معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۳)

فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۳)

پیش لفظ از الحاج لعل دین

سخنہائے گفتنی از محمد فیاض خان سواتی

سورۃ طٰہٰ

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۸)

نام اور کوائف

عمرؓ کے قبولِ اسلام میں طٰہٰ کا حصہ

مضامینِ سورۃ

حروفِ مقطعات

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تسلی

قرآن بطور تذکرہ

امام شاہ ولی اللہؒ کا فلسفہ

خدا تعالٰی کا تسلط اور علم

خدا تعالٰی کی وحدانیت

درس ۲ ⸺ (آیات ۹ تا ۱۲)

حضور علیہ السلام کے لیے تسلی

آیات کا پس منظر

وادی مقدس میں قیام

حجاب نوری یا ناری

ندائے غیبی

جوتے اتارنے کا حکم

جوتے سمیت نماز

درس ۳ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۱۶)

ربطِ آیات

انتخاب برائے نبوت و رسالت

توحیدِ الٰہی

اقامتِ نماز اور ذکرِ الٰہی

وقوعِ قیامت

منکرینِ قیامت سے خبرداری

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۲۴)

ربطِ آیات

عصائے موسوی

لاٹھی سانپ بن گئی

موسٰی علیہ السلام کی خوفزدگی

یدِ بیضا

فرعون کے لیے تبلیغ

درس ۵ ⸺ (آیات ۲۵ تا ۳۶)

ربطِ آیات

شرح صدر کی دعا

زبان کی لکنت

ہارون علیہ السلام بطور معاون

دعا کی قبولیت

درس ۶ ⸺ (آیات ۳۷ تا ۴۱)

ربطِ آیات

وحی بطرفِ امِ موسٰی

بچپن میں حفاظت

کفالت کا مسئلہ

دیگر احسانات

درس ۷ ⸺ (آیات ۴۲ تا ۴۸)

ربطِ آیات

ذکرِ الٰہی کی تلقین

تبلیغ کے آداب

معیتِ خداوندی

فرعون کے ساتھ مذاکرات

آزادی کا حق

فرعون کو دعوتِ حق

درس ۸ ⸺ (آیات ۴۹ تا ۵۵)

ربطِ آیات

غیر مسلموں کو سلام کا طریقہ

پروردگار کے متعلق سوال

خدا مصورِ حقیقی ہے

انسانی، حیوانی اور نباتاتی مخلوق

سابقہ اقوام کے متعلق سوال

زمین کے فوائد

پانی کی بہم رسانی

نباتات کا استعمال

زمین کے ساتھ خصوصی تعلق

درس ۹ ⸺ (آیات ۵۶ تا ۶۴)

ربطِ آیات

فرعون کا انکار

مقابلے کا چیلنج

جادو کا عام رواج

مقابلے کے میدان میں

فرعون کی خفیہ میٹنگ

اسلامی تہذیب بمقابلہ فرعونی تہذیب

درس ۱۰ ⸺ (آیات ۶۵ تا ۷۶)

ربطِ آیات

ساحروں کی طرف سے ابتداء

موسٰی علیہ السلام کا ردِّ عمل

جادوگروں کی سجدہ ریزی

فرعون کی دھمکی

جادوگروں کا جواب

جادو سے توبہ

اہلِ ایمان کے لیے انعام

درس ۱۱ ⸺ (آیات ۷۷ تا ۷۹)

ربطِ آیات

مصر سے ہجرت

سمندر میں خشک راستہ

بلا خوف و خطر سفر

لشکرِ فرعون کی غرقابی

قومِ فرعون کی گمراہی

دس ۱۲ ⸺ (آیات ۸۰ تا ۸۵)

ربطِ آیات

بنی اسرائیل اور بنی اسماعیل

غلامی سے نجات

کتاب دینے کا وعدہ

کتاب اللہ بطور روحانی نعمت

مسلمانوں کی ذہنی غلامی

من و سلوٰی بطور مادی نعمت

خدا کا غضب

ایمان اور اعمالِ صالحہ

موسٰی علیہ السلام کی عجلت

درس ۱۳ ⸺ (آیات ۸۶ تا ۸۹)

