فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۶)
پیش لفظ از محمد فیاض خان سواتی
سورۃ صٓ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۷)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
شانِ نزول
حروفِ مقطعات
حرفِ صٓ
قرآن ذی الذکر
کفار کی بدبختی
تکذیبِ رسالت
وحدانیت پر تعجب
درس ۲ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۶)
ربطِ آیات
رسالت پر اعتراض
سابقہ سرکش اقوام
اچانک عذاب کا انکار
حصولِ حصہ میں جلد بازی
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۲۵)
ربطِ آیات
صبر کی تلقین
داؤد علیہ السلام کا تذکرہ
داؤد علیہ السلام کی خوش الحان تسبیح
داؤد علیہ السلام کی دیگر خصوصیات
عبادت خانہ میں مداخلت
مقدمے کی تفصیل
شراکتی کاروبار
داؤد علیہ السلام کی آزمائش
سجدۂ تلاوت
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۲۹)
ربطِ آیات
خلافتِ ارضی
فرائضِ خلافت
(۱) عدل
(۲) خواہش کا عدمِ اتباع
خلیفہ ولید کے سامنے حق گوئی
حکام کے لیے وعید
وقوعِ قیامت اور انصاف
مقصدِ تخلیقِ انسانی
نیک و بد میں امتیاز
تدبر فی القرآن
درس ۵ ⸺ (آیات ۳۰ تا ۳۳)
ربطِ آیات
سلیمان علیہ السلام کا تذکرہ
سلیمان علیہ السلام کی ابتلاء
گھوڑوں سے محبت
پہلی تفسیر
دوسری تفسیر
خلاصہ
بعض متفرع مسائل
درس ۶ ⸺ (آیات ۳۴ تا ۴۰)
ربطِ آیات
دوسری آزمائش
پہلی تفسیر
دوسری تفسیر
مودودی صاحب کی غلطی
بے مثال سلطنت کے لیے دعا
ہوا کی تسخیر
مولانا اصلاحی کی غلطی
جنّات کی تسخیر
بازپرس سے استثنٰی
اللہ کے ہاں مرتبہ
درس ۷ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۴)
ربطِ آیات
ایوب علیہ السلام کا تذکرہ
شیطان کا حملہ
دریائے رحمت میں جوش
اہل و مال کی بحالی
بیوی کو سو کوڑوں کی سزا
صبرِ ایوبؑ
درس ۸ ⸺ (آیات ۴۵ تا ۴۷)
بعض انبیاءؑ کا تذکرہ
ہاتھوں اور آنکھوں والے انبیاءؑ
عصمتِ انبیاءؑ
عصمتِ انبیاء پر پہلی دلیل
دوسری دلیل
مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کی تشریح
مولانا مودودی کی غلطی
درس ۹ ⸺ (آیات ۴۸ تا ۶۴)
ربطِ آیات
اسماعیل، الیسع اور ذالکفل علیہم السلام
قرآن بطور نصیحت
متقین کے لیے انعامات
جنتِ عدن
بہترین خورد و نوش
باحیا ہم عمر عورتیں
با افراط روزی
سرکشوں کا بدترین ٹھکانا
بدترین خورد و نوش
دوزخیوں کی جماعت
اہلِ ایمان کی تلاش
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۶۵ تا ۷۰)
ربطِ آیات
پیغمبر بحیثیت منذر
توحیدِ باری تعالٰی
قیامت بطور بڑی خبر
ملاء اعلٰی
ملاء اعلٰی کے تین درجات
ملاء سافل
تشریح بزبان رسول
تجلیٔ اعظم کے اثرات
رسالت کی حقانیت
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۷۱ تا ۸۵)
ربطِ آیات
تخلیقِ آدمؑ
فرشتوں کا سجدہ، ابلیس کا انکار
ابلیس سے بازپرس
اللہ تعالٰی کے ہاتھ
آگ اور مٹی کا تقابل
ابلیس پر لعنت
شیطان کا اغوا
مخلصین کا استثنٰی
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۸۶ تا ۸۸)
ربطِ آیات
بے لوث تبلیغ
تکلف سے پرہیز
قرآن بطور نصیحت
قرآنی پروگرام کی حقانیت
سورۃ الزمر
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
قرآن کی حقانیت
اخلاص فی العبادت
تقرب الی اللہ کے لیے غلط راستہ
ولدیت کا باطل عقیدہ
درس ۲ ⸺ (آیات ۵ تا ۷)
ربطِ آیات
دلائلِ توحید
(۱) نظامِ کائنات
(۲) تخلیقِ نسلِ انسانی
(۳) مویشیوں کے آٹھ جوڑے
(۴) شکمِ مادر میں پرورش
دعوتِ غور و فکر
کفر اور شکر کا تقابل
بوجھ اپنا اپنا
درس ۳ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۰)
ربطِ آیات
انسانی فطرت کے دو رخ
نیک و بد کا تقابل
تقوٰی کی منزل
ہجرت کا حکم
صبر کا بے حساب اجر
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۲۱)
ربطِ آیات
اخلاص فی العبادت کا حکم
نقصان زدہ لوگ
انابت الی اللہ والے لوگ
حسن اور احسن کی بحث
نیک و بد کا انجام
دنیا اور آخرت کی مثال
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۲ تا ۲۶)
شرح صدر اور تنگدلی کا تقابل
قرآن بطور احسن الحدیث
تلاوتِ قرآن کے اثرات
نیک و بد میں تفریق
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۷ تا ۳۱)
ربطِ آیات
معجزِ قرآن
شرک اور توحید کی مثال
موت لازم ہے
قیامت کے دن مخاصمت
درس ۷ ⸺ (آیات ۳۲ تا ۴۱)
ربطِ آیات
سب سے بڑا ظلم
سچائی کی قدردانی
غیر اللہ کا خوف
خالقِ حقیقی کی پہچان
توکّل علی اللہ
جزائے عمل کا انتظار
ہدایت اور گمراہی
درس ۸ ⸺ (آیات ۴۲ تا ۵۲)
ربطِ آیات
انسان کی موت و حیات
روح اور جسم کا تعلق
سفارش کا غلط عقیدہ
ذکرِ الٰہی اور ذکرِ اغیار
اللہ تعالٰی کا حتمی فیصلہ
آخرت میں جان کا فدیہ
انسان کی ناشکرگزاری
درس ۹ ⸺ (آیات ۵۳ تا ۶۳)
ربطِ آیات
مغفرتِ عامہ کا اعلان
شرائطِ معافی
قرآنی تعلیمات کا اتباع
گزشتہ زندگی پر حسرت
تکذیب کا انجام
متقین کے لیے اجر
خسارے کا سودا
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۶۴ تا ۷۰)
عبادت لغیر اللہ کی ترغیب
اعمال کی بربادی
عظمتِ خداوندی کی پہچان
صورِ اسرافیل
عدالتِ خداوندی کے فیصلے
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۷۱ تا ۷۵)
ربطِ آیات
کفار کی جہنم کی طرف روانگی
متقین کا جنت میں استقبال
ملائکہ کی تسبیح
سورۃ المومن
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات حٰمٓ
تنزیل القرآن
آیاتِ الٰہی میں مجادلہ
درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۹)
ربطِ آیات
حاملینِ عرش فرشتے
عرشِ عظیم کی ساخت
فرشتوں کی تسبیح
بخشش کی دعائیں
جنت میں داخلہ کی دعائیں
معاصی سے بچاؤ کی دعا
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۰ تا ۱۲)
ربطِ آیات
کفار کی حسرت
دنیا میں واپسی کی خواہش
دوہری موت و حیات
شرک کا خمیازہ
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۲۰)
ربطِ آیات
نشاناتِ قدرت
توحید پر استقامت
وحیٔ الٰہی کا نزول
بادشاہی صرف اللہ کی
جزائے عمل کی منزل
حق و انصاف کے فیصلے
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۱ تا ۲۷)
ربطِ آیات
سابقہ اقوام کا انجام
فرعون اور اس کے حواری
برصغیر کی ہولناک تاریخ
فرعون کا جبر و استبداد
موسٰی علیہ السلام کا استعاذہ
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۸ تا ۳۳)
ربطِ آیات
مردِ مومن کی حق گوئی
ایمان کا اخفاء
تقیہ کا باطل عقیدہ
حضور علیہ السلام کے واقعات سے مماثلت
