فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۱)
سورۃ الرعد
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ و ۲)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
محکمات، متشابہات اور مقطعات
بحث برائے تقریبِ فہم
الٓمّٓرٰ کی بحث
شاہ ولی اللہؒ کی توجیہ
الکتاب
قرآن برحق
آسمان کی حقیقت
استوٰی علی العرش
تسخیر شمس و قمر
بعث بعد الموت
درس ۲ ⸺ (آیات ۳ و ۴)
ربطِ آیات
زمین کا پھیلاؤ
سلسلہ ہائے کوہ
پہاڑوں کے فائدے
مختلف الانواع پھل
شب و روز کا تغیر
زمینی خطے
باغات اور کھیتیاں
مختلف الاقسام درخت
درس ۳ ⸺ (آیات ۵ تا ۷)
ربطِ آیات
قیامت کا انکار
منکرین کے لیے سزا
بھلائی سے پہلے برائی
معافی اور سزا
معجزے کی فرمائش
ہر قوم کے لیے ہادی
درس ۴ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۱)
ربطِ آیات
شکمِ مادر میں بچے کی کیفیت
عالم الغیب والشہادۃ
اللہ تعالیٰ کا حفاظتی نظام
اجتماعی حالت کی تبدیلی
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۲ تا ۱۴)
ربطِ آیات
خوف اور امید کا اتصال
گرج اور چمک
خدائی طاقت
دعوتِ حق
درس ۶ ⸺ (آیات ۱۵ و ۱۶)
ربطِ آیات
ہر چیز سجدہ کرتی ہے
سجدۂ تلاوت
مسائلِ سجدۂ تلاوت
آسمان و زمین کا رب
مشرک اور مؤحد کا تقابل
شرک کی تردید
درس ۷ ⸺ (آیات ۱۷ و ۱۸)
ربطِ آیات
بارش اور ندی نالے
سیلاب کی جھاگ
دھات کی جھاگ
حق و باطل میں کشمکش
حق و باطل کی مثال
شاہ ولی اللہؒ کا فلسفہ
مسلمین اور مکذبین
سوء الحساب
درس ۸ ⸺ (آیات ۱۹ تا ۲۴)
ربطِ آیات
عالم اور نابینا کی مثال
عقلمندوں کے اوصاف
(۱) ایفائے عہد
(۲) باہمی ملاپ
(۳) خشیتِ الٰہی
(۴) صبر
(۵) اقامتِ صلٰوۃ
(۶) انفاق فی سبیل اللہ
(۷) برائی کا ازالہ نیکی سے
جنت میں گھر
فرشتوں کا سلام
درس ۹ ⸺ (آیات ۲۵ و ۲۶)
ربطِ آیات
عہد شکنی
فساد فی الارض
لعنت کا طوق
رزق کی کشادگی اور تنگی
دنیا کا حقیر سامان
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۲۷ تا ۳۰)
ربطِ آیات
نشانی کا مطالبہ
اطمینانِ قلب
ذکرِ الٰہی کے طریقے
ایک اشکال
اہلِ ایمان کے لیے بشارت
تلاوتِ قرآن پاک
اسمائے پاک
درس ۱۱ ⸺ (آیت ۳۱)
ربطِ آیات
شانِ نزول
قرآن ذریعۂ ہدایت
قرآن کا مفہوم
قرآن کی برکات
اجتماعی ہدایت
یا یئس کے مختلف معانی
کفار کے لیے دائمی مشکلات
مسلمانوں کے لیے عبرت
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۳۳ تا ۳۵)
ربطِ آیات
استہزائے رسل
خدا کے شریک
بے حقیقت باتیں
تزئینِ اعمال
متقین کے لیے انعامات
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۳۶ و ۳۷)
ربطِ آیات
تنزیلِ کتاب پر خوشی
اہلِ کتاب کا کردار
حق پرست اہلِ کتاب
قرآن کا عملی انکار
شرک سے برأت
دعوت الی اللہ
قرآن اور عربی زبان
وعیدِ عامہ
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۳۱ تا ۴۰)
ربطِ آیات
انبیاءؑ کی ازدواجی حیثیت
معجزات کا اظہار
نسخ شرائع اور احکام
شاہ ولی اللہؒ کا فلسفہ
غلبۂ اسلام کی پیشین گوئی
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۳)
ربطِ آیات