ربطِ آیات

سامری کون تھا؟

موسٰی علیہ السلام کی ناراضگی

خدائی غضب کو دعوت

بچھڑے کی مجسمہ سازی

گائے پرستی

درس ۱۴ ⸺ (آیات ۹۰ تا ۹۴)

ربطِ آیات

ہارون علیہ السلام کی تبلیغ

تورات میں تحریف

ہارون علیہ السلام کی سرزنش

ہارون علیہ السلام کا عذر

ایک اشکال اور اس کا جواب

درس ۱۵ ⸺ (آیات ۹۵ تا ۹۸)

ربطِ آیات

سامری کی کرشمہ سازی

سامری کی دنیوی سزا

سامری کی اخروی سزا

مجسمے کے ساتھ سلوک

شعارِ شرک کی تردید

معبودِ برحق

درس ۱۶ ⸺ (آیات ۹۹ تا ۱۰۴)

ربطِ آیات

پہلے لوگوں کا حال

قرآن بطور ذکر

قرآن پاک سے اعراض

اعراض وسیع تر معنوں میں

صورِ اسرافیل

نیلگون آنکھوں والے مجرم

دنیوی زندگی کی قلت

درس ۱۷ ⸺ (آیات ۱۰۵ تا ۱۱۰)

ربطِ آیات

مضبوط پہاڑوں کی شکستگی

زمین بطور چٹیل میدان

قبولیتِ سفارش کی دو شرائط

جبری سفارش کی تردید

اللہ تعالٰی علیمِ کُل ہے

درس ۱۸ ⸺ (آیات ۱۱۱ تا ۱۱۵)

ربطِ آیات

چہروں کی ذلّت

حیّ اور قیوم

معتبر اعمالِ صالحہ

قرآن اور عربی زبان

قرآن ذریعۂ تقوٰی و نصیحت

ضبطِ قرآن میں تعجیل

آدم علیہ السلام کی مثال

درس ۱۹ ⸺ (آیات ۱۱۶ تا ۱۱۹)

ربطِ آیات

انابت اور سرکشی کا تقابل

تعظیمی سجدہ

ابلیس کی آدم دشمنی

انسان کے بنیادی حقوق

درجات میں تفاوت

درس ۲۰ ⸺ (آیات ۱۲۰ تا ۱۲۳)

ربطِ آیات

شیطان کی وسوسہ اندازی

دائمی زندگی کا تصور

لازوال سلطنت

آدم اور حوا کا پھل کھانا

برہنگی اور سترپوشی

عصیان اور غوٰی

لغزش کی معافی

ہدایت کی پیروی

درس ۲۱ ⸺ (آیات ۱۲۴ تا ۱۲۸)

ربطِ آیات

ذکرِ الٰہی سے اعراض

تنگیٔ معیشت کی توجیہات

(۱) بے اطمینانی

(۲) معصیت کی زندگی

(۳) برزخ کی زندگی

آخرت میں بدترین سلوک

مقامِ عبرت

درس ۲۲ ⸺ (آیات ۱۲۹ و ۱۳۰)

ربطِ آیات

قانونِ امہال و تدریج

صبر کی تلقین

قرآن میں صلٰوۃ خمسہ کا ذکر

شریعت کے چار ماخذ

نماز ذریعۂ رضا

درس ۲۳ ⸺ (آیات ۱۳۰ و ۱۳۱)

ربطِ آیات

آزمائش بذریعہ رفاہیتِ بالغہ

رشک کی ممانعت

دیرپا روزی

نماز کی پابندی

روزی بذمہ خدا تعالٰی

نماز اور کسبِ معاش

درس ۲۴ ⸺ (آیات ۱۳۳ تا ۱۳۵)

