فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۵)
پیش لفظ از الحاج لعل دین صاحب
سخنہائے گفتنی از محمد فیاض خان سواتی
سورۃ لقمان
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۵)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
کتابِ حکیم کی آیتیں
ہدایت اور رحمت
نماز پر استقامت
زکٰوۃ کی ادائیگی
ایمان بالآخرت
درس ۲ ⸺ (آیات ۶ و ۷)
ربطِ آیات
لہو الحدیث
قرآن سے روگردانی
درس ۳ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۱)
ربطِ آیات
اجزائے ایمان
آسمان اور پہاڑوں کی تخلیق
جانور اور پانی
توحید پر دلیل
درس ۴ ⸺ (آیت ۱۲)
ربطِ آیات
حضرت لقمان علیہ السلام کی شخصیت
حکمت کا مفہوم
حضرت لقمان علیہ السلام کی حکیمانہ باتیں
بیٹے کو نصیحتیں
شکر کا اصول
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۱۵)
ربطِ آیات
شرک کی ممانعت
شرک کی تعریف
والدین کے حقوق
ماں کا خصوصی حق
رضاعت کا مسئلہ
شرک کا انکار
والدین سے حسنِ سلوک
خدائی راستے کا اتباع
درس ۶ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۱۹)
ربطِ آیات
اعمال کی پیشی
نماز کی تاکید
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
صبر کی ترغیب
تکبر کی ممانعت
چال میں میانہ روی
آواز کی پستی
درس ۷ ⸺ (آیات ۲۰ تا ۲۴)
ربطِ آیات
تسخیرِ ارض و سما
تکمیلِ نعمت
دلائلِ توحید
آباؤ اجداد کی اندھی تقلید
ایمان کا مضبوط کڑا
کفر کا انجام
درس ۸ ⸺ (آیات ۲۵ تا ۳۰)
ربطِ آیات
دلائلِ توحید
توحید کے چار درجے
اللہ کی صفاتِ کمال
بعث بعد الموت
درس ۹ ⸺ (آیات ۳۱ تا ۳۳)
ربطِ آیات
کشتی رانی بطورِ نشانی
صبر و شکر کی منزل
توحید کی دلیل
قیامت کا طوفان
دنیا اور شیطان کا دھوکہ
درس ۱۰ ⸺ (آیت ۳۴)
ربطِ آیات
مفاتیح الغیب
شانِ نزول
وقوعِ قیامت کا علم
نزولِ بارش کا علم
حمل کا علم
آمدہ کل کا علم
جائے موت کا علم
اکوان اور احکام کا علم
علمِ غیب پر اصولی بحث
سورۃ السجدۃ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۵)
نام اور کوائف
سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط
فضائلِ سورۃ
مضامینِ سورۃ
ملحدانہ نظام کی درآمد
حروفِ مقطعات
قرآن کی حقانیت
استوٰی علی العرش
مسئلۂ سفارش
تدبیرِ الٰہی
درس ۲ ⸺ (آیات ۶ تا ۱۱)
ربطِ آیات
اللہ تعالٰی کی چار صفاتِ مختصہ
عالم الغیب والشہادۃ
بہترین تخلیق
کان، آنکھ اور دل
بعث بعد الموت
انسان کی جان کنی
بعد از وفات
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۲ تا ۱۶)
ربطِ آیات
دنیا میں دوبارہ آمد کی خواہش
جبری اور اختیاری ہدایت
ہمیشگی کا عذاب
اہلِ ایمان کا کردار
تکبر کی بیماری
تہجد گزار بندے
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۲۲)
