ آیات
معافی کی گنجائش
سرکشی کا وبال
فساد کی بیخ کنی
فتنہ سے مراد شرک ہے
جزیہ کا مسئلہ
فتنہ سے مراد بداَمنی ہے
دین کی سربلندی
اچھی تعلیم و تربیت
کارساز و مددگار
درس ۱۲ ⸺ (آیت ۴۱)
ربطِ آیات
انفال، غنیمت، فئے
مالِ غنیمت کا سخت حکم
مالِ غنیمت کے حصص
خمس کے ساقط شدہ حصص
مجاہدین کے لیے طریقِ تقسیم
عورتوں، بچوں اور غلاموں کا حصہ
اللہ اور فرشتوں پر ایمان
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۴۲ تا ۴۴)
ربطِ آیات
مقامِ بدر کا نقشہ
بدر پر اتفاقی اجتماع
جنگ کے لیے خدائی حکمت
قلّت و کثرت کی حکمت
خوابِ پیغمبر کی صداقت
میدانِ جنگ میں قلّت و کثرت
طے شدہ امر
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۴۵ و ۴۶)
ربطِ آیات
ثابت قدمی
خاموشی بہتر ہے
ذکر الٰہی کی کثرت
اللہ اور رسول کی اطاعت
جھگڑے کی ممانعت
صبر کا دامن
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۴۷ و ۴۸)
ربطِ آیات
اکڑ اور ریا کی ممانعت
اللہ کے راستے میں رکاوٹ
شیطان کی طرف سے حوصلہ افزائی
شیطان کی چالبازی
افشائے راز
درس ۱۶ ⸺ (آیات ۴۹ تا ۵۴)
ربطِ آیات
مدینے کے منافق
منافقین کا طعن
سزا بوقت موت
کفار اور آل فرعون میں مماثلت
نعمت کی تبدیلی
گنہگاروں کی ہلاکت
کفر اور تکذیب
اہلِ ایمان کے لیے تسلی
درس ۱۷ ⸺ (آیات ۵۵ تا ۵۸)
ربطِ آیات
میثاقِ مدینہ
بدترین جاندار
عہد شکن لوگ
عہد شکنی کی سزا
معاہدے کی منسوخی
درس ۱۸ ⸺ (آیات ۵۹ و ۶۰)
کفار کی خام خیالی
مکمل جنگی تیاری
مالی جہاد کی ضرورت
مسلمانوں کی غفلت
وسائل سے استفادہ
مسلمانوں کے جنگی معرکے
جہاد ذریعۂ حیات ہے
مالی جہاد کا اجر
درس ۱۹ ⸺ (آیات ۶۱ تا ۶۴)
ربطِ آیات
صلح پر آمادگی
صلح کے فوائد
توکّل بر خدا
مشرکین کی بدنیتی پر نصرتِ الٰہی
متأخرین کے لیے لائحۂ عمل
الفت بین المسلمین
اساسِ اتحاد کلمۂ توحید ہے
کفایتِ الٰہی
درس ۲۰ ⸺ (آیات ۶۵ و ۶۶)
ربطِ آیات
جہاد کی ترغیب
مومن اور کافر کی عددی نسبت
نظریات کا اختلاف
اہلِ ایمان کا یقین
حکم میں تخفیف
صابرین کا درجہ
درس ۲۱ ⸺ (آیات ۶۷ تا ۶۹)
ربطِ آیات
غزوہ بدر کے مسائل
(۱) غنیمت
(۲) جنگی قیدی
عتاب اور درگذر
دنیا یا آخرت
غنیمت پاکیزہ ترین مال ہے
درس ۲۲ ⸺ (آیات ۷۰ تا ۷۳)
جنگی قیدیوں کا مسئلہ
بہتر اجر کا وعدہ
خیانت کی سزا
مہاجرین اور انصار کی مؤاخات
دوستی کا معیار
غیر مہاجرین کی امداد
مسلمانوں کی بے بسی
درس ۲۳ ⸺ (آیات ۷۴ و ۷۵)
ربطِ آیات
ایمان اور ہجرت
باطنی ہجرت
جہاد کے مختلف شعبے
پناہ اور نصرت
اہلِ ایمان کی مرکزی جماعت
مغفرت اور باعزت روزی
متأخرین کا درجہ
مؤاخات اور وراثت
وراثت کا عام قانون
سورۃ توبہ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ و ۲)
سورۃ کے مختلف نام
سورۃ سے پہلے بسم اللہ
جمع قرآن
سورتوں کی ترتیب
کوائف اور موضوع
اعلانِ بیزاری
درس ۲ ⸺ (آیات ۳ و ۴)