ربطِ آیات

نشانی کا مطالبہ

حضور علیہ السلام بطور نشانی

قرآن بطور نشانی

بیّنہ وسیع تر معنوں میں

اتباعِ رسل کا دعوٰی

نتیجے کا انتظار

سورۃ الانبیاء

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

قُربِ قیامت میں غفلت

نصیحت سے اعراض

بشریتِ رسل سے انکار

سحر گری کا الزام

انکار کے بہانے

درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۰)

ربطِ آیات

اسلامی پروگرام کی مخالفت

بشریتِ انبیاءؑ

زن و مرد کا دائرہ کار

ذکر کے مختلف معانی

انبیاءؑ میں انسانی لوازمات

اہلِ ایمان کے ساتھ وعدہ

قرآن بطور نصیحت

درس ۳ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۸)

ربطِ آیات

نافرمانوں کے لیے انذار

ظالموں کا اعترافِ جرم

مقصدِ تخلیقِ کائنات

حق و باطل کی کشمکش

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۹ تا ۲۴)

ربطِ آیات

اللہ تعالٰی کی تسبیح

شرک کی تردید

ردِّ شرک پر دلیل

تفویضِ اختیارات کی نفی

معبودِ واحد پر اتفاق

درس ۵ ⸺ (آیات ۲۵ تا ۲۹)

ربطِ آیات

درسِ توحید

خدا اولاد سے پاک ہے

فرشتوں کی فرمانبرداری

گنہگاروں کے حق میں سفارش

خوفِ خدا

الوہیّت کا دعوٰی

درس ۶ ⸺ (آیات ۳۰ تا ۳۲)

ربطِ آیات

رؤیت کا مفہوم

رتق اور فتق

زندگی بخش پانی

بوجھل پہاڑ

کشادہ راستے

محفوظ چھت

درس ۷ ⸺ (آیات ۳۳ تا ۴۱)

ربطِ آیات

شب و روز کی تخلیق

سورج اور چاند

موت کی گھاٹی

انسان کی آزمائش

کفار کی طرف سے ٹھٹھا

انسان کی جلد بازی

قیامت کا انتظار

اہلِ ایمان کے لیے تسلی

درس ۸ ⸺ (آیات ۴۲ تا ۴۶)

ربطِ آیات

فی امان اللہ

غیر اللہ کی بے بسی

منجانب اللہ آسودگی

کفار کا تنزل

مسلمانوں کا زوال

ہندوستانی مسلمان

خوفِ خدا بذریعہ وحی

درس ۹ ⸺ (آیات ۴۷ تا ۵۰)

ربطِ آیات

اعمال کا وزن

حضرت داؤد کی درخواست

جزائے عمل

فرقان اور ضیاء

بابرکت نصیحت

درس ۱۰ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۷)

ربطِ آیات

ابراہیمؑ کی سمجھداری

بتوں پر اعتراض

اندھی تقلید

دلائلِ توحید

بت شکنی کا عزم

درس ۱۱ ⸺ (آیات ۵۸ تا ۶۷)

ربطِ آیات

تصورِ شیخ

بتوں کی مرمت

حضرت ابراہیمؑ کا انتہائی اقدام

فتح مکہ پر بت شکنی

شعائرِ شرک کا تلف کرنا ضیاعِ مالی نہیں

مشرکین کا ردِّ عمل

کذباتِ ثلاثہ

مشرکین کا اظہارِ تأسف

حضرت ابراہیمؑ کا اظہارِ حقیقت

درس ۱۲ ⸺ (آیات ۶۸ تا ۷۷)

ربطِ آیات

حضرت ابراہیمؑ کی سوختگی کا منصوبہ

حضرت ابراہیمؑ کی سلامتی کا حکم

علّت اور ملول کا رشتہ

مشرکوں کی ناکامی

حضرت ابراہیمؑ کی ہجرت اور اولاد

لوط علیہ السلام کا تذکرہ

نوح علیہ السلام کی قوم سے نجات

درس ۱۳ ⸺ (آیات ۷۸ تا ۸۲)