ربطِ آیات
خفیہ انعامات
نیک و بد کا انجام
اہلِ ایمان کی مہمان نوازی
کفار کا انجام
دنیا کا کمتر عذاب
آیاتِ الٰہی سے اعراض
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۳ تا ۲۶)
ربطِ آیات
نزولِ تورات
ملاقات میں شک کی تردید
ہدایت اور امامت
مسلمانوں کی محرومی
عوامی معیار کا قیام
قیامت کے دن فیصلہ
مقامِ عبرت
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۷ تا ۳۰)
ربطِ آیات
پانی کی بہم رسانی
پانی کے فوائد
دلائلِ قدرت کا مشاہدہ
فیصلے کا دن
درگزر اور انتظار
فضائلِ سورۃ
سورۃ الاحزاب
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۳)
نام اور کوائف
زمانۂ نزول
مضامینِ سورۃ
سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط
شرفِ خاتم النبیینؐ
خوفِ خدا
مداہنت کی ممانعت
چار اعدائے دین
اتباعِ وحی
گمراہ کن لیڈر
اسلاف کی قربانیاں
توکٰل علی اللہ
درس ۲ ⸺ (آیات ۴ و ۵)
ربطِ آیات
ظہار کا مسئلہ
منہ بولے بیٹے کا مسئلہ
حضرت زیدؓ کا واقعہ
متبنّٰی کی بیوی سے نکاح کا مسئلہ
حقیقی باپ کی طرف نسبت
درس ۳ ⸺ (آیت ۶)
ربطِ آیات
نبی اور مومن کا تعلق
نبی بمنزلہ باپ
نبی کو تصرف کا حق
ازواجِ مطہرات مومنوں کی مائیں
قرابتداروں کا حق
ساتھیوں کے ساتھ احسان
درس ۴ ⸺ (آیات ۷ و ۸)
ربطِ آیات
میثاقِ انبیاءؑ
حضور علیہ السلام کی خصوصیت
میثاق کی غایت
درس ۵ ⸺ (آیات ۹ تا ۱۲)
ربطِ آیات
جنگِ احزاب
انعاماتِ الٰہیہ کا تذکرہ
منافقوں کی بکواس
درس ۶ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۲۰)
ربطِ آیات
منافقوں کی طرف سے حوصلہ شکنی
منافقوں کے جھوٹے بہانے
دشمن کی مدد
موت سے فرار ممکن نہیں
منافقین کی بدکرداری
جہاد سے فرار
درس ۷ ⸺ (آیات ۲۱ تا ۲۷)
ربطِ آیات
اسوۂ حسنہ
ایمان و اطاعت میں اضافہ
ایفائے عہد
کافروں کی ناکامی
بنی قریظہ کی سرکوبی
فتحِ خیبر
درس ۸ ⸺ (آیات ۲۸ تا ۳۱)
ربطِ آیات
ازواجِ مطہرات کا مطالبہ
ازواج سے علیحدگی
خاندانِ نبوت کی قناعت پسندی
دنیا اور آخرت میں سے انتخاب
سزا اور جزا حسبِ مراتب
نیکی کا دگنا اجر
درس ۹ ⸺ (آیات ۳۲ تا ۳۴)
ربطِ آیات
امہات المومنین کے لیے سلیقۂ گفتگو
تبرجِ جاہلیت
عورت کے لیے پردہ
اہلِ بیت کی طہارت
افرادِ اہلِ بیت
کتاب و حکمت کی تعلیم
درس ۱۰ ⸺ (آیت ۳۵)
ربطِ آیات
مسلمان مرد و زن
اہلِ ایمان مرد و زن
اطاعت گزار مرد و زن
سچے مرد و زن
صابر مرد و زن
عاجز مرد و زن
سخی مرد و زن
روزے دار مرد اور روزے دار عورتیں
محافظینِ ناموس مرد و زن
ذاکرین مرد و زن
بخشش اور اجرِ عظیم
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۳۶ و ۳۷)
ربطِ آیات
اللہ اور رسول کا فیصلہ
شانِ نزول
زیدؓ کا نکاح زینبؓ سے