کفار کی پے در پے ناکامی
عبد اللہ بن عباسؓ کی توجیہ
مسلمانوں کا تنزل
حبِّ مال و جاہ
خدائی تدبیر کی کامیابی
رسالت کا انکار
سورۃ ابراھیم
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۳)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
ظلمت سے نور کی طرف
کافروں کا انجام
دین کے راستے میں رکاوٹ
کجی کی تلاش
درس ۲ ⸺ (آیات ۴ تا ۶)
ربطِ آیات
رسول در زبانِ قوم
جزائے عمل کے اسباب
قومی و بین الاقوامی نبی
مسلمانوں کا عروج و زوال
موسٰی علیہ السلام کی بعثت
تذکیر بایام اللہ
فرعونیوں سے نجات
درس ۳ ⸺ (آیات ۷ تا ۹)
ربطِ آیات
مقامِ شکر
انسان پر انعاماتِ الٰہیہ
نعمت کا صحیح استعمال
شکر بمقابلہ ناشکری
ناشکری کی سزا
خدا تعالٰی سے بے نیازی
سابقہ قوموں کا حشر
انبیاءؑ سے سلوک
خدائی پروگرام کا انکار
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۰ تا ۱۲)
ربطِ آیات
دعوت الی اللہ
بشری رسالت کا انکار
بشری رسالت کی تصدیق
توکّل بر خدا
اسباب کی تین قسمیں
صبر کی دولت
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۱۷)
ربطِ آیات
کفار کی دھمکی
ایک اشکال
اللہ کی طرف سے تسلی
فیصلے کا مطالبہ
منکرین کے لیے سزا
درس ۶ ⸺ (آیات ۱۸ تا ۲۰)
کفار کے اعمال کی مثال
ایمان شرطِ قبولیت ہے
دور کی گمراہی
مخلوق کی تبدیلی
درس ۷ ⸺ (آیت ۲۱)
ربطِ آیات
خدا کے حضور پیشی
مخفی کاموں کا ظہور
تابع اور متبوع
عذاب میں تخفیف کی تدبیر
بے قراری یا صبر
درس ۸ ⸺ (آیات ۲۲ و ۲۳)
ربطِ آیات
جہنمی اور شیطان آمنے سامنے
امام شعبیؒ
شیطان کی تقریر
ملامت کے قابل کون؟
اہلِ ایمان کی کامیابی
سلامتی کی دعائیں
درس ۹ ⸺ (آیات ۲۴ تا ۲۶)
ربطِ آیات
کلمہ طیبہ کی مثال
درخت اور مسلم مرد
پاکیزہ درخت کی خصوصیات
کلمہ طیبہ کی خصوصیات
مرد مسلمان اور کھجور کا درخت
سدا بار آور کھجور
شاہ ولی اللہؒ کی توجیہ
کلمہ خبیثہ کی مثال
درس ۱۰ ⸺ (آیت ۲۷)
ربطِ آیات
ثابت قدمی کا وعدہ
قبر کی منزل
قبر کا حال
قبر کے سوال و جواب
قبر کا عذاب
فتنۂ قبر
روح اور جسم کا تعلق
ظالموں کی گمراہی
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۲۸ تا ۳۱)
ربطِ آیات
کفرانِ نعمت
انعاماتِ الٰہی
قوم کی جہنم رسیدگی
شرک ذریعۂ گمراہی ہے
اقامتِ صلٰوۃ
انفاق فی سبیل اللہ
بر محل اور بر وقت خرچ
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۳۲ تا ۳۴)
ربطِ آیات
خدا تعالٰی کی پہچان
آسمان اور زمین کی تخلیق
بارش اور اس کے فوائد
دیگر انعاماتِ الٰہیہ
کشتیوں کی تسخیر
تسخیرِ شمس و قمر
مطلوبہ نعمت کی عطائیگی
نعمت شماری پر عدمِ قدرت
انسانی کمزوریاں
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۳۵ تا ۳۷)
ربطِ آیات
شہرِ امن
شرک سے بیزاری
گمراہی اور معافی
اولادِ ابراہیم کی آبادکاری
خطۂ عرب میں سبزہ زار
محترم گھر
دلوں کی کشش
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۴۱)
ربطِ آیات
اللہ کا علمِ محیط
عطائے اولاد پر شکریہ
اقامتِ صلٰوۃ کی دعا
مشرک کے لیے دعائے مغفرت