ربطِ آیات

حضرت داؤد اور سلیمان علیہما السلام کا تذکرہ

کھیتی کے نقصان پر فیصلہ

خرابہ کے متعلق فقہی اختلاف

اتفاقی موت کا مسئلہ

فیصلے کی منسوخی کا مسئلہ

پہاڑوں اور پرندوں کی تسخیر

زرہ سازی کا فن

ہوا کی تسخیر

جنّات پر تسلط

درس ۱۴ ⸺ (آیات ۸۳ تا ۸۶)

ربطِ آیات

حضرت ایوبؑ کا تذکرہ

نقصان کی تلافی

اسماعیل، ادریس اور ذالکفل علیہم السلام

درس ۱۵ ⸺ (آیات ۸۷ و ۸۸)

ربطِ آیات

حضرت یونس علیہ السلام کا تذکرہ

حضرت یونس علیہ السلام کی لغزش

حضرت یونس علیہ السلام کی ابتلاء

حضرت یونس علیہ السلام کی دعا

مفیدِ عام مناجات

درس ۱۶ ⸺ (آیات ۸۹ تا ۹۳)

حضرت زکریا علیہ السلام کا ذکرِ خیر

اولاد کے لیے دعا

دعا کی قبولیت

امید اور خوف

حضرت مریمؓ اور مسیح علیہ السلام

ملتِ واحدہ

دین میں تفرقہ بازی

درس ۱۷ ⸺ (آیات ۹۴ تا ۱۰۴)

ربطِ آیات

عملِ صالح کی قدردانی

ہلاکت کا قانون

یاجوج و ماجوج کا خروج

کفار کا اظہارِ تأسف

نیکوکاروں کی بریت

وقوعِ قیامت اور بعثِ ثانی

درس ۱۸ ⸺ (آیات ۱۰۵ تا ۱۱۲)

ربطِ آیات

وراثتِ ارضی

مسلمان کا عروج و زوال

حضور صلی اللہ علیہ وسلم بطور رحمت للعالمین

مسلمانوں کا علمی ذخیرہ

توحید ذریعہؕ رحمت ہے

فیصلے کا انتظار

سورۃ الحج

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

قیامت کا زلزلہ

لوگوں کی بدمستی

شیطان کا اتباع

درس ۲ ⸺ (آیات ۵ تا ۷)

ربطِ آیات

خوف و دہشت

رحمِ مادر میں تخلیقِ انسانی

بچپن، جوانی اور بڑھاپا

زمین کی پیداوار

بعث بعد الموت

درس ۳ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۷)

ربطِ آیات

جھگڑالو لوگ

مفاد پرست منافق

غیر اللہ کے لیے بے فائدہ پکار

اللہ تعالٰی سے بدگمانی

مذاہبِ عالم پر ایک نظر

اللہ کا آخری فیصلہ

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۸ تا ۲۲)

ربطِ آیات

خدا تعالٰی کے لیے سجدہ ریزی

سورج کی سجدہ ریزی

دیگر اشیاء کا سجدہ

سجدۂ تلاوت

دو گروہوں کے درمیان فیصلہ

کفار کے لیے سزا

درس ۵ ⸺ (آیات ۲۳ تا ۲۵)

ربطِ آیات

اہلِ ایمان کے لیے انعامات

حرم شریف کی حرمت

حرم شریف کے یکساں حقوق

حرم میں الحاد کی ڈبل سزا

درس ۶ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۲۹)

ربطِ آیات

تعمیرِ بیت اللہ شریف

بیت اللہ کی طہارت

حج کا اعلان

حاجیوں کی آمد کی نوید

حج کے اجتماعی فوائد

حج اور قربانی

غسل، نذر اور طوافِ زیارت

درس ۷ ⸺ (آیات ۳۰ تا ۳۳)