اعلانِ بیزاری
حضرت علیؓ بطور مامور
اعلان کا متن
حجِ اکبر کا دن
مشرکین سے اظہارِ بیزاری
معاہدے کے پابند مشرکین
درس ۳ ⸺ (آیات ۵ و ۶)
ربطِ آیات
حرمت والے مہینے
بعد از مہلت
توبہ کا دروازہ
نماز اور زکٰوۃ
نماز کے فوائد
زکوٰۃ کے فوائد
پناہ طلبی
درس ۴ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۱)
ربطِ آیات
معاہدات پر استقامت
مخالفین کی مخالفت
دنیاوی مفاد پرستی
دینی بھائی
ظاہری حالت پر فیصلہ
تارکِ نماز کے لیے وعید
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۲ تا ۱۵)
ربطِ آیات
آئمۃ الکفر سے جنگ
اسلام کے خلاف محاذ آرائی
جہاد کی وجوہات
مشرکین کی سزایابی
دلوں کی شفا
درس ۶ ⸺ (آیت ۱۶)
ربطِ آیات
آزمائش بذریعہ جہاد
جہاد کی مختلف صورتیں
جہاد بطور عبادت
مسلمانوں میں امدادِ باہمی
دوستی اور رازداری
درس ۷ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۲۲)
ربطِ آیات
مشرکین اور مساجد
مساجد کی حقیقی آبادی
مساجد کی تولیت
نیکی ایمان پر موقوف ہے
اجرِ عظیم کے مستحقین
درس ۸ ⸺ (آیات ۲۳ و ۲۴)
ربطِ آیات
کفر بمقابلہ ایمان
مانعاتِ جہاد
(۱) قرابت داری
(۲) مال اور تجارت
(۳) پسندیدہ مکانات
دنیا بمقابلہ دین
ترکِ جہاد کا وبال
درس ۹ ⸺ (آیات ۲۵ تا ۲۷)
ربطِ آیات
نصرتِ الٰہی
دشمن کا جنگی منصوبہ
مسلمانوں کی تیاری
معرکہ حنین
مالِ غنیمت کی تقسیم
نزولِ سکینہ
بارہ ہزار کے لیے خوشخبری
درس ۱۰ ⸺ (آیت ۲۸)
ربطِ آیات
مسجدِ حرام سے بے دخلی
مشرکین کی نجاست
ظاہری اور باطنی نجاست
عام مساجد کا حکم
مسلمانوں کی اقتصادی حالت
درس ۱۱ ⸺ (آیت ۲۹)
اہلِ کتاب کے خلاف جہاد
ایمان باللہ
قیامت پر ایمان
حلّت و حرمت میں امتیاز
دینِ حق کی اطاعت
غیر مسلم بحیثیت ذمی
جزیہ کے خلاف پروپیگنڈا
جزیہ بطور ٹیکس
جزیہ کا دائرۂ کار
اہلِ کتاب کی تذلیل
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۳۰ و ۳۱)
ربطِ آیات
عقیدہ ابنیّت
حجاب سوءِ معرفت
مختارِ کُل اللہ ہے
کفار سے مشابہت
اللہ کے سوا رب
مستند قول
دین کو بگاڑنے والے
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۳۲ و ۳۳)
ربطِ آیات
پھونکوں سے یہ چراغ ۔ ۔ ۔
ہدایت کی ضرورت
دینِ حق کا غلبہ
غلبہ باعتبار دلیل
اسلام کا سیاسی غلبہ
قیصر و کسرٰی کی محکومیت
مسلمانوں کا سیاسی تنزل
اسلام کے خلاف سازشیں
ملوکیت اور ڈکٹیٹرشپ
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۳۴ و ۳۵)
ربطِ آیات
اہلِ کتاب کی خرابیاں
ترکِ دنیا
بدعات کی ایجاد
اکلِ حرام کے طریقے
تعویذ گنڈے
مذہبی رسوم
تبرکات کی زیارت
ایصالِ ثواب
فوتیدگی کی رسوم
اللہ کے راستے سے روکنا
جمع مال و دولت
بخیل کے لیے عذاب
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۳۶ و ۳۷)
ربطِ آیات
حلّت و حرمت کا اختیار
اسلامی کیلنڈر
حرمت والے مہینے
تخصیص کی وجہ