زیدؓ اور زینبؓ میں عدمِ مفاہمت
حضور علیہ السلام کے دل میں خلش
زیدؓ سے طلاق اور حضورؐ سے نکاح
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۴۰)
ربطِ آیات
نبی علیہ السلام کے لیے تسلی
مردوں کے باپ ہونے کی نفی
ختمِ نبوۃ کا مسئلہ
جھوٹے مدعیانِ نبوت
قادیانی فتنہ
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۴)
ربطِ آیات
ذکرِ الٰہی کی فضیلت
تسبیح کی تاکید
رحمتِ خداوندی کا نزول
ظلمت سے نور کی طرف
دعا بطور سلام
درس ۱۴ ⸺ (آیات ۴۵ تا ۴۸)
ربطِ آیات
حضور علیہ السلام بطور شاہد
شاہد کے حاضر و ناظر ہونے کی نفی
اللہ کی وحدانیت کی گواہی
تبلیغِ دین کی گواہی
اعمالِ امت کی گواہی
صفائی کی گواہی
نبی بطور مبشر و منذر
داعی الی اللہ
سراجِ منیر
آپ علیہ السلام کا تذکرہ تورات میں
شعیاؑ نبی کی شہادت
اہلِ ایمان کے لیے بشارت
مشن پر استقامت
درس ۱۵ ⸺ (آیت ۴۹)
ربطِ آیات
عدت کے مسائل
طلاق قبل از مساس
دورانِ عدت کے احکام
عائلی قوانین کی خرابیاں
اچھے طریقے سے رخصتی
انسانی ہمدردی کا اصول
اسلام اور غیر مذاہب کا تقابلی جائزہ
درس ۱۶ ⸺ (آیت ۵۰)
ربطِ آیات
تعددِ ازواج کی اجازت
کثرتِ ازواج پر اعتراض
لونڈیوں کی حلت
خاندانی مہاجر عورتوں سے نکاح
بغیر مہر کے نکاح کی اجازت
احکامِ الٰہی کی حکمت
درس ۱۷ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۲)
ربطِ آیات
ہبہ کے لیے ایمان بطور شرط
عدمِ مساوات کی اجازت
مزید نکاح کی ممانعت
قبل از نکاح ملاقات
لونڈی غلام کا رواج
درس ۱۸ ⸺ (آیت ۵۳ حصہ اول)
ربطِ آیات
دعوتِ طعام کے آداب
شانِ نزول
دعوتِ ولیمہ
گھروں میں داخلے کے آداب
کھانا کھانے کے بعد
حیا جزوِ ایمان ہے
پردے کی پاسداری
درس ۱۹ ⸺ (آیات ۵۳ حصہ ثانی تا ۵۵)
ربطِ آیات
امہات المومنین سے نکاح کی ممانعت
ممانعتِ نکاح کی وجوہات
محرم سے پردہ کی ضرورت نہیں
درس ۲۰ ⸺ (آیت ۵۶)
ربطِ آیات
نبی پر درود و سلام
درود کی فرضیت
درود کی فضیلت
درود پڑھنے کا طریقہ
السلام علیکم کی فضیلت
درود شریف پڑھنے کا فائدہ
درس ۲۱ ⸺ (آیات ۵۷ تا ۵۸)
ربطِ آیات
اللہ تعالٰی کو ایذاء رسانی
نبی کو ایذاء رسانی
ایذاء رسانی کی سزا
عام مومنوں کو ایذاء رسانی
بہتان اور صریح گناہ
درس ۲۲ ⸺ (آیات ۵۹ تا ۶۲)
ربطِ آیات
پردے کا حکم
پردے کی حکمت
تعزیری قانون
اللہ کا اٹل دستور
درس ۲۳ ⸺ (آیات ۶۳ تا ۶۸)
ربطِ آیات
وقوعِ قیامت کا علم
کفار پر لعنت
افسوس کا اظہار
پیشواؤں کے خلاف شکایت
درس ۲۴ ⸺ (آیات ۶۹ تا ۷۱)
ربطِ آیات
موسٰی علیہ السلام کو ایذاء رسانی
جہاد سے گریز
جسمانی عیب کا شاخسانہ
بدکاری کا الزام
اہلِ ایمان کو تلقین
قولِ سدید کی ترغیب
سچائی کا فائدہ
اطاعت کا اصول
درس ۲۵ ⸺ (آیات ۷۲ و ۷۳)
ربطِ آیات