جھوٹ اور سچ میں امتیاز
مردِ مومن اور فرعون کا مکالمہ
مردِ مومن کی طرف سے انذار
درس ۷ ⸺ (آیات ۳۴ تا ۳۷)
ربطِ آیات
بعد از وقت افسوس
دلوں پر مہر
خدا کی شان میں گستاخی
برے اعمال کی تزئین
درس ۸ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۴۵)
ربطِ آیات
نیکی کا راستہ
نیکی اور برائی کا بدلہ
نجات اور دوزخ کی طرف دعوت
حرفِ آخر
درس ۹ ⸺ (آیات ۴۶ تا ۵۰)
ربطِ آیات
برزخ میں جزا و سزا کا مسئلہ
قبر کا عذاب
عذاب کا احساس
برزخ دنیا کا تتمہ ہے
تابع اور متبوع کا مکالمہ
تخفیفِ عذاب کی درخواست
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۶۰)
ربطِ آیات
نصرتِ الٰہی کا وعدہ
صبر و استقامت کی تلقین
خدا تعالٰی کی تسبیح و تحمید
بعث بعد الموت کی دلیل
دعا کی اہمیت
مستجاب الدعوات لوگ
ترکِ دعا کا مسئلہ
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۶۱ تا ۶۸)
ربطِ آیات
لیل و نہار کی افادیت
انسان کی ناشکرگزاری
زمین و آسمان کے فوائد
مصورِ حقیقی کی تصویر کشی
پاکیزہ روزی
شرک کی ممانعت
تخلیقِ انسانی کے ادوار
معاد پر دلیل
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۶۹ تا ۷۸)
ربطِ آیات
آیاتِ الٰہی میں جھگڑا
معبودانِ باطلہ کی تلاش
جرم اور سزا
نصرتِ الٰہی کا وعدہ
ایفائے عہد کا وقت
سابقہ انبیاءؑ کا اسوہ
معجزہ غیر اختیاری چیز ہے
جزائے عمل کی منزل
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۷۹ تا ۸۵)
ربطِ آیات
مویشی بطور نشاناتِ قدرت
جانوروں کے فوائد
ذرائع نقل و حمل
نافرمان قوموں کا انجام
علم و ہنر پر غرور
بے وقت ایمان غیر مفید ہے
سورۃ حٰمٓ السّجدۃ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۸)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
قرآنِ کریم کی حقانیت
قرآن سے اعراض
نبی اکرمؐ کی بشریت
استقامت الی اللہ
مشرکین کے لیے ہلاکت
ایمان والوں کے لیے لامتناہی اجر
درس ۲ ⸺ (آیات ۹ تا ۱۲)
ربطِ آیات
تخلیقِ ارض بطور دلیلِ توحید
آسمانوں کی تخلیق
زمین و آسمان کی اطاعت گزاری
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۱۸)
ربطِ آیات
سخت عذاب کی وعید
رسولوں کی پے در پے آمد
دعوتِ توحید کا انکار
قومِ عاد کا غرور
تند ہوا کا عذاب
قومِ ثمود کی ہلاکت
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۹ تا ۲۵)
ربطِ آیات
دشمنانِ خدا کا اجتماع
اعضائے انسانی کی گواہی
بڑھیا راہبہ کی حق گوئی
اعضاء و جوارح کا جواب
اللہ کے متعلق بدگمانی
دنیا میں واپسی کی خواہش
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۳۲)
ربطِ آیات
تلاوتِ قرآن پر شور و غل
قرآن کی خاموشی سے سماعت
شور کرنے والوں کی سزا
متبوعین کے خلاف درخواست
صاحبِ استقامت لوگ
فرشتوں کی طرف سے بشارت
اللہ کی طرف سے میزبانی
درس ۶ ⸺ (آیات ۳۳ تا ۳۶)
ربطِ آیات
بہترین بات دعوت الی اللہ
مؤذن کا مرتبہ
برائی کا دفاع نیکی سے
استعاذہ کی ضرورت
درس ۷ ⸺ (آیات ۳۷ تا ۴۰)
ربطِ آیات
نشاناتِ قدرت
غیر اللہ کو سجدہ کی ممانعت
فرشتوں کی تسبیح
بعث بعد الموت کی مثال
الحاد از قسم کفر
درس ۸ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۴۶)
ربطِ آیات
کتابِ الٰہی کی حفاظت