قمری تقویم کی تقدیم
ادلے کا بدلہ
حرام مہینوں کا تبادلہ
شمسی اور قمری تقویم میں مطابقت
برے اعمال کی تزئین
درس ۱۶ ⸺ (آیات ۳۸ و ۳۹)
سابقہ مضامین کا خلاصہ
غزوۂ تبوک کا پس منظر
جنگ کے لیے تیاری
منافقین کا کردار
مسلمانوں کی دل شکستگی
دنیا طلبی یا آخرت طلبی
ترکِ جہاد پر غلامی
قوم کی تبدیلی
ترکوں کا عروج و زوال
درس ۱۷ ⸺ (آیت ۴۰)
ربطِ آیات
نصرتِ الٰہی کی مثال
غارِ ثور میں قیام
مشرکین کی ناکامی
صدیق اکبرؓ کی پریشانی
اللہ تعالیٰ کی معیت
مکڑی کا جالا
سکینہ کا نزول
کلمۂ توحید کی بلندی
درس ۱۸ ⸺ (آیات ۴۱ و ۴۲)
ربطِ آیات
فریضۂ جہاد
شرائطِ بیعت
ارکانِ اسلام اور جہاد
جہاد بطور عبادت
ہر حالت میں جہاد
منافقوں کی حیلہ سازی
فتح تبوک
منافقین کی اظہارِ معذوری
درس ۱۹ ⸺ (آیات ۴۳ تا ۴۸)
ربطِ آیات
رخصت میں جلدی
مؤمنین کا شیوہ
منافقین کا طرزِ عمل
مشیّتِ الٰہی
منافقین کی لگائی بجھائی
منافقین کی فتنہ پردازی
دینِ حق کا غلبہ
درس ۲۰ ⸺ (آیات ۴۹ تا ۵۴)
جدع ابن قیس
جہاد سے فرار کا بہانہ
معرفتِ الٰہی کا ذائقہ
منافقین کی بد باطنی
دو میں سے ایک نیکی
عذاب کا انتظار
مال کی عدمِ قبولیت
نماز میں سستی
بادلِ نخواستہ خرچ
درس ۲۱ ⸺ (آیات ۵۵ و ۵۶)
ربطِ آیات
مال و اولاد معیارِ نیکی نہیں
سزا کی مختلف صورتیں
مومن اور کافر میں فرق
دعوٰئ ایمان
خوشی اور ناخوشی کا معیار
درس ۲۲ ⸺ (آیت ۶۰)
ربطِ آیات
مسائلِ زکٰوۃ و صدقات
مسئلہ تملیکِ مال
نصاب و شرح زکٰوۃ
زکٰوۃ کے آٹھ مصارف
فقراء اور مساکین
عاملینِ زکٰوۃ
مؤلفہ القلوب
آزادیٔ غلامان
مقروض
فی سبیل اللہ
مسافر
درس ۲۳ ⸺ (آیات ۶۱ تا ۶۶)
ربطِ آیات
منافقین کی ایذا رسانی
حضورؐ کا خُلقِ عظیم
خوشنودی کی تلاش
مخالفِ رسول کے لیے وعید
پردہ فاشی کا خوف
منافقین کا عذرِ لنگ
درس ۲۴ ⸺ (آیات ۶۷ تا ۷۰)
ربطِ آیات
قرآنی اصطلاحات
منافقین کے اوصاف
منافقوں کے لیے سزا
سابقہ اقوام کے لیے مشابہت
اعمال کا ضیاع
سابقہ اقوام کے حالات
مقامِ عبرت
درس ۲۵ ⸺ (آیات ۷۱ و ۷۲)
ربطِ آیات
مرد و زن کی معاشرتی حیثیت
مرد و زن کا دائرۂ کار
مومن مرد و زن کے خواص
حصولِ علم کا فریضہ
مسلمانوں کی زبوں حالی
صلٰوۃ و زکٰوۃ
اللہ اور رسول کی اطاعت
مؤمنوں کے لیے انعامات
رضائے الٰہی
درس ۲۶ ⸺ (آیات ۷۳ و ۷۴)
ربطِ آیات
خطاب کی نوعیت
چار گروہوں سے جہاد
منافقین کے ساتھ جہاد
جہاد کے ذرائع
ذرائع جہاد کا غلط استعمال
منافقین کی جھوٹی قسمیں
منصوبے کی ناکامی
آخری موقع
درس ۲۷ ⸺ (آیات ۷۵ تا ۷۸)
ربطِ آیات
شانِ نزول
انفاق سے اعراض
نفاق کی پختگی
وعدہ خلافی اور جھوٹ
خدا تعالٰی عالم الغیب ہے
درس ۲۸ ⸺ (آیات ۷۹ و ۸۰)
ربطِ آیات
صحابہؓ کی فراخدلی
منافقین کا طعن
منافقین کے لیے دعائے مغفرت
عدمِ معافی کا اعلان
درس ۲۹ ⸺ (آیات ۸۱ تا ۸۴)
ربطِ آیات
جہاد سے گریز
جہنم کی آگ
رونے کا مقام
دوزخیوں کی آہ و زاری