ربطِ آیات

حرمات اور شعائر اللہ کی تعظیم

حلال اور حرام جانور

بت پرستی کی نجاست

جھوٹی گواہی

شرک کی قباحت

دلوں کا تقوٰی

ہدی کے جانور

بیت العتیق

درس ۸ ⸺ (آیات ۳۴ تا ۳۷)

ربطِ آیات

قربانی کا طریقہ

غیر اللہ کے لیے قربانی

عاجزی کرنے والوں کی صفات

اونٹ کی قربانی

قربانی کا گوشت

جانوروں کی خدمت گزاری

قربانی کی روح تقوٰی

درس ۹ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۴۰)

ربطِ آیات

اہلِ ایمان کی حوصلہ افزائی

کفار کی خیانت

دفاع کا خدائی پروگرام

اقدامی اور دفاعی جہاد

جہاد کی اجازت

مسلمانوں کے لیے نصرتِ الٰہی

فلسفۂ جہاد

عبادت خانوں کی بربادی

جزیہ کا جواز

اللہ کی مدد

درس ۱۰ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۵)

ربطِ آیات

اسلامی نظامِ حکومت

خلافت علٰی منہاج النبوّت

تصویر کا دوسرا رخ

ظالم اقوام کی ہلاکت

درس ۱۱ ⸺ (آیات ۴۶ تا ۵۱)

ربطِ آیات

نشاناتِ عبرت

دل کا اندھاپن

کان، آنکھ اور دل

عذاب میں جلدی

بستیوں کی ہلاکت

مغفرت اور باعزت روزی

آیاتِ الٰہی سے عناد

درس ۱۲ ⸺ (آیات ۵۲ تا ۵۴)

ربطِ آیات

نبی اور رسول میں فرق

تمنّٰی کے مختلف معانی

شیطان کی رخنہ اندازی

منافق اور مشرک کے لیے آزمائش

اہلِ ایمان کے لیے ذریعۂ ایمان

لفظ تمنّٰی کی غلط تفسیر

درس ۱۳ ⸺ (آیات ۵۵ تا ۶۴)

ربطِ آیات

کفار کا شک و تردّد

مہاجرین کی حوصلہ افزائی

اللہ تعالٰی کی طرف سے نصرت

مردہ دلوں کی زندگی

درس ۱۴ ⸺ (آیات ۶۵ تا ۶۹)

ربطِ آیات

تسخیرِ اشیائے ارضی

کشتی رانی کے فوائد

آسمانی نظامِ قدرت

انعاماتِ الٰہی کا شکریہ

عبادت کا طریقہ

دعوتِ توحید

درس ۱۵ ⸺ (آیات ۷۰ تا ۷۲)

ربطِ آیات

متعلقاتِ قربانی

تقدیر کی تین قسمیں

غیر اللہ کی بلا دلیل عبادت

توحید سے چڑ

دوزخ کی آگ

درس ۱۶ ⸺ (آیات ۷۳ تا ۷۶)

ربطِ آیات

مشرکوں کے لیے مکھی کی مثال

تصویر کشی

اللہ تعالٰی کی عظمت کی پہچان

رسولوں کا انتخاب

درس ۱۷ ⸺ (آیات ۷۷ و ۷۸)

ربطِ آیات

عبادت صرف اللہ کی

سجدۂ تلاوت

جہاد فی سبیل اللہ

جہاد کے معاملے میں غفلت

امتِ محمدیہ کی خصوصیت

ملتِ ابراہیمی پر ثابت قدمی

امتِ مسلمہ کی شہادت

خلاصۂ سورت

سورۃ المؤمنون

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۱)

نام اور کوائف

گذشتہ سورۃ کے ساتھ ربط

مضامینِ سورۃ

کامیاب مومنین

(۱) خشوع کرنے والے

(۲) لغویات سے پرہیز کرنے والے

(۳) زکٰوۃ دینے والے

(۴) مقاماتِ شہوت کے محافظین

انسان کا شہوانی میلان

(۵) امانت اور عہد کے پابند

(۶) محافظینِ نماز

جنت کی وراثت

درس ۲ ⸺ (آیات ۱۲ تا ۱۷)