طعنہ زنی پر صبر کی تلقین
قرآن اور عربی زبان
قرآن کی اثر انگیزی
کتابِ الٰہی میں اختلاف کا فیصلہ
درس ۹ ⸺ (آیات ۴۷ تا ۵۴)
ربطِ آیات
علمِ محیط کا مالک
معبودانِ باطلہ کی گمشدگی
انسان کی بے صبری اور ناشکری
انسان کی دو رُخی
آفاقی اور اندرونی نشانیاں
جزائے عمل میں تردّد
سورۃ الشّورٰی
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
وحیٔ الٰہی کا نزول
عظمتِ خداوندی
فرشتوں کی دعائیں
غیر اللہ سے کارسازی کی امید
درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۲)
وحیٔ الٰہی کی حقانیت
جزائے عمل کیوں ضروری ہے
تبلیغِ قرآن کے ذرائع
نزولِ قرآن کی غایت
اسلام میں جبر نہیں
اختلافی مسائل میں خدائی فیصلہ
توکّل علی اللہ
بے مثال ذاتِ الٰہی
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۳ و ۱۴)
ربطِ آیات
مشروع دین
دینِ ملّت اور شریعت
فرقہ بندی کی ممانعت
اختلافِ محمود
ہدایت کا راستہ
فرقہ بندی کی وجہ
اہلِ کتاب کا تردّد
درس ۴ ⸺ (آیت ۱۵)
ربطِ آیات
دس اصولِ دین
(۱) دعوت الی الدین
(۲) استقامت علی الدین
(۳) خواہشات کے اتباع سے اجتناب
(۴) کتبِ سماویہ پر ایمان
(۵) قیامِ عدل
(۶) اللہ تعالٰی کی ربوبیت
(۷) اعمال اپنے اپنے
(۸) عدمِ تنازعت
(۹) قیامت کو اجتماعِ عام
(۱۰) رجوع الی اللہ
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۱۹)
ربطِ آیات
دین کے خلاف کمزور دلیل
نزولِ کتاب اور میزان
وقوعِ قیامت کا علم
صفاتِ باری تعالٰی
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۰ تا ۲۳)
ربطِ آیات
آخرت اور دنیا کی کھیتی
شرکاء کا علیحدہ دین
ان کے لیے سزا
اہلِ ایمان کے لیے انعامات
بے لوث تبلیغ
اہلِ بیت سے محبت
حرفِ آخر
درس ۷ ⸺ (آیات ۲۴ تا ۲۹)
ربطِ آیات
افتراء علی اللہ کی نفی
توبہ اور اس کی قبولیت
رزق کی کشادگی اور تنگی
معاشی یکسانیت غیر فطری ہے
سرمایہ دارانہ نظامِ معیشت
اسلامی نظامِ معیشت
دلائلِ قیامت اور قدرت
درس ۸ ⸺ (آیات ۳۰ تا ۳۶)
ربطِ آیات
مصائب نتیجۂ اعمال
راہِ فرار ممکن نہیں
دلائلِ قدرت اور وحدانیت
متاعِ دنیا اور آخرت
درس ۹ ⸺ (آیات ۳۷ تا ۴۳)
ربطِ آیات
کبائر اور فواحئش سے اجتناب
درگذر اور اقامتِ صلٰوۃ
باہمی مشاورت
انفاق فی سبیل اللہ
بدلہ لینے کی اجازت
صبر اور معافی
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۴۴ تا ۵۰)
ربطِ آیات
ہدایت اور گمراہی
ظالموں کا انجام
حضور علیہ السلام کے لیے تسلی کا مضمون
انسان کی دو رُخی
اولاد مطابق منشائے خداوندی
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۵۱ تا ۵۳)
ربطِ آیات
خدا تعالٰی سے ہم کلامی
(۱) کلام بذریعۂ وحی
وحی کی قسمیں
(۲) پس پردہ کلام
(۳) کلام بوساطتِ رسول
ایمان اور کتاب
قرآن ذریعۂ ہدایت
معاد کا تذکرہ
سورۃ الزخرف
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۸)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
کتابِ مبین
قرآن اور عربی زبان
منکرینِ قرآن کے لیے تنبیہ
سابقہ اقوام کا انجام
درس ۲ ⸺ (آیات ۹ تا ۱۴)
ربطِ آیات
اللہ کی صفتِ خلق
توحید کے چار درجات
زمین بطور گہوارہ
بعث بعد الموت کی مثال
ذرائع نقل و حمل
سواری کی دعا