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۴۲ تا ۴۶)
ربطِ آیات
ظالموں کے لیے مہلت
دنیا میں واپسی کی خواہش
خدا تعالٰی کا جواب
کفار کی مخفی تدبیریں
مسلمانوں کے لیے لمحۂ فکریہ
درس ۱۶ ⸺ (آیات ۴۷ تا ۵۱)
ربطِ آیات
اللہ تعالٰی کا وعدہ
زمین و آسمان کی تبدیلی
اللہ کے حضور پیشی
درس ۱۷ ⸺ (آیت ۵۲)
خلاصۂ مضامین
(۱) پیغامِ خداوندی
(۲) انذار بذریعہ قرآن
(۳) دعوتِ توحید
(۴) نصیحت برائے اہلِ عقل
خلاصۂ کلام
سورۃ الحجر
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۵)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
قرآن کی حقانیت
کفار کی آرزو
کفار کے لیے مہلت
حضور علیہ السلام کی تشویش
مقررہ وقت پر ہلاکت
درس ۲ ⸺ (آیات ۶ تا ۱۵)
ربطِ آیات
دیوانگی کا الزام
نزولِ ملائکہ کی فرمائش
حفاظتِ قرآن کا ذمہ
حفاظتِ قرآن کا قدرتی نظام
قبولِ اسلام کا ایک واقعہ
لفظی اور معنوی حفاظت
رسولوں کے ساتھ استہزاء
کفار کا مسلسل انکار
درس ۳ ⸺ (آیات ۶ تا ۲۱)
ربطِ آیات
آسمانی برج
شیاطین کے لیے شہاب
زمین کے فوائد
معیشت کے سامان
قدرت کے خزانے
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۲ تا ۲۵)
ربطِ آیات
پانی کی قدرتی بہم رسانی
زندگی اور موت کا نظام
متقدمین اور متأخرین
عورتوں اور مردوں کی صفیں
قیامت اور جزائے عمل
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۳۵)
ربطِ آیات
مسئلہ تخلیقِ انسان
انسانی وجود کے عناصر
فرشتوں کی تخلیق
انسان کی برتری
جنات کی تخلیق
انسان کی تخلیق
روح کا مسئلہ
فرشتوں کو سجدے کا حکم
سجدۂ تعظیمی
ابلیس کا انکار
شیطان راندۂ درگاہ
درس ۶ ⸺ (آیات ۳۶ تا ۴۴)
ربطِ آیات
مہلت کی درخواست
گمراہ کرنے کا عزم
مخلصین کی حفاظت
گمراہوں کی جہنم رسیدگی
درس ۷ ⸺ (آیات ۴۵ تا ۶۰)
ربطِ آیات
متقین کے لیے بہشت
کدورت سے پاک دل
خوف اور امید
ابراہیم علیہ السلام کے لیے خوشخبری
ابراہیم علیہ السلام کی حیرانگی
قومِ لوط پر عذاب
درس ۸ ⸺ (آیات ۶۱ تا ۷۰)
ربطِ آیات
فرشتے لوط علیہ السلام کے پاس
اہلِ بستی کی اخلاقی پستی
لوط علیہ السلام کی طرف سے دفاع
فرشتوں کی مداخلت
بستی سے خروج کا حکم
عذاب کا فیصلہ
درس ۹ ⸺ (آیات ۷۱ تا ۷۹)
ربطِ آیات
لوط علیہ السلام کی پیشکش
ہم جنسی کی سزا
قوم کا اصرار
مسئلہ قسم
قوم پر عذاب
مسئلۂ فراست
نشاناتِ عبرت
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۸۰ تا ۸۹)
ربطِ آیات
اہلِ حجر کی تکذیب
نشانیوں سے اعراض
پرانی تہذیبوں کے آثار
عذاب کی آمد
حضور علیہ السلام کے لیے تسلی
سبع مثانی کا نزول
مال و دولت سے بے رغبتی
اہلِ ایمان کے لیے شفقت
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۹۰ تا ۹۹)
ربطِ آیات
کتبِ الٰہیہ کی تقسیم
لازمی باز پُرس
حضور علیہ السلام کے لیے تسلی
تسبیح و تحمید
آخر دم تک عبادت
سورۃ النحل
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
عذابِ الٰہی کی آمد
غلبۂ اسلام کی پیش گوئی
نزولِ وحی
رسالت کا انتخاب
دعوتِ توحید
تخلیقِ انسانی بطور دلیل
درس ۲ ⸺ (آیات ۵ تا ۹)
ربطِ آیات
مویشیوں کے فوائد