ربطِ آیات

انسان کی اولین تخلیق مٹی سے

قطرۂ آب سے تخلیق

رحمِ مادر میں تغیّرات

قدرت کا شاہکار

سائنسی تحقیقات

ایک کاتبِ وحی کا واقعہ

انسان کی موت اور بعثت

درس ۳ ⸺ (آیات ۱۸ تا ۲۲)

ربطِ آیات

پانی کی نعمت

پھلوں کی پیداوار

زیتوں کا درخت

مویشیوں کا دودھ

مویشیوں کے دیگر فوائد

سواری کے ذرائع

درس ۴ ⸺ (آیات ۲۳ تا ۳۰)

ربطِ آیات

نوح علیہ السلام کا درسِ توحید اور قوم کا جواب

نوح علیہ السلام کی دعوت اور خدا کا جواب

دعا بوقتِ نزول از کشتی

نشاناتِ قدرت

درس ۵ ⸺ (آیات ۳۱ تا ۴۱)

ربطِ آیات

قومِ عاد یا ثمود کا تذکرہ

دعوتِ توحید اور قوم کا جواب

اتراف کے نقصانات

بعث بعد الموت کا انکار

نبی پر الزام تراشی

نبی کی دعا اور عذابِ الٰہی

درس ۶ ⸺ (آیات ۴۲ تا ۵۰)

ربطِ آیات

قوموں کا عروج و زوال

موسٰی اور ہارون علیہما السلام کی بعثت

تورات کا نزول

حضرت مسیحؑ کا تذکرہ

مقامِ ربوہ یا رملہ

قادیانیوں کا دجل

درس ۷ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۶)

ربطِ آیات

اکلِ حلال اور اعمالِ صالحہ

دین، ملّت اور شریعت

لفظ طیّب کی تشریح

باطنی نجاست

اکلِ حلال اور صدقِ مقال

فرقہ بندی

درس ۸ ⸺ (آیات ۵۷ تا ۶۷)

ربطِ آیات

اہلِ ایمان کے خصائل

نیکی کی قبولیت

نافرمانوں کا جال

درس ۹ ⸺ (آیات ۶۸ تا ۷۷)

ربطِ آیات

تدبر فی القرآن

قرآن کی اساسی تعلیم

معرفتِ رسول

حق و باطل کی کشمکش

انبیاءؑ کی بے لوث تبلیغ

کفار کی عہد شکنی

شدید عذاب کا دروازہ

درس ۱۰ ⸺ (آیات ۷۸ تا ۸۳)

ربطِ آیات

توحید اور معاد کا ذکر

کان اور آنکھ کی نعمت

دل مرکزِ اخلاق ہے

انسان کی ناشکری

وقوعِ قیامت کا انکار

درس ۱۱ ⸺ (آیات ۸۴ تا ۹۲)

ربطِ آیات

زمین و آسمان اور عرش کی ملکیت

ہر چیز پر تصرف

توحید پر دلیل

خدا کی صفتِ علیم

درس ۱۲ ⸺ (آیات ۹۳ تا ۱۰۰)

ربطِ آیات

پیغمبر کی دعا

برائی کا دفاع اچھائی کے ساتھ

تعوّذ من الشیاطین

دنیا میں واپسی کی تمنا

برزخ کی زندگی

درس ۱۳ ⸺ (آیات ۱۰۱ تا ۱۱۴)

ربطِ آیات

صورِ اسرافیل

خاندانی تعلقات کا انقطاع

بھاری اور ہلکے اعمال

مجرموں کا اعترافِ گناہ

صاحبِ ایمان گروہ

زندگی کا قلیل عرصہ

درس ۱۴ ⸺ (آیات ۱۱۵ تا ۱۱۸)

ربطِ آیات

انسان مکلّف ہے

ملکیّت اور بہمیّت کی کشمکش

اللہ تعالٰی کی صفاتِ عالیہ

توحیدِ باری تعالٰی

محاسبۂ اعمال

آخری آیات کے فضائل

سورۃ النّور

درس ۱ ⸺ (آیت ۱)

نام اور کوائف

زمانۂ نزول

گذشتہ سورۃ کے ساتھ ربط

سورۃ کی اہمیت

مضامینِ سورۃ

سورۃ کی تمہید

درس ۲ ⸺ (آیات ۲ و ۳)

ربطِ آیات

قانونِ انسداد

زنا کا ثبوت اور سزا

محصن بننے کی شرائط

زنا کی شرعی سزا

کیا درّے کی سزا وحشیانہ ہے

زانیہ اور زانی میں تقدّم و تأخر

زانی و زانیہ کے لیے قومی سزا

درس ۳ ⸺ (آیات ۴ و ۵)

ربطِ آیات

قذف کی تعریف

قذف کی سزا اَسّی ۸۰ درّے

شہادت کی عدمِ قبولیت

بعد از توبہ و اصلاح

درس ۴ ⸺ (آیات ۶ تا ۱۰)

ربطِ آیات

لعان کا بیان

مرد کی پانچ قسمیں

عورت کی پانچ قسمیں

لعنت اور غضب میں فرق

میاں بیوی میں جدائی

قانونِ لعان کی افادیت

درس ۵ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۳)

ربطِ آیات

واقعہ افک کا پس منظر

منافقین کا پراپیگنڈا

حضور علیہ السلام کی پریشانی

حضرت عائشہؓ کی برأت

واقعہ افک میں بہتری

سزا بمطابق جرم

صریح بہتان کی مذمت

درس ۶ ⸺ (آیات ۱۴ تا ۲۰)

بہتان تراشی پر تنبیہ

اہلِ ایمان کے باہمی روابط

عیب جوئی کی ممانعت

فحاشی کی تشہیر

اللہ کا فضل و رحمت

درس ۷ ⸺ (آیات ۲۱ و ۲۲)

ربطِ آیات

شیطان کے نقشِ قدم پر

واقعہ افک پر تبصرہ

تطہیرِ نفس

حضرت صدیقؓ کی قسم

قانون میں کمی بیشی

درس ۸ ⸺ (آیات ۲۳ تا ۲۶)

ربطِ آیات

منافقین پر لعنت اور عذابِ عظیم

سات مہلک گناہ

حضرت عائشہؓ کی خصوصیات

حضرت عائشہؓ کی فضیلت

قیامت کو پورا پورا بدلہ

کند ہم جنس باہم جنس پرواز

درس ۹ ⸺ (آیات ۲۷ تا ۲۹)

ربطِ آیات

گھروں میں داخلے کے آداب

بعض مخصوص مقامات و حالات

طریقۂ استیندان

خلاصۂ احکام بزبانِ قرآن

درس ۱۰ ⸺ (آیات ۳۰ و ۳۱)

ربطِ آیات

زبان اور اعضائے مستورہ کی ضمانت

نگاہ اور شرمگاہ کی حفاظت

عورتوں کے لیے پردے کا حکم

ستر کا مسئلہ

استغفار کی تعلیم

درس ۱۱ ⸺ (آیات ۳۲ و ۳۳ حصہ اول)

ربطِ آیات

نکاح کی ترغیب

نکاح کی اہمیت

نکاح کی حکمت

نکاح کو عام کرو

پاکدامنی پر استقامت

درس ۱۲ ⸺ (آیات ۳۳ بقیہ و ۳۴)

ربطِ آیات

مکاتبت کی تعریف

غلامی کا عالمگیر رواج

لونڈی و غلام کی شرعی حیثیت

اجتماعی غلامی کی لعنت

مکاتیب کے ساتھ مالی تعاون

مختلف نظام ہائے معیشت

قحبہ گری کی ممانعت

قانون کی پابندی

سابقہ واقعات بطور نصیحت

درس ۱۳ ⸺ (آیت ۳۵)

ربطِ آیات

مشکل ترین آیت

امام شاہ ولی اللہؒ کی تفسیر

عبد اللہ بن عباسؓ کی تفسیر

ابی بن کعبؓ کی تفسیر

قاضی ثناء اللہ پانی پتیؒ کی تفسیر

امام غزالیؒ کی تفسیر

نور بطورِ مدح

نورِ الٰہی کی مثال

چراغ کے ساتھ تشبیہ کیوں؟

قلب کی حالت

امام شاہ ولی اللہؒ کا فلسفہ

خلاصۂ کلام

درس ۱۴ ⸺ (آیات ۳۶ تا ۳۸)

ربطِ آیات

مساجد میں ذکرِ الٰہی

مساجد کی تعمیر

مساجد کی طہارت

آدابِ مساجد

مومن مردوں کی صیفات

ان کی جزاء

درس ۱۵ ⸺ (آیات ۳۹ و ۴۰)

ربطِ آیات

ایمان بمقابلہ کفر

سراب کی مثال

اعمال کا انحصار ایمان پر ہے

ظلمات کی مثال

حجاب در حجاب

منبعِ نور

درس ۱۶ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۴)

ربطِ آیات

خدا تعالٰی کی تسبیح

تسبیح بزبانِ حال یا قال

توحید کے عقلی دلائل

درس ۱۷ ⸺ (آیات ۴۵ و ۴۶)

ربطِ آیات

پانی بطور منبع حیات

امام شاہ ولی اللہؒ کا فلسفہ

چلنے پھرنے کی صلاحیت

دلائلِ توحید

ہدایت بذریعہ قرآنِ حکیم

درس ۱۸ ⸺ (آیات ۴۷ تا ۵۰)

ربطِ آیات

منافقین کا کردار

مسلمانوں کی عملی منافقت

منافقت دل کا روگ ہے

نا انصافی کا تصور

درس ۱۹ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۴)

ربطِ آیات

مومنوں کا کردار

اللہ اور رسول کی اطاعت

خشیت اور تقوٰی

ایمان افروز واقعہ

حضورؐ کے جامع فرمودات

منافقین کی جھوٹی قسمیں

اصلاحِ نفس اور اصلاحِ عالم

رسول اور امت کی ذمہ داری

اطاعت اور زینۂ ہدایت

درس ۲۰ ⸺ (آیات ۵۵ تا ۵۷)

ربطِ آیات

خلافتِ ارضی کا وعدہ

تاریخِ خلافت

ملوکیت کا زمانہ

دین کی پختگی

خوف کے بعد امن

ایفائے وعدہ کی شرط

کفرانِ نعمت

فلاح کے چار اصول

اہلِ ایمان کے لیے تسلی

درس ۲۱ ⸺ (آیات ۵۸ تا ۶۰)

ربطِ آیات

تین ممنوعہ اوقات

شانِ نزول

پردے کے مسائل

بلوغت کے بعد

سن رسیدہ عورتوں کا مسئلہ

درس ۲۲ ⸺ (آیت ۶۱)

ربطِ آیات

معذور لوگوں کے لیے اجازت نامہ

اقرباء کے ہاں کھانے کی اجازت

کنجی بردار دوست

اکٹھے اور تنہا کھانے کی اجازت

گھر والوں کو سلام

درس ۲۳ ⸺ (آیات ۶۲ و ۶۳ حصہ اول)

ربطِ آیات

شرائطِ ایمان

مومنوں کے لیے اجازت طلبی

رسول اللہ کا بلانا

درس ۲۴ ⸺ (آیات ۶۳ بقیہ و ۶۴)

ربطِ آیات

رسول کی مخالفت پر وعید

زر، زن اور زمین کا فتنہ

باطل عقائد کے فتنے

حکومتی جبر کا فتنہ

معاشی فتنے

متفرق فتنے

خارجی فتنے

امام شاہ ولی اللہؒ کی توضیح

خلاصۂ کلام

احساسِ ذمہ داری