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۲۵)
ربطِ آیات
خدا کے لیے اولاد کا عقیدہ
لڑکے اور لڑکیوں کی تقسیم
فرشتوں کے متعلق غلط عقیدہ
عبادت لغیر اللہ کی غلط تاویل
آباؤاجداد کی اندھی تقلید
انجام کار
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۳۰)
ربطِ آیات
ابراہیم علیہ السلام کا اظہارِ بیزاری
تمام ادیان سے مکمل برأت
اولاد کے لیے دعا
دینِ حق سے انکار
درس ۵ ⸺ (آیات ۳۱ تا ۳۲)
ربطِ آیات
نبوت و رسالت کا معیار
تقسیمِ معیشت
اسلامی نظامِ معیشت
عدمِ مساوات
حقوق العباد
درس ۶ ⸺ (آیات ۳۳ تا ۳۵)
ربطِ آیات
نبی کی امتیازی حیثیت
تقسیمِ رزق اور اخلاق
نبی بطور تقسیم کنندہ
کفار کے لیے سونے چاندی کی افراط
دنیا کی تحقیر
متقین کے لیے آخرت
ایک اشکال
درس ۷ ⸺ (آیات ۳۶ تا ۴۵)
ربطِ آیات
قرآن سے اعراض کا نتیجہ
معرضین کی غلط فہمی
شیطان کی دوستی پر حسرت
حضور علیہ السلام کے لیے تسلی
تمسک بالقرآن
قرآن و توحید کے متعلق سوال
درس ۸ ⸺ (آیات ۴۶ تا ۵۶)
ربطِ آیات
موسٰی علیہ السلام کے معجزات کا تمسخر
دعا کی درخواست
فرعون کا تکبر
قومی بے وقوفی
قومِ فرعون سے انتقام
درس ۹ ⸺ (آیات ۵۷ تا ۶۲)
ربطِ آیات
قریشِ مکہ کا واویلا
عیسٰی علیہ السلام پر انعاماتِ الٰہیہ
نزولِ مسیح بطور آثارِ قیامت
قادیانیوں کا باطل عقیدہ
شیطانی حملہ سے بچاؤ
درس ۱۰ ⸺ (آیات ۶۳ تا ۶۷)
ربطِ آیات
مسیح علیہ السلام کی بعثت
اختلافی امور کی وضاحت
عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات
دین میں فرقہ بندی
قیامت کا انتظار
محبت کی چار قسمیں
درس ۱۱ ⸺ (آیات ۶۸ تا ۷۶)
ربطِ آیات
جنت کی بے خوف و حزن زندگی
سونے چاندی کے برتن
من پسند اشیاء
جنت کی وراثت
گنہگاروں کا انجام
درس ۱۲ ⸺ (آیات ۷۷ تا ۸۳)
ربطِ آیات
داروغۂ جہنم سے درخواست
مشرکین سے مقابلہ
دورِ حاضر کے متشددین
خدا تعالٰی کے لیے اولاد کی تجویز
درس ۱۳ ⸺ (آیات ۸۴ تا ۸۹)
ربطِ آیات
مسئلۂ توحید
وقوعِ قیامت کا علم
مسئلۂ شفاعت
اللہ کی صفتِ خالقیّت
اللہ کے حضور شکایت
تسلی کا مضمون
سورۃ الدّخان
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۸)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطّعات
کتابِ مبین
لیلۃ القدر میں نزول
رحمتِ ربّانی
درس ۲ ⸺ (آیات ۹ تا ۱۶)
ربطِ آیات
مشرکین کا تردّد
عذابِ دخان
قیامت کا دھواں
قحط کا دھواں
عذاب سے رہائی کی درخواست
حضور علیہ السلام پر اتہام
اللہ تعالٰی کی طرف سے جواب
بطشۃ الکبرٰی
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۲۹)
ربطِ آیات
قومِ فرعون کی آزمائش
بنی اسرائیل کی سپرداری کا مطالبہ
اللہ تعالٰی کی پناہ میں
قوم کے خلاف شکایت
مصر سے نکل جانے کا حکم
فرعونیوں کی غرقابی
فرعونیوں کی وراثت
بلا افسوس ہلاکت
درس ۴ ⸺ (آیات ۳۰ تا ۴۲)
ربطِ آیات
آزادی کی نعمت
غلامی کی لعنت
آزادی کی فضیلت
بنی اسرائیل کی فضیلت
معاد اور جزائے عمل
درس ۵ ⸺ (آیات ۴۳ تا ۵۹)
ربطِ آیات
مجرمین کا انجام
متقین کے لیے انعامات
قرآن بطور نصیحت
انتظار اپنا اپنا
سورۃ الجاثیۃ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۵)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروفِ مقطعات
نزولِ کتاب