منافقین کی محرومی
منافقوں کا جنازہ اور استغفار
درس ۳۰ ⸺ (آیات ۸۵ تا ۸۹)
ربطِ آیات
مال ذریعۂ آزمائش
صاحبانِ استطاعت کی رخصت طلبی
رفاہیتِ بالغہ
مومنین کا شیوہ
درس ۳۱ ⸺ (آیات ۹۰ تا ۹۳)
دیہاتی منافقین کی حیلہ سازی
حقیقی معذور لوگ
نیکوکار لوگ
سواری کے طلبگار
قابلِ مؤاخذہ اغنیاء
درس ۳۲ ⸺ (آیات ۹۴ تا ۹۶)
بعد از جہاد حیلہ سازی
اللہ کے حضور پیشی
درگذر کرنے کی خواہش
باطنی نجاست کا نقصان
خوشنودی کی تلاش
درس ۳۳ ⸺ (آیات ۹۷ تا ۹۹)
ربطِ آیات
اعراب کے معانی
شہری اور دیہاتی میں امتیاز
حدود اللہ کی پاسداری
اچھی سوسائٹی کی برکات
گردشِ ایام کی خواہش
قربِ الٰہی اور نبی کی دعائیں
درس ۳۴ ⸺ (آیات ۱۰۰ و ۱۰۱)
ربطِ آیات
اولین و سابقین
(۱) مہاجرین
(۲) انصار
اولین دور
دوسرا دور
مخلوق کی رضا خالق پر
بعض شہری اور دیہاتی پکے منافق
منافقین کے لیے سزا
درس ۳۵ ⸺ (آیات ۱۰۲ تا ۱۰۶)
ربطِ آیات
مخلص مگر خطاکار مسلمان
اعترافِ جرم اور معافی
صدقات کی قبولیت
اعمال کا محاسبہ
دوسرا گروہ
درس ۳۶ ⸺ (آیات ۱۰۷ تا ۱۱۰)
ربطِ آیات
ابو عامر راہب
مسجد ضرار کی سازش
مسجد قبا
مسجد ضرار کی قباحت
تعمیرِ مساجد کا مقصد
مسجد علی التقوٰی
آدابِ مساجد
نیت کی خرابی
درس ۳۷ ⸺ (آیت ۱۱۱)
ربطِ آیات
جان و مال کا سودا
نفع بخش اور غیر نفع بخش تجارت
جہاد کی ضرورت
عبد اللہ ابن رواحہ کا ایمان
جہاد کی قسمیں
اللہ کا سچا وعدہ
اہلِ ایمان کے لیے بشارت
درس ۳۸ ⸺ (آیت ۱۱۲)
ربطِ آیات
(۱) توبہ کرنے والے
(۲) عبادت گزار
(۳) تعریف کرنے والے
(۴) سیاحت کرنے والے
(۵) رکوع و سجود کرنے والے
(۶) اوامر و نواہی کے پابند
(۷) محافظت بر حدودِ شرع
درس ۳۹ ⸺ (آیات ۱۱۳ تا ۱۱۶)
ربطِ آیات
مشرکین کے لیے استغفار کا مسئلہ
باپ کے لیے ابراہیم علیہ السلام کی دعا
حضورؐ کے والدین
اتمامِ حجت
ہر مُلک مُلکِ خدا است
حمایت و نصرتِ خداوندی
درس ۴۰ ⸺ (آیات ۱۱۷ تا ۱۱۹)
ربطِ آیات
مخلّفینِ تبوک
نبی کی ذات
مہاجرین اور انصار
تین مخلصین کی آزمائش
مقاطعہ کا شرعی حکم
توبہ کی قبولیت
سچائی کی برکت
درس ۴۱ ⸺ (آیات ۱۲۰ و ۱۲۱)
ربطِ آیات
رسول اللہ کی عدمِ رفاقت
لائقِ ترجیح ذات
جہاد کا اجر و ثواب
مال خرچ کرنے کا اجر
درس ۴۲ ⸺ (آیت ۱۲۲)
ربطِ آیات
تقسیمِ کار
فریضۂ جہاد
فریضۂ علم
علمِ دین کا حصول
علمِ فقہ
محنت کی ضرورت
علمِ دین کا فقدان
درس ۴۳ ⸺ (آیت ۱۲۳)
ربطِ آیات
جہاد کی مختلف صورتیں
مسلمان اور فریضۂ جہاد
مرکزیتِ اسلام
اسلامی نظامِ معیشت
جہاد کی طبعی ترتیب
جہاد بالنفس
کفار کے ساتھ سختی
متقین کے لیے بشارت
درس ۴۴ ⸺ (آیات ۱۲۴ تا ۱۲۷)
ربطِ آیات
دین کے چار دشمن
ایمان میں اضافہ
نجاست میں اضافہ
منافقین کی آزمائش
مجلس سے فرار
بے سمجھ لوگ
درس ۴۵ ⸺ (آیات ۱۲۸ و ۱۲۹)
مضامینِ سورۃ توبہ
عظیم الشان رسول
خیر خواہ رسول
اللہ تعالٰی کی کفایت
توکّل علی اللہ
وسعتِ کائنات

