معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۷)

فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۷)

پیش لفظ از محمد فیاض خان سواتی

سورۃ محمد

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۳)

نام اور کوائف

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

جہاد کا حکم

راہِ حق میں رکاوٹ

اعمال کا ضیاع

اہلِ ایمان کے لیے بشارت

درس ۲ ⸺ (آیات ۴ تا ۶)

ربطِ آیات

قانونِ جنگ اور اس کی حکمت

جنگی قیدیوں کا قانون

جنگ ذریعۂ آزمائش

شہداء کے فضائل

درس ۳ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۱)

ربطِ آیات

دینِ اسلام کی مدد

ثابت قدمی

کفار کے لیے ہلاکت

ہلاکت کے نشانات

مومنوں کا کارساز

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۲ تا ۱۵)

ربطِ آیات

مومنوں کے لیے جنت

کفار کا دنیا سے استفادہ

انسانیت کی خدمت

کھانے پینے کے آداب

سابقہ اقوام کی ہلاکت

جنت کی نعمتیں

دوزخ کی تعذیبات

درس ۵ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۱۹)

ربطِ آیات

منافقین کا گروہ

ہدایت یافتہ لوگ

قیامت کا انتظار

علاماتِ قیامت

درسِ توحید

استغفار کی تلقین

حضورؐ بحیثیت امیرِ جماعت

استغفار سے شیطان کی ہلاکت

درس ۶ ⸺ (آیات ۲۰ تا ۲۳)

ربطِ آیات

حکمِ جہاد پر منافقوں کی حالت

اطاعت اور معروف بات

جہاد سے گریز

حکمران کی ذمہ داری

بہرے اور گونگے لوگ

درس ۷ ⸺ (آیات ۲۴ تا ۲۸)

ربطِ آیات

صاحبِ اولاد لونڈی کا مسئلہ

تدبر فی القرآن

دین سے ارتداد

منافقوں کی دوغلی پالیسی

سزا بوقتِ موت

درس ۸ ⸺ (آیات ۲۹ تا ۳۳)

ربطِ آیات

منافق کی پہچان

مجاہدین اور صابرین کی آزمائش

کفار کے اعمال کا ضیاع

اللہ اور رسول کی اطاعت

عمل شروع کر کے ترک کر دینا

درس ۹ ⸺ (آیات ۳۴ تا ۳۸)

کفار کے لیے عدمِ معافی

ثابت قدمی کی تلقین

دنیا بذاتہ لہو و لہب ہے

ایمان اور تقوٰی

انفاق فی سبیل اللہ

اقوام کی تبدیلی

سورۃ الفتح

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۳)

نام اور کوائف

تاریخی پس منظر

مضامینِ سورۃ

فتح مبین

عام معافی کی بشارت

اتمامِ نعمت

درس ۲ ⸺ (آیات ۴ تا ۷)

ربطِ آیات

نزولِ سکینت

ارض و سما کے لشکر

اہلِ ایمان کے لیے انعامات

رضائے الٰہی اور خدمتِ خلق

مشرکوں اور منافقوں کے لیے سزا

اللہ تعالٰی کے متعلق بدگمانی

خدائی لشکر

درس ۳ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۰)

ربطِ آیات

پیغمبر بطور شاہد

رضائے الٰہی

پیغمبر بحیثیت مبشر اور نذیر

بیعتِ رضوان کی خصوصیت

بیعت کی اقسام

پیر کے اوصاف

شیخ عبد القدوس گنگوہیؒ کا قول

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۴)

ربطِ آیات

واقعہ کا پس منظر

منافقین کی حیلہ سازی

منافقین کی بدگمانی

معافی اور سزا کا قانون

درس ۵ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۱۷)

ربطِ آیات

مالِ غنیمت کی بشارت

منافقین کے لیے پابندی

آئندہ کے لیے وعدہ

معذوروں کے لیے استثناء

اطاعت پر جنت کی بشارت

روگردانی پر سزا

درس ۶ ⸺ (آیات ۱۸ تا ۲۳)

ربطِ آیات

اللہ کی رضا کا اعلان

خلفائے راشدینؓ کے ایمان کی شہادت

قریبی فتح

کفار کی ناکامی

درس ۷ ⸺ (آیات ۲۴ تا ۲۶)

شانِ نزول

جنگ سے اجتناب

عدمِ تصادم کی مصلحت

جاہلیت کی ہٹ دھرمی

نزولِ سکینت

درس ۸ ⸺ (آیات ۲۷ و ۲۸)

واقعہ حدیبیہ کا خلاصہ

نبی کا خواب

مسجد حرام میں داخلہ

قریبی فتح کی خوشخبری

اسلام کی دائمی فتح

مسلمانوں کا زوال

درس ۹ ⸺ (آیت ۲۹)

ربطِ آیات

رسالت کی گواہی، صحابہؓ کی جماعت

مشاورت کی اہمیت

صحابہ کرامؓ کے اوصاف

تورات اور انجیل کی شہادت

کھیتی کے ساتھ تشبیہ

اہلِ ایمان سے وعدہ

سورۃ الحجرات

درس ۱ ⸺ (آیت ۱)

نام اور کوائف

سابقہ سورتوں کے ساتھ ربط

مضامینِ سورۃ

پیش قدمی کی ممانعت

تقوٰی یعنی خوفِ خدا

درس ۲ ⸺ (آیات ۲ تا ۵)

ربطِ آیات

نبی کا ادب و احترام

صحابہ کرامؓ کا عمل

با ادب لوگوں کی تعریف

باہر سے آوازیں دینے کی ممانعت

ادب و احترام کی مثال

درس ۳ ⸺ (آیات ۶ تا ۸)

ربطِ آیات

حجراتِ امہات المؤمنینؓ

معاملات کی تحقیق کا حکم

آیت کا پس منظر

جھوٹ کا دور دورہ

فاسق کے متعلق احکام

اطاعتِ رسول پر لزوم

درس ۴ ⸺ (آیات ۹ و ۱۰)

ربطِ آیات

مصالحت کا ضابطہ

صحابہؓ میں اختلاف

متاخرین کی بدقسمتی

درس ۵ ⸺ (آیت ۱۱)

ربطِ آیات

تمسخر کرنے کی ممانعت

خوش طبعی کی اباحت

عیب جوئی کی ممانعت

ایمان کے بعد فسق

درس ۶ ⸺ (آیت ۱۲)

ربطِ آیات

بدگمانی کی ممانعت

مباح گمان

تجسس کی ممانعت

غیبت کی ممانعت

بعض مباحات

مردہ بھائی کا گوشت کھانا

درس ۷ ⸺ (آیت ۱۳)

ربطِ آیات

نسلِ انسانی کی تخلیق

شعوب اور قبائل

فخر کرنے کی ممانعت

رنگ و نسل کا امتیاز

کفو کا مسئلہ

ذات پات کی تقسیم

درس ۸ ⸺ (آیت ۱۴ تا ۱۸)

ربطِ آیات

ایمان کا دعوٰی

سچے ایمانداروں کی علامات

دیندار ہونے کا احسان

بعض قبائل کے ناجائز مطالبات

سورۃ قٓ

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۵)

منازلِ قرآن

سورۃ قٓ کی فضیلت

نام اور کوائف

حرفِ ق

قرآن کی قسم

رسالت پر تعجب

بعث بعد الموت پر اعتراض

اعمال کی حفاظت کا نظام

تکذیبِ حق

درس ۲ ⸺ (آیات ۶ تا ۱۵)

ربطِ آیات

دلائلِ قیامت: (۱) آسمان کی تخلیق

(۲) زمین کا پھیلاؤ

(۳) پہاڑ اور نباتات

(۴) بارش کا نزول

پانی ذریعۂ کاشت ہے

بعث بعد الموت پر دلیل

سابقہ اقوام کی تکذیب

درس ۳ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۲۲)

ربطِ آیات

وساوسِ نفسانی

قربِ خداوندی

ہر قول و فعل کا ریکارڈ

سکراتِ موت

بعث بعد الموت

درس ۴ ⸺ (آیات ۲۳ تا ۲۹)

ربطِ آیات

دو ساتھی فرشتے

مشرک کی سزا

شیطان کا انکار

خدا تعالٰی کا اٹل فیصلہ

درس ۵ ⸺ (آیات ۳۰ تا ۳۸)

ربطِ آیات

ھل من مزید

جنت کی قربت

جنت میں داخلہ

منکرین کے لیے تنبیہ

غور و فکر کا مقام

خدا تعالٰی تھکاوٹ سے پاک ہے

درس ۶ ⸺ (آیات ۳۹ تا ۴۵)

ربطِ آیات

صبر کی تلقین

نماز اور تسبیح و تحمید

وقوعِ قیامت اور حشر و نشر

تسلی کا مضمون

سورۃ الذّٰریٰت

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)

نام اور کوائف

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

مضامینِ سورۃ

قسم کا بیان

الذّٰریٰت کی تشریح

وقوعِ قیامت اور جزائے عمل

درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۸)

جالی دار آسمان

وقوعِ قیامت میں اختلاف

متقین کے لیے انعامات

متقین کی صفات

درس ۳ ⸺ (آیات ۱۹ تا ۲۳)

ربطِ آیات

انسان کے مالی حقوق

سائل اور محروم

زمینی نشاناتِ قدرت

رزق عالمِ بالا سے

جزائے عمل برحق ہے

ایک عجیب واقعہ

گفتگو بطور دلیل

درس ۴ ⸺ (آیات ۲۴ تا ۳۷)

ربطِ آیات

جزائے عمل کے ادنٰی نمونے

ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ

ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے مہمان نوازی

مہمان نوازی کے آداب

ابراہیم علیہ السلام کو تشویش اور بشارت

حضرت سارہؓ کی حیرانگی

قومِ لوط کے لیے عذاب

اہلِ ایمان کا اخراج

درس ۵ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۴۶)

ربطِ آیات

فرعونیوں کی ہلاکت

قومِ عاد کا حال

ہواؤں کے اثرات

وفدِ عاد کا تذکرہ

قومِ عاد کی تباہی

قومِ ثمود کی تباہی

قومِ نوح کی غرقابی

درس ۶ ⸺ (آیات ۴۷ تا ۵۵)

ربطِ آیات

آسمان کی تخلیق

زمین کا فرش

ہر چیز کا جوڑا

دعوت الی التوحید

انکارِ رسالت

تسلی کا مضمون

درس ۷ ⸺ (آیات ۵۶ تا ۶۰)

ربطِ آیات

مقصدِ تخلیقِ جن و انس

چار ضروری خصلتیں

صحت، عبادت کے لیے لازمہ

عبادت کا فائدہ

رزق کی ذمہ داری

عبادت سے اعراض کیوں؟

کفار کے لیے بربادی

سورۃ الطور

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۶)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

قسم کا بیان

(۱) طور

(۲) کتابِ مسطور

(۳) بیت المعمور

(۴) سقفِ مرفوع

(۵) بحرِ مسجود

وقوعِ عذاب

درس ۲ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۲۸)

متقین کے لیے انعامات

حوروں سے نکاح

مومنوں کی اولادیں

اہلِ جنت کا خورد و نوش

اہلِ جنت کے لیے غلمان

اعترافِ حقیقت

درس ۳ ⸺ (آیات ۲۹ تا ۴۲)

ربطِ آیات

کہانت اور دیوانگی کی نفی

شاعری کی تردید

قرآن کے متعلق بدگمانی

خالق اور مخلوق

رحمت کے خزانے

انکار کی دیگر وجوہات

درس ۴ ⸺ (آیات ۴۳ تا ۴۹)

ربطِ آیات

توحید کا بیان

منکرین کی ہٹ دھرمی

صبر کی تلقین

تسبیح و تحمید

سورۃ النّجم

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۲)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

اولین سجدۂ تلاوