فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۴)
پیش لفظ از الحاج لعل دین
سخنہائے گفتنی از محمد فیاض خان سواتی
سورۃ الفرقان
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۳)
نام اور کوائف
ربطِ سورۃ
کمالِ عبدیت
نزولِ قرآن کی غایت
توحیدِ خداوندی
صفتِ تخلیق
نفع نقصان کا اختیار
درس ۲ ⸺ (آیات ۴ تا ۹)
ربطِ آیات
قرآن پاک پر اعتراض
اللہ کی طرف سے جواب
پیغمبر خدا پر اعتراض
نبی کی امتیازی حیثیت
بازاروں میں جانا
معترضین کا تصورِ رسالت
معترضین کی گمراہی
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۰ تا ۱۶)
ربطِ آیات
نبی کے لیے دینی لوازمات
حضور علیہ السلام کی انکساری
وقوعِ قیامت کی تکذیب
دوزخیوں کی چیخ و پکار
متقیوں کے لیے انعامات
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۲۰)
ربطِ آیات
بور کا معنی
معبودان کا اعلانِ بیزاری
بشریتِ رُسل
بازار میں جانا
ایک دوسرے کے لیے آزمائش کا ذریعہ
نظریۂ مساوات
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۱ تا ۲۹)
ربطِ آیات
فرشتوں اور خدا سے ملاقات کی خواہشات
بوقتِ موت فرشتوں سے ملاقات
اعمال کا ضیاع
نزولِ ملائکہ
سلطنتِ خداوندی
اچھی اور بری مجلس
صحبت کا اثر
درس ۶ ⸺ (آیات ۳۰ تا ۳۴)
ربطِ آیات
ترکِ قرآن پر گواہی
حضور علیہ السلام کے لیے تسلی
بتدریج نزولِ قرآن پر اعتراض
جواب (۱) دل کی پختگی
جواب (۲) ازالۂ شبہات
چہروں کے بل بعث
درس ۷ ⸺ (آیات ۳۵ تا ۴۰)
ربطِ آیات
موسٰی علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ
قومِ نوح کی ہلاکت
عاد، ثمود اور کنویں والوں کی تباہی
دیگر اقوام کا حال
درس ۸ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۴)
ربطِ آیات
باطل پر ڈٹے رہنے کی خواہش
خواہشاتِ نفسانی بطور معبود
چار چیزیں ذریعۂ آزمائش
قانون کی پابندی
جانوروں سے بدتر انسان
صاحبِ درس کا جانور کے بارے میں ذاتی تجربہ
درس ۹ ⸺ (آیات ۴۵ تا ۴۷)
ربطِ آیات
سایہ بطور دلیلِ قدرت
سائے کے فوائد
سائے کے نقصانات
سائے کی حقیقت
رات، نیند اور دن
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۴۸ تا ۵۲)
ربطِ آیات
بارانِ رحمت کی دعائیں
پاکیزہ پانی کا نزول
پانی کی افادیت
پانی کی فری سپلائی
منذرین کی بعثت
اعدائے دین
جہادِ مسلسل
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۵۳ تا ۵۵)
ربطِ آیات
دو متضاد پانیوں کا ملاپ
مشاہداتِ قدرت
پانی پینے کی دعا
قطرۂ آب سے تخلیقِ انسانی
غیر اللہ کی عبادت
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۵۶ تا ۶۰)
ربطِ آیات
انذار و تبشیر
بے لوث تبلیغ
توکل علی اللہ
تخلیقِ ارض و سما
استوٰی علی العرش
رحمٰن کے سامنے سجدہ
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۶۱ و ۶۲)
آسمانی برج
معروف بارہ برج
سبعہ سیارات کی منازل
سورج اور چاند کے فوائد
شب و روز کے تغییّر کی حکمت
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۶۳ تا ۶۷)
ربطِ آیات
عباد الرحمٰن کی صفات
(۱) چال میں طمانینت
(۲) سلامِ متارکت
(۳) سجود و قیام
(۴) جہنم سے دور رہنے کی دعا
(۵) خرچ میں میانہ روی
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۶۸ تا ۷۲)
ربطِ آیات
(۶) شرک سے بیزاری
(۷) قتلِ نفس سے اجتناب
(۸) زنا سے پرہیز
(۹) توبہ اور انابت
(۱۰) جھوٹ سے پرہیز
(۱۱) لغویات سے کنارہ کشی
درس ۱۶ ⸺ (آیات ۷۳ تا ۷۷)
(۱۲) آیاتِ الٰہی میں غور و فکر
تعلیم و تعلّم
(۱۳) ازواج و اولاد کی فکر
(۱۴) ذاتی اصلاح
عباد الرحمٰن کے لیے انعامات
ابتہال الی اللہ
سورۃ الشعراء
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۹)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
کتابِ مبین
تسلی کا مضمون
آیاتِ الٰہی سے اعراض
معجزات کا مطالبہ
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۰ تا ۲۲)
فرعون کو دعوتِ توحید
موسٰی علیہ السلام کا عذر
اللہ کی طرف سے ہدایات
بنی اسرائیل کی آزادی کا مطالبہ
فرعون کا احسان جتلانا
موسٰی علیہ السلام کا جواب
درس ۳ ⸺ (آیات ۲۳ تا ۳۳)
ربطِ آیات
ربّ العالمین کی تعریف
معجزات کا انکار
درس ۴ ⸺ (آیات ۳۴ تا ۵۱)
فرعون کا درباریوں سے مشورہ
جادو کے ذریعے مقابلے
جادو کا فتنہ
انعام و اکرام کا وعدہ
جادوگروں کا کرتب
موسٰی علیہ السلام کی طرف سے جواب
جادوگروں کا ایمان لانا
فرعون کی برہمگی
ایمان پر استقامت
درس ۵ ⸺ (آیات ۵۲ تا ۵۹)
ربطِ آیات
بنی اسرائیل کا خروج
فرعون کی منصوبہ بندی
فرعون کی طرف سے تعاقب
بنی اسرائیل بحیثیت ورثائے مصر
درس ۶ ⸺ (آیات ۶۰ تا ۶۸)
ربطِ آیات
بنی اسرائیل کی خوفزدگی
بنی اسرائیل کے لیے خشک راستے
فرعونیوں کی غرقابی
درس ۷ ⸺ (آیات ۶۹ تا ۷۷)
ربطِ آیات
ابراہیم علیہ السلام کے ابتدائی حالات
درسِ توحید
اندھی تقلید
ابراہیم علیہ السلام کا اعلانِ حق
درس ۸ ⸺ (آیات ۷۸ تا ۸۹)
ربطِ آیات
صفاتِ ربانی: تخلیق اور ہدایت
خورد و نوش کا بندوبست
شفا من جانب اللہ
موت و حیات
اچھائی اور برائی کی نسبت
معافی کی درخواست
ابراہیم علیہ السلام کی دعا
باپ کے لیے دعا
مال و اولاد
قلبِ سلیم
درس ۹ ⸺ ( آیات ۹۰ تا ۱۰۴)
ربطِ آیات
متقیوں کے لیے جنت
گمراہوں کا انجام
دنیا میں واپسی کی حسرت
حرفِ آخر
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۱۰۵ تا ۱۲۲)
ربطِ آیات
نوح علیہ السلام کا قوم سے خطاب
قوم کا جواب
اہلِ ایمان کی قدر و قیمت
قومِ نوح کی طرف سے دھمکی
حضرت نوح علیہ السلام کی دعا
دعا کی قبولیت
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۱۲۳ تا ۱۳۱)
ربطِ آیات
قومِ عاد کا حال
اسراف کی بیماری
عبث عمارات
دنیا کی بے ثباتی
حضرت ابو الدرداءؓ کا وعظ
ظلم کی ممانعت
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۱۳۲ تا ۱۴۰)
ربطِ آیات
انعاماتِ الٰہیہ کا شکریہ
مویشی اور بیٹے
باغات اور چشمے
قومِ ہود کا جواب
وعظ بطور مشنِ انبیاءؑ
قومِ ہود کا صریح انکار
قومِ ہود کی ہلاکت
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۱۴۱ تا ۱۵۲)
ربطِ آیات
قومِ ثمود
صالح علیہ السلام کا خطاب
انعامات کا تذکرہ
پُرتکلف مکانات
اسراف کی ممانعت
فساد فی الارض
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۱۵۳ تا ۱۵۹)
ربطِ آیات
قومِ ثمود کا جواب
بشریت اور رسالت
اونٹنی کا معجزہ
پانی پینے کی باری
اونٹنی کا قتل
قوم پر عذاب
نصیحت کی بات
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۱۶۰ تا ۱۷۵)
ربطِ آیات
لوط علیہ السلام کی بعثت
مختلف اقوام کی بیماریاں
ہم جنسی کی بیماری
قوم کی دھمکی
دعائے لوط علیہ السلام
قوم کی تباہی
درس ۱۶ ⸺ (آیات ۱۷۶ تا ۱۹۱)
حضرت شعیب علیہ السلام
تسلی کا مضمون
شعیب علیہ السلام کی تقریر
عقیدے کی درستگی
قومِ شعیب کا تعارف
ناپ تول میں استقامت
تاجروں کی ذمہ داری
فساد فی الارض
قوم کا جواب
قوم پر عذاب
درس ۱۷ ⸺ (آیات ۱۹۲ تا ۲۰۹)
ربطِ آیات
مکی سورتوں کے مضامین
نزولِ قرآن
نزولِ وحی کی مختلف صورتیں
قلبِ انسانی کی اہمیت
قرآن اور عربی زبان
سابقہ کتب کی پیشین گوئیاں
انکار کے لیے حیلے بہانے
اتمامِ حجّت
درس ۱۸ ⸺ (آیات ۲۱۰ تا ۲۲۳)
ربطِ آیات
شیاطین کی دخل اندازی
قرآن کی حقانیت کا اعتراف
توحید کی اہمیت
تبلیغ کا آغاز گھر سے
مرکزیت کی ضرورت
اصلاح کے لیے نمونے کی ضرورت
حضور علیہ السلام کی نرم مزاجی
نزولِ شیاطین
درس ۱۹ ⸺ (آیات ۲۲۴ تا ۲۲۷)
ربطِ آیات
شعر و شاعری کی نفی
شعر و شاعری کی حقیقت
مجموعی شاعری کی قباحتیں
اشعار میں یاوہ گوئی
شعراءِ حقّہ
سورۃ النمل
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
قرآن پاک کی تبیین
قرآن بطور ہدایت اور بشارت
علم اور عمل
نماز اور زکٰوۃ
آخرت پر ایمان
منکرینِ معاد کے لیے عذاب
درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۴)
ربطِ آیات
مدین سے مصر کا سفر
بابرکت آگ
عقیدۂ حلول کی نفی
موسٰی علیہ السلام سے خطاب
انبیاءؑ پر خوف کا ورود
موسٰی علیہ السلام کے معجزات
فرعون کا انکار
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۱۷)
ربطِ آیات
انبیاءؑ کا قطعی علم
علم کی ضرورت اور اہمیت
باپ بیٹے کی طرف سے شکریہ
انبیاءؑ کی وراثت کا مسئلہ
داؤد علیہ السلام کی جانشینی
داؤد علیہ السلام کی وفات
سلیمان علیہ السلام پر فضلِ مبین
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۸ و ۱۹)
ربطِ آیات
منطق الطیر
سلیمانی لشکر کا وادیٔ نمل سے گزر
چیونٹیوں کا نظامِ معاشرت
چیونٹی کی دعا کی قبولیت
سلیمان علیہ السلام کی دعا
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۰ تا ۳۱)
ربطِ آیات
ہُدہُد کی غیر حاضری
ملکہ سبا کے متعلق خبر
سورج پرست قوم
ہُدہُد کی توحید پرستی
خط بنام ملکہ سبا
خط کا مضمون
درس ۶ ⸺ (آیات ۳۲ تا ۳۵)
ربطِ آیات
ملکہ سبا کی مشورہ طلبی
ڈکٹیٹرشپ اور مغربی جمہوریت
اسلامی شورائی نظام
درباریوں کا مشورہ
ملکہ کی دانشمندی
ملکہ کی طرف سے تحائف
درس ۷ ⸺ (آیات ۳۶ تا ۴۰)
ربطِ آیات
قافلہ سبا کی آمد اور واپسی
تخت بلقیس کا حصول
سرکش جن کی پیشکش
عالمِ کتاب انسان کی پیشکش
اسمِ اعظم کی برکات
معجزہ اور کرامت
اللہ تعالٰی کی شکرگزاری
درس ۸ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۴)
ربطِ آیات
ملکہ سبا کا پہلا امتحان
ملکہ کا اعترافِ حقیقت
ملکہ کا دوسرا امتحان
ملکہ کا اسلام لے آنا
درس ۹ ⸺ (آیات ۴۵ تا ۵۳)
ربطِ آیات
صالح علیہ السلام کی بعثت
صالح علیہ السلام کی نصیحت
شگگون؟
شہر کے نو غنڈے
صالح علیہ السلام کی ہلاکت کا منصوبہ
تدبیرِ خداوندی
نشانِ عبرت
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۵۴ تا ۵۸)
ربطِ آیات
قومِ لوط کی خرابیاں
لوط علیہ السلام کا وعظ
لواطت کی قباحتیں
قوم کا جواب
لوط علیہ السلام کے اہلِ خانہ کی نجات
قومِ لوط پر عذاب
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۵۹ تا ۶۱)
ربطِ آیات
اللہ کی حمد و ثنا
انبیاءؑ پر درود و سلام
اللہ تعالٰی اور شرکاء
دلائلِ توحید
(۱) تخلیقِ ارض و سما
(۲) بارش کا نزول
(۳) زمین بطور قرارگاہ
(۴) دریا اور پہاڑ
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۶۲ تا ۶۴)
ربطِ آیات
مجبور و بیکس کی دعا
امدادِ غیبی کا عجیب واقعہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ناصحانہ فرمودات
ایک مسنونہ دعا
بعض انعاماتِ الٰہیہ
تخلیقِ انسانی اور اس کا اعادہ
روزی رسانی
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۶۵ و ۶۶)
ربطِ آیات
علمِ محیط خاصۂ خداوندی ہے
نبی اور علمِ غیب
علمِ غیب خاصۂ خداوندی ہے
غیب کیا ہے؟
وقوعِ قیامت کا وقت
دل کے اندھے
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۶۷ تا ۷۵)
ربطِ آیات
بعث بعد الموت کا انکار
مجرمین کا انجام
حضور علیہ السلام کے لیے تسلی
قیامت کا انتظار
لوحِ محفوظ
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۷۶ تا ۸۲)
ربطِ آیات
قرآن کریم کی حق گوئی
تسلی کا مضمون
سماعِ موتٰی
(۱) حضور نبی کریمؐ
(۲) عام فوت شدگان
استعانت عن الموتٰی
قربِ قیامت میں دابۃ الارض
درس ۱۶ ⸺ (آیات ۸۳ تا ۸۸)
ربطِ آیات
میدانِ حشر میں گروہ بندی
مکذبین سے خطاب
شب و روز بطور دلیل
نفخِ صور
گھبراہٹ کا عالم
نظامِ کائنات کی تبدیلی
درس ۱۷ ⸺ (آیات ۸۹ تا ۹۳)
ربطِ آیات
نیکی کا بدلہ
بہتر بدلہ
دہشت سے ایمان
برائی کا بدلہ
ربِ کعبہ کی عبادت
شہرِ مکہ کی عظمت
تلاوتِ قرآن کا حکم
ہدایت اور گمراہی
اللہ کی حمد و ثنا
سورۃ القصص
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
توضیح البیان
فرعون کے مظالم
طبقاتی کشمکش
کمزور طبقے پر احسان
استحکام کے لیے تشہیر کی ضرورت
فرعون اور ہامان کی سرزنش
درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۰)
ربطِ آیات
موسٰی علیہ السلام کی ابتدائی زندگی
اُمِ موسٰی کی طرف وحی پر اشکال
موسٰی علیہ السلام کی دریا بردگی
موسٰی علیہ السلام فرعون کے محل میں
اُمِ موسٰی کی بے قراری
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۳)
ربطِ آیات
موسٰی علیہ السلام کے لیے سراغ رسانی
موسٰی علیہ السلام کی رضاعت
موسٰی علیہ السلام کی ماں کے پاس مراجعت
تدبیرِ خداوندی
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۴ تا ۱۷)
ربطِ آیات
بچپن سے جوانی تک
موسٰی علیہ السلام کے ہاتھوں قتل
شیطانی عمل
لغزش کی معافی
مجرموں کی پشت پناہی
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۸ تا ۲۱)
ربطِ آیات
لڑائی کا دوسرا واقعہ
فرعون کے پاس مخبری
موسٰی علیہ السلام کا خروج
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۲ تا ۲۵)
ربطِ آیات
مدین کا سفر
شعیب علیہ السلام کی بکریوں کی سیرابی
مرد و زن کے لیے دائرہ ہائے کار
موسٰی علیہ السلام کا آرام کرنا
شرم و حیا کی پیکر
شعیب علیہ السلام کی طرف سے دعوت
درس ۷ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۲۸)
ربطِ آیات
ملازمت کے لیے سفارش
شرائطِ ملازمت
صحت بطور بنیادی حق
تین صاحبِ فراست ہستیاں
شعیب علیہ السلام کے حالات
اسبابِ ظاہرہ سے استفادہ
نکاح کی پیشکش
حقِ خدمت بطور حقِ مہر
تکمیلِ معاہدہ
درس ۸ ⸺ (آیات ۲۹ تا ۳۵)
ربطِ آیات
موسٰی علیہ السلام کی مراجعت الی المصر
میاں بیوی کی یکجا رہائش
کوہِ طور کے دامن میں
مقدس وادی میں خدا کی آواز
دو معجزات
فرعون کے پاس جانے کا حکم
موسٰی علیہ السلام کا عذر
ہارون علیہ السلام کی شراکت
تسلی کا مضمون
فرعون سے حفاظت کی ضمانت
درس ۹ ⸺ (آیات ۳۶ تا ۴۲)
ربطِ آیات
موسٰی علیہ السلام فرعونی دربار میں
موسٰی علیہ السلام کی حق گوئی
اونچے مینار کی تعمیر
فرعونیوں کا تکبر
انجام کار
قیامت والے دن مایوسی
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۴۳ تا ۴۶)
ربطِ آیات
تورات کا نزول
تورات کی خصوصیات: (۱) بصیرت
(۲) ہدایت
(۳) رحمت
ختم المرسلین کا تذکرہ
مسئلہ حاضر و ناظر اور علمِ غیب
قومی اور بین الاقوامی نبی
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۴۷ تا ۵۰)
ربطِ آیات
عذرِ گناہ
بدتر از گناہ
بہتر کتاب لانے کا چیلنج
خواہشات کا اتباع
ظالموں کی محرومی
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۶)
ربطِ آیات
ہدایت کا تسلسل
اہلِ کتاب کا قبولِ ایمان
دوہرے اجر کے مستحقین
برائی کے بدلے نیکی
انفاق فی سبیل اللہ
لغویات سے اعراض
ہدایت بدستِ خدا
مشرک کے لیے دعا
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۵۷ تا ۶۰)
ربطِ آیات
مشرکینِ مکہ کا عذرِ لنگ
حرم میں ثمر آوری
خوشحال اقوام کی ہلاکت
ہلاکت کے لیے اتمامِ حجت
دنیاوی متاع کی حیثیت
مومن اور منافق کی مثال
خیر و بقا عند اللہ ہے
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۶۱ تا ۷۰)
ربطِ آیات
نیک و بد کا تقابل
معبودانِ باطل کا اعلانِ بیزاری
رسالت کے متعلق سوال
کامیابی کا زینہ
اختیارِ خداوندی
صحابہ کرامؓ کے مناقب
رافضیوں کی گمراہی
خدا تعالٰی کی کبریائی
درس ۱۵ ⸺ (آیات ۷۱ تا ۷۵)
ربطِ آیات
لیل و نہار کا نظام
شب و روز میں تقسیمِ کار
اللہ کے حضور گواہی
حق و باطل کا امتیاز
درس ۱۶ ⸺ (آیات ۷۶ تا ۷۸)
ربطِ آیات
قارون کا تعارف
قارون کا غرور اور حسد
قارون کی دولتمندی
آخرت کا گھر
فساد فی الارض
علم و ہنر پر اعتماد
طاقتور اقوام کی ہلاکت
درس ۱۷ ⸺ (آیات ۷۹ تا ۸۲)
ربطِ آیات
موسٰی علیہ السلام کی بعثت
قارون اور ابولہب میں مماثلت
قارون پر رشک
اہلِ علم کا نظریہ
قارون کی سازش
قارون کی ہلاکت
رشک کرنے والوں کا اعترافِ حقیقت
درس ۱۸ ⸺ (آیات ۸۳ تا ۸۵)
ربطِ آیات
مانعاتِ جنت
غرور و تکبر
فساد فی الارض
حسد
نیکی اور برائی کا بدلہ
واپس لوٹانے کا وعدہ
درس ۱۹ ⸺ (آیات ۸۶ تا ۸۸)
ربطِ آیات
نبوت عطیۂ خداوندی ہے
کفار سے عدمِ تعاون
مداہنت سے پرہیز
دعوت الی اللہ
ہر چیز فانی ہے
امام ابن جریرؒ کی توجیہ
سورۃ العنکبوت
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۷)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
انسانوں کی لازمی نمائش
برائی پر لازمی گرفت
اللہ کے حضور پیشی
مجاہدہ کی اہمیت
ایمان اور اعمالِ صالحہ کا بدلہ
درس ۲ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۳)
ربطِ آیات
والدین سے حسنِ سلوک
شرک باللہ کی ممانعت
شانِ نزول
صالحین کی رفاقت
ماحول کی درستگی
منافقین کا کردار
گناہوں کا بوجھ
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۴ تا ۲۳)
عمر اور تبلیغِ نوح علیہ السلام
زندگی کی ناپائیداری
صبرِ نوح علیہ السلام
قوم کی ہلاکت
ابراہیم علیہ السلام کا درسِ توحید
روزی کی تلاش
بعث بعد الموت
اللہ کی رحمت سے مایوسی
انسان کی بے بسی
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۴ تا ۳۰)
ربطِ آیات
ابراہیم علیہ السلام کو زندہ جلانے کی کوشش
نشاناتِ قدرت
شرک کی مذمت
لوط علیہ السلام کا ایمان لانا
ابراہیم علیہ السلام کی ہجرت اور اولاد
قومِ لوط کے قبائح
عذاب کا مطالبہ
درس ۵ ⸺ (آیات ۳۱ تا ۴۰)
ربطِ آیات
ابراہیم علیہ السلام کی خوشخبری
لوط علیہ السلام کی پریشانی
فرشتوں کی طرف سے تسلی
قوم کی ہلاکت
قومِ شعیب کی ہلاکت
قومِ عاد و ثمود
قارون، فرعون اور ہامان کا انجام
درس ۶ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۴)
ربطِ آیات
شرک کی مثال مکڑی کے جالے سے
انسان کی بنیادی ضروریات
انسان کی بے بسی
مثال کی اہمیت
تخلیقِ ارض و سما
درس ۷ ⸺ (آیت ۴۵)
تلاوتِ قرآنِ پاک
نماز برائیوں سے روکتی ہے
شرائطِ نماز
نماز کا اقتضائے طبعی
ذکرِ الٰہی کی برکات
درس ۸ ⸺ (آیات ۴۶ تا ۵۱)
ربطِ آیات
اہلِ کتاب کے ساتھ مجادلہ
منصف مزاج اہلِ کتاب
منصف مزاج مشرکین
حضور علیہ السلام کی صداقت کی دلیل
قرآن پاک کی حفاظت
معجزات کا مطالبہ
قرآن بطورِ رحمت و نصیحت
درس ۹ ⸺ (آیات ۵۲ تا ۵۹)
ربطِ آیات
رسالت پر شہادتِ خداوندی
عذاب کا مطالبہ
کفار کی جہنم رسیدگی
ہجرت کا حکم
ہجرت کی فرضیت
موت کا پروانہ
اہلِ ایمان کے لیے انعامات
صبر و توکّل
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۶۰ تا ۶۳)
ربطِ آیات
روزی رسانی کی ذمہ داری
ذخیرہ اندوزی کا مسئلہ
توکّل علی اللہ
خاندانی منصوبہ بندی
تقسیمِ رزق کی حکمت
درسِ توحید
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۶۴ تا ۶۶)
ربطِ آیات
دنیا ایک کھیل تماشا
دنیا کی بے ثباتی
آخرت کا گھر
تری اور خشکی میں مشرک کا نظریہ
انجام کار
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۶۷ تا ۶۹)
ربطِ آیات
قریشِ مکہ پر احسان
سب سے بڑا ظالم
مجاہدے کی مختلف صورتیں
چار اعدائے دین
نیکوکاروں کے لیے معیتِ الٰہی
سورۃ الروم
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۷)
نام اور کوائف
دو عظیم حکومتیں
سلطنتِ روم سے متعلق پیشین گوئی
پیشین گوئی پر شرط
پیشین گوئی کی تکمیل
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
فکرِ معاش اور فکرِ معاد
درس ۲ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۰)
ربطِ آیات
قمار بازی کا مسئلہ
وقوعِ قیامت
جزائے عمل
پہلی قوموں کا انجام
زمین کی آبادکاری
جزائے عمل
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۹)
ربطِ آیات
وقوعِ قیامت کی عقلی دلیل
مجرموں کی مایوسی
نیک اور بد گروہ
نیکوکاروں کے لیے انعام
کفار کی بدبختی
خدا تعالٰی کی تسبیح کے اوقات
اوقاتِ صلٰوۃِ خمسہ
بعث بعد الموت
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۰ تا ۲۳)
ربطِ آیات
انسان کی پیدائش
انسان کا جوڑا
غور و فکر کی دعوت
ارض و سما کی تخلیق
زبان کا اختلاف
رنگوں کا اختلاف
نیند ذریعۂ آرام
رزقِ حلال کی تلاش
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۴ تا ۲۷)
قدرتی بجلی بطور نشانی
مصنوعی بجلی
وائرلیس
بارش کا نزول
نظامِ کائنات
اللہ تعالٰی کی کبریائی
ابتدائی تخلیق اور اعادہ
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۸ تا ۳۲)
ربطِ آیات
شرک کی مثال
غلامی کا رواج
خواہشات کا اتباع
دین کی طرف توجہ
فطرت کا مفہوم
تین نجات دہندہ اشیاء
شاہ ولی اللہؒ کی تشریح
فرقہ بندی
درس ۷ ⸺ (آیات ۳۳ تا ۳۷)
ربطِ آیات
توحید کی دلیل
شرک کی دلیل
خوشی اور مایوسی
درس ۸ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۴۰)
ربطِ آیات
قرابتداروں کا حق
نادار اور مسافر کا حق
سود کی ممانعت
زکٰوۃ میں برکت
تخلیقِ روزی، موت اور زندگی
درسِ توحید
درس ۹ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۵)
ربطِ آیات
بحر و بر میں فساد کا ظہور
بد عملی بمعنی فساد ہے
نیک و بد کی موت
مصائب کی وجوہات
درسِ عبرت
دین پر پختگی
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۴۶ تا ۴۹)
ربطِ آیات
بارش کی ہوائیں
تلاشِ رزق
اللہ کا شکر
مجرمین سے انتقام
نصرتِ الٰہی
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۵۰ تا ۵۳)
ربطِ آیات
مردہ سے زندہ
شکرگزاری اور ناشکری
کفار کی سماحت سے محرومی
سماعِ موتٰی پر اختلاف
قسم کا مدار عرف پر
انبیاءؑ کا سماع
عام مردوں کا سماع
عذابِ قبر
حرفِ آخر
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۵۴ تا ۵۷)
ربطِ آیات
ملتِ اسلامیہ کے ادوار
دنیا اور برزخ کی زندگی
ظالموں کی بے بسی
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۵۸ تا ۶۰)
ربطِ آیات
امثال القرآن
سربمہر قلوب
جہل مرکب
صبر کی تلقین
کمزور وضو کا اثر امام پر