انسان کا حملِ امانت
عرض اور ابٰی کا مفہوم
حملِ امانت کی علّت
عہدۂ تکلیف
جنید بغدادیؒ کی توضیح
مجدد الفِ ثانیؒ کا نظریہ
امانت بصورت اوامر و نواہی
شاہ عبد القادرؒ کی تفسیر
مولانا عثمانیؒ کی تشریح
سزا اور جزاء
سورۃ سبا
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)
نام اور کوائف
سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط
مضامینِ سورۃ
حمد باری تعالٰی
خدا تعالٰی کا علمِ محیط
وقوعِ قیامت
جزائے عمل کی منزل
قرآن کی حقانیت
درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۹)
ربطِ آیات
بعث بعد الموت
کفار کا انکار
دیوانگی کا اتہام
توحید کے درجات
مشرک کے لیے سزا
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۰ و ۱۱)
ربطِ آیات
داؤد علیہ السلام کے فضائل
روزی بذریعہ آسمان و زمین
رزق بدستِ خدا
دلیلِ توحید
ذمہ داری اپنی اپنی
شرک کی تردید
عالمی نبی
وقوعِ قیامت
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۳۱ تا ۳۳)
ربطِ آیات
قرآن پاک کی حقانیت
تابع اور متبوع کی کشمکش
عیسائیت کا جال
شرک کا وبال
قبر پرستی
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۳۴ تا ۳۹)
ربطِ آیات
مترفین کا انکارِ رسالت
مال و اولاد پر فخر
شانِ نزول
رزق کی کشادگی اور تنگی
خوشحالی ذریعۂ قرب نہیں
مجرمین کے لیے سزا
انفاق فی سبیل اللہ
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۴۰ تا ۴۵)
ربطِ آیات
فرشتوں کی عبادت
جنات کی پرستش
ظالموں کے لیے عذاب
رسالت کا انکار
عربوں کی لاعلمی
سابقہ اقوام کا حشر
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۴۶ تا ۵۴)
ربطِ آیات
غور و فکر کی دعوت
ذاتی مفاد کی نفی
حق و باطل کی کشمکش
آخرت میں لازمی گرفت
سورۃ فاطر
درس ۱ ⸺ (آیت ۱)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
فاطر یا بدیع
چار صفاتِ خداوندی
فرشتوں کی تخلیق
فرشتوں کی صلاحیت
تخلیق میں اضافہ
درس ۲ ⸺ (آیات ۲ تا ۴)
ربطِ آیات
بابِ رحمت
شرک کی آمیزش
عورتوں کے حقوق
چار مستغنی کنندہ آیات
انعاماتِ الٰہیہ
رازق صرف اللہ ہے
تسلی کا مضمون
درس ۳ ⸺ (آیات ۵ تا ۷)
ربطِ آیات
وقوعِ قیامت کا وعدہ
شیطان کا اغوا
شیطان سے بچنے کا طریقہ
انسان کی افسوسناک حالت
کفر اور ایمان کا انجام
درس ۴ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۰)
ربطِ آیات
نیکی اور برائی میں تقابل
تسلی کا مضمون
بقائے حیات کے وسائل
عزت کا اعلٰی مقام
کلمہ طیّبہ اور عملِ صالح
فریب کاری کا نتیجہ
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۴)
ربطِ آیات
تخلیقِ انسانی کے مراحل
ایمان اور کفر کا تقابل
رات دن کا تغیّر و تبدّل