ارض و سما بطور نشاناتِ قدرت
جانداروں کی تخلیق
شب و روز کا تغیر و تبدل
نزولِ رزق
ہواؤں کی گردش
درس ۲ ⸺ (آیات ۶ تا ۱۱)
آیاتِ الٰہی
اللہ کی آخری کتاب
جھوٹوں کی ہلاکت
شعائر اللہ سے تمسخر
منکرین کے لیے سزا
قرآن سراپا ہدایت
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۲ تا ۱۷)
ربطِ آیات
سمندروں کی تسخیر
رزقِ حلال کی تلاش
ارض و سما کی تسخیر
درگزر کرنے کا سبق
نیکی اور بدی کا بدلہ
بنی اسرائیل کے لیے انعامات
بنی اسرائیل میں فرقہ بندی
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۸ تا ۲۱)
ربطِ آیات
آخری شریعت
شرائع میں فرق
اتباعِ شریعت سے انحراف
نیکی اور برائی میں امتیاز
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۲ تا ۲۶)
ربطِ آیات
ارض و سما کی تخلیق
جزائے عمل کی منزل
نفسانی خواہش بطور معبود
بعث بعد الموت سے انکار
زمانے کی تعریف
زندگی اور موت
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۷ تا ۳۱)
ربطِ آیات
حقیقی بادشاہت
نقصان زدہ باطل پرست
قیامت کو لوگوں کی حالت
نامۂ اعمال کی طرف بلاوا
جزائے عمل کی منزل
درس ۷ ⸺ (آیات ۳۲ تا ۳۷)
ربطِ آیات
وقوعِ قیامت کا انکار
اعمال نامہ کی پیشی
رحمت سے دوری
کائنات کا پروردگار
خدا تعالٰی کی کبریائی
سورۃ الاحقاف
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۷)
نام اور کوائف
مضامینِ سورۃ
حروف مقطعات
نزولِ کتاب
تخلیقِ ارض و سما
توحید کا اثبات
ندا لغیر اللہ، بدترین گمراہی
معبودان کی طرف سے انکار
آیاتِ الٰہی کا انکار
درس ۲ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۰)
کلامِ الٰہی میں اشتباہ
سلسلۂ نبوت و رسالت
علمِ غیب کی نفی
اتباعِ وحی
قرآن کی حقانیت پر شہادت
بنی اسرائیل کا شاہد
اہلِ مکہ کا انکار
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۴)
ربطِ آیات
کفار کا زعمِ باطل
بدعت کی تعریف
قرآن کی حقانیت
توحید پر ثابت قدمی
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۵ و ۱۶)
ربطِ آیات
حقوق اللہ اور حقوق العباد
والدین کے ساتھ حسنِ سلوک
ماں کا خصوصی حق
حمل و رضاعت کی مدت
انسانیت کی تکمیل
سعادت مند آدمی کی دعا
اللہ کی طرف سے جزا
درس ۵ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۲۰)
ربطِ آیات
متقی انسان کا تذکرہ
والدین کی طرف سے دعوتِ ایمان
سعید اور شقی کی مثال
دنیا و آخرت میں جزائے عمل
نافرمانوں سے خطاب
دنیا سے بے رغبتی
کفار کے لیے عذاب
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۱ تا ۲۵)
ربطِ آیات
حضرت ہود علیہ السلام
قومِ عاد کا تذکرہ
دعوتِ توحید
قومِ عاد پر عذاب
درس ۷ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۲۸)
ربطِ آیات
سابقہ اقوام سے تقابل
اعضائے رئیسہ کی نعمت
سابقہ اقوام کی ہلاکت
معبودانِ باطلہ کی بے بسی
درس ۸ ⸺ (آیات ۲۹ تا ۳۲)
ربطِ آیات
جنوں کا قرآن سننا
جنات پر پابندی
مقامِ واقعہ
جنات کا ایمان لانا
کتابِ الٰہی کی تصدیق
ایمان کی دعوت
درس ۹ ⸺ (آیات ۳۳ تا ۳۵)
ربطِ آیات
حضورؐ کی بعثت بطرف جنّات
ارض و سما کی تخلیق
معاد اور جزائے عمل
صبر کی تلقین
دنیا کی مختصر زندگی
نافرمانوں کی ہلاکت