اون اور گوشت
دودھ کی نعمت
خوبصورتی کا ذریعہ
جانوروں کے حقوق
بار برداری کا کام
ناخوردنی جانور
مستقبل کی سواریاں
مستقیم اور منحنی راستے
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۰ تا ۱۴)
ربطِ آیات
پانی کی ضرورت
نباتات کے لیے پانی
شمس و قمر کی ضیاء پاشیاں
مچھلی بطور تازہ گوشت
فقہی مسائل متعلقہ مچھلی
سمندروں کے دیگر فوائد
درس ۶ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۲۱)
ربطِ آیات
زمین کا توازن
سمندری اور زمینی راستے
انعاماتِ الٰہیہ
شرک کی تردید
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۲ تا ۲۵)
ربطِ آیات
مسئلۂ الوہیّت
لفظ ’’الٰہ‘‘ کی تحقیق
فکرِ آخرت
تکبر کی بیماری
وحیٔ الٰہی کا انکار
دوہرا بوجھ
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۲۹)
ربطِ آیات
مخالفین کی چالبازیاں
نمرود اور فرعون کی کارگذاری
مسلسل سازشیں
ظالموں کی رسوائی
جہنم میں داخلہ
درس ۷ ⸺ (آیات ۳۰ تا ۳۴)
ربطِ آیات
متقین سے سوال و جواب
متقین کے لیے بہتر گھر
پاکیزہ موت
جنت میں داخلہ
عذاب کا انتظار
درس ۸ ⸺ (آیات ۳۵ و ۳۶)
ربطِ آیات
شرک پرانی بیماری ہے
مشرکین کی دلیل
انسان کی فعل مختاری
رسولوں کی ذمہ داری
طاغوت کیا ہے؟
ہدایت اور گمراہی
درس ۹ ⸺ (آیات ۳۷ تا ۴۰)
ربطِ آیات
ہدایت سے محرومی
تسلی کا مضمون
اچھی اور بری حرص
بعث بعد الموت کا انکار
قیامت کی ضرورت
خدا کا اٹل فیصلہ
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۴)
ربطِ آیات
مہاجرین کی حوصلہ افزائی
ہجرت کے وسیع معانی
ہجرت کی اقسام اور مسائل
مہاجرین کے لیے اجر
رسول مرد ہوتے ہیں
تقلید کی ضرورت
فقہی اختلاف کی حیثیت
تشریح بذریعۂ سنت
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۴۵ تا ۵۰)
ربطِ آیات
منکرین کے لیے سخت وعید
(۱) زمین میں دھنس جانا
(۲) بیرونی ذرائع سے عذاب
(۳) چلتے پھرتے گرفت
(۴) عذاب بعد از خوف
زمانۂ جاہلیت کے اشعار
سائے کا سجدہ
ہر چیز سجدہ ریز ہے
فرشتوں کا تعمیلِ حکم
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۶)
ربطِ آیات
عقیدۂ اِثنینیّت
عقیدۂ تثلیث
کروڑوں معبود
دائمی اطاعت
انعاماتِ الٰہیہ
مصیبت میں رجوع الی اللہ
شرکاء کا حصہ
نذر لغیر اللہ
لازمی باز پُرس
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۵۷ تا ۶۰)
ربطِ آیات
خدا کے لیے بیٹیاں
تولیدِ بیٹی پر روسیاہی
بیٹی سے گلو خلاصی
زندہ درگور
رحمدلی کی مثال
جہیز کی لعنت
عورت نصف انسانیت ہے
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۶۱ تا ۶۵)
ربطِ آیات
ظالموں کی گرفت
ظلم کا اثر
مقررہ وقت تک مہلت
برائی سے بھلائی کی توقع
دوزخ کی آگ
تزئینِ اعمال
تبیینِ کتاب کا فریضہ
ہدایت اور رحمت
مادی حیات کا سامان
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۶۶ و ۶۷)
ربطِ آیات
مویشیوں میں سامانِ عبرت
دودھ کی نعمت
دودھ کا کارخانہ
مشروب اور اچھی روزی
لفظ ’’سکر‘‘ کی تحقیق
درس ۱۶ ⸺ (آیات ۶۸ و ۶۹)
ربطِ آیات
مکھیوں کی طرف وحی
مکھیوں کا چھتہ
پھلوں سے استفادہ
شہد میں شفا ہے
شہد کی پیداوار
مکھیوں کی فضیلت
مکھیوں کی تنظیم
غور و فکر کا مقام
درس ۱۷ ⸺ (آیت ۷۰)
ربطِ آیات
زندگی اور موت
زندگی کا عروج و زوال
ارذل العمر
پیری شعراء کی نظر میں
حافظہ کی کمزوری
درس ۱۸ ⸺ (آیات ۷۱ تا ۷۴)
ربطِ آیات
رزق میں تفاوت
حقوق کی ادائیگی
مختلف نظامہائے معیشت
فطری اور غیر فطری مساوات
نوعی اور شخصی بقاء
شرک کی تردید
اللہ سے براہِ راست تعلق
درس ۱۹ ⸺ (آیات ۷۵ و ۷۶)
ربطِ آیات
غلام اور آزاد کی مثال
رزقِ حلال
باطنی اور ظاہری خرچ
گونگا غلام اور عادل آزاد
غلامی کی تاریخ
غلاموں سے حسنِ سلوک
قومی غلامی
خلاصۂ کلام
درس ۲۰ ⸺ (آیات ۷۷ تا ۷۹)
ربطِ آیات
استعدادِ عمل اور جزاء
عالم الغیب والشہادۃ
قیامت کی اچانک آمد
قبر کی منزل
انسان کے ذرائع علم
فلسفۂ معاش
درس ۲۱ ⸺ (آیات ۸۰ تا ۸۳)
ربطِ آیات
گھر ذریعۂ سکون
انسان کی بنیادی ضروریات
چمڑے کے خیمے
سایہ کی نعمت
بچاؤ کی قمیصیں
انعاماتِ الٰہی کا شکریہ
درس ۲۲ ⸺ (آیات ۸۴ تا ۸۷)
انسان کے خلاف گواہیاں
کفار کی بے بسی
شرکاء کا انکار
جنتی اور دوزخی کا مکالمہ
بعد از مرگ واویلا
درس ۲۳ ⸺ (آیات ۸۸ و ۸۹)
ربطِ آیات
اسلام کے راستے مں رکاوٹ
مفسدین کے لیے سزا
انبیاءؑ کی گواہی
قرآن بطور تبیان
ہدایت، رحمت اور خوشخبری
درس ۲۴ ⸺ (آیت ۹۰)
ربطِ آیات
جامع ترین آیت
اسلام کا عالمی پروگرام
تین مثبت چیزیں
(۱) عدل
(۲) احسان
(۳) قرابتداروں کا حق
تین منفی چیزیں
(۱) فحاشی
(۲) منکر
(۳) سرکشی
درس ۲۵ ⸺ (آیات ۹۱ تا ۹۵)
ربطِ آیات
تحریفِ معنوی کی جسارت
عہد کی پابندی
عہد شکنی کی ممانعت
اغیار کی عہد شکنی
گمراہی اور ہدایت کا راستہ
بد عہدی ذریعۂ فساد ہے
درس ۲۶ ⸺ (آیات ۹۶ تا ۱۰۰)
فانی اور باقی مال
حیاتِ طیّبہ
تلاوت سے پہلے تعوّذ
شیطانی غلبہ
درس ۲۷ ⸺ (آیات ۱۰۱ تا ۱۰۵)
ربطِ آیات
نسخ آیات
نسخ آیات کی حکمت
نزولِ قرآن کی غرض
روح القدس
نزولِ قرآن پر اعتراض
اس کا جواب
منکرینِ قرآن کے لیے سزا
درس ۲۸ ⸺ (آیات ۱۰۶ تا ۱۱۰)
ربطِ آیات
وقتی طور پر رخصت
دین کی خاطر قربانیاں
عبد اللہ بن حذیفہؓ کا ایمان
اضطراری حالت کے مسائل
عزیمت اور رخصت
درس ۲۹ ⸺ (آیات ۱۱۱ تا ۱۱۴)
ربطِ آیات
ذاتی طور پر جوابدہی
پورا پورا بدلہ
خوشحال بستی کی مثال
ناقدری کی سزا
انکارِ رسالت پر عذاب
امن و امان کی ضرورت
حلال اور طیب روزی
شکرگذاری
درس ۳۰ ⸺ (آیات ۱۱۵ تا ۱۱۹)
چار حرام چیزیں
(۱) مردار
(۲) خون
(۳) خنزیر کا گوشت
(۴) نذر لغیر اللہ
بحالتِ اضطراری
حلّت و حرمت کا قانون
وقتی محرمات
رحمتِ الٰہی
درس ۳۱ ⸺ (آیات ۱۲۰ تا ۱۲۳)
ربطِ آیات
امامتِ ابراہیمی
اطاعت اور حنیفیّت
ابراہیم علیہ السلام کی طرف نسبت
شکرِ نعمت
دنیا کی بھلائی
ملتِ ابراہیمی کا اتباع
درس ۳۲ ⸺ (آیات ۱۲۴ و ۱۲۵)
ربطِ آیات
ہفتے کے دن کی تعظیم
جمعہ کے دن آسانی
فریضۂ تبلیغ
(۱) حکمت
(۲) موعظتِ حسنہ
(۳) مباحث بطریقِ احسن
درس ۳۳ ⸺ (آیات ۱۲۶ تا ۱۲۸)
زمانۂ نزول
شانِ نزول
انتقامی کارروائی کی حدود
صبر کی ترغیب
حضور علیہ السلام کے لیے تسلی
تعظیم اور شفقت
معیّتِ الٰہی