معبودانِ باطلہ کی بے بسی
درس ۶ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۱۸)
فقراء الی اللہ
محاسبۂ اعمال کی فکر
ایمان بالغیب
نماز اور تزکیہ
درس ۷ ⸺ (آیات ۱۹ تا ۲۶)
ربطِ آیات
نیک و بد کی مثال
سماعِ موتٰی کا مسئلہ
ہر قوم کے لیے منذر
درس ۸ ⸺ (آیات ۲۷ تا ۳۱)
ربطِ آیات
پھلوں اور پہاڑوں کی تخلیق
پہاڑوں کی گھاٹیاں
جانداروں کی تخلیق
اہلِ علم کی تعریف
نفع بخش تجارت
قرآن کی حقانیت
درس ۹ ⸺ (آیات ۳۲ تا ۳۷)
ربطِ آیات
ورثائے کتاب
اہلِ جنت کے لیے انعامات
اہلِ جہنم کے لیے سزا
عمر کا استعمال
منذرین کی آمد
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۴۱)
ربطِ آیات
عالم الغیب ذات
خلافتِ ارضی
ناشکرگزاری کا انجام
شرک کی تردید
شفاعت کا غلط تصور
نظامِ کائنات کا استحکام
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۴۲ تا ۴۵)
ربطِ آیات
مشرکینِ مکہ کا عذرِ لنگ
مشرکن کی بری تدبیر
تین لازمی وقوعات
سابقہ لوگوں کے نقشِ قدم پر
اللہ تعالٰی کی طرف سے مہلت
سورۃ یٰسٓ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۷)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
فضائلِ سورۃ
حروفِ یٰسٓ
قرآن پاک کی حقانیت
تصدیقِ رسالت
مقصدِ نزولِ قرآن
درس ۲ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۲)
ربطِ آیات
گلے کا طوق
آگے پیچھے دیواریں
شاہ ولی اللہؒ کا فلسفہ
ایک اشکال اور اس کا جواب
صراطِ مستقیم کی تلاش
جزائے عمل کی منزل
آثار کی توضیح
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۱۹)
ربطِ آیات
بستی میں مرسلین کی آمد
اہلِ بستی کی طرف سے تکذیب
مرسلین کا کام
اہلِ بستی کا برا شگون
اہلِ بستی کی دھمکی
مرسلین کا جواب
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۰ تا ۳۲)
ربطِ آیات
ایک مومن کی خیر خواہی
توحید پر استقامت
مومن آدمی کا قتل
امتِ محمدیہ میں مثالیں
مومن آدمی کی حسرت
ظالم قوم کی ہلاکت
درس ۵ ⸺ (آیات ۳۳ تا ۴۰)
ربطِ آیات
زمین کی روئیدگی
جوڑوں کی پیدائش
رات دن کا تغیر و تبدل
سورج اور چاند کی گردش
فلکی نظام
درس ۶ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۵۰)
ربطِ آیات
کشتی بطور نشانِ قدرت
ذرائع نقل و حمل کی تخلیق
حفاظت بذریعہ رحمتِ خداوندی
جزائے عمل کی منزل
انفاق فی سبیل اللہ
تقسیمِ رزق کی حکمت
وقوعِ قیامت کا وعدہ
درس ۷ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۹)
ربطِ آیات
وقوعِ قیامت اور بعث
جزائے عمل
پروردگار کا سلام
مجرموں کی علیحدگی
درس ۸ ⸺ (آیات ۶۰ تا ۶۸)
ربطِ آیات
شیطان کی اطاعت
صراطِ مستقیم
شیطان کا اغوا
انسانی اعضاء کی شہادت
دیگر اشیاء کی گواہی
خدا کی طرف سے ممکنہ سزا
بڑھاپے کی حالت
درس ۹ ⸺ (آیات ۶۹ تا ۷۶)
ربطِ آیات
شعرگوئی کی نفی
شعرگوئی میں استثنٰی
قرآن بمقابلہ اشعار
مویشیوں کی پیدائش
مویشی بطورِ خدام
شرک کی تردید
تسلی کا مضمون
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۷۷ تا ۸۳)
ربطِ آیات
انسان کی پیدائش
دوبارہ زندگی پر جھگڑا
درختوں سے آگ کی مثال
آسمان و زمین کی مثال
اللہ تعالٰی کی قدرتِ کاملہ
سورۃ الصّٓفّٰت
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۰)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
فرشتوں کی صف بندی
صف بندی کی اہمیت
زجر کی ضرورت
ذکرِ الٰہی
وحدانیت کی گواہی
ربّ المشارق
آسمانِ دنیا کی زینت
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۳۵)
ربطِ آیات
تخلیقِ انسانی بطور دلیل
منکرین کی حجّت بازی
دوزخ کی طرف روانگی
تابع اور متبوع کا مکالمہ
عذاب میں اشتراک
درس ۳ ⸺ (آیات ۳۶ تا ۶۱)
ربطِ آیات
شرک پر اصرار
شرک کا وبال
مخلصین کے لیے انعامات
خوب سیرت و خوبصورت حوریں
جنتی اور دوزخی کی ملاقات
بہت بڑی کامیابی
درس ۴ ⸺ (آیات ۶۳ تا ۷۴)
ربطِ آیات
تھوہر کا درخت
دوزخیوں کی خوراک
اندھی تقلید
منذرین کی آمد
درس ۵ ⸺ (آیات ۷۵ تا ۹۸)
نوح علیہ السلام کی دعا
نسلِ انسانی کی بقا کا ذریعہ
ابراہیم علیہ السلام اور قلبِ سلیم
ابراہیم علیہ السلام کا درسِ توحید
کذبِ ثلاثہ
بت شکنی
کفار کا ردّعمل
ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کی کوشش
درس ۶ ⸺ (آیات ۹۹ تا ۱۱۳)
ربطِ آیات
ابراہیم علیہ السلام کی ہجرت
بیٹے کے لیے دعا
ابراہیم علیہ السلام کا خواب
خواب کی حقیقت
اسماعیل علیہ السلام کی قربانی
اسحاق علیہ السلام کی بشارت
قربانی۔ اسماعیلؑ یا اسحاقؑ ؟
خاندانِ ابراہیم علیہ السلام
درس ۷ ⸺ (آیات ۱۱۴ تا ۱۳۸)
ربطِ آیات
موسٰی اور ہارون علیہما السلام کا ذکر
الیاس علیہ السلام کا تذکرہ
بعل بت کی پوجا
الیاس علیہ السلام کی دعوتِ توحید
الیاس علیہ السلام کا مرتبہ
لوط علیہ السلام کی دعوت
جائے عبرت
درس ۸ ⸺ (آیات ۱۳۹ تا ۱۴۸)
ربطِ آیات
یونس علیہ السلام کا تذکرہ
یونس علیہ السلام کی خطائے اجتہادی
عصمتِ انبیاءؑ
مولانا مودودی کی غلطی
کشتی میں سواری
قرعہ اندازی
مچھلی کے پیٹ میں
پیٹ سے برآمدگی
بستی میں واپسی
درس ۹ ⸺ (آیات ۱۴۹ تا ۱۶۶)
ربطِ آیات
خدا کی اولاد کا عقیدہ
جنات سے رشتہ داری کا عقیدہ
ثنوی عقیدہ کی تردید
مخلصین کی جماعت
فرشتوں کی صف بندی
خدا تعالٰی کی تسبیح
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۱۶۷ تا ۱۸۲)
ربطِ آیات
ہدایت یافتگی کے لیے مشرکین کا عذرِ لنگ
انبیاءؑ کی مدد کا وعدہ
جند اللہ کا غلبہ
عذاب کا مطالبہ
خلاصۂ مضامین
رسولوں پر سلام
حمد باری تعالٰی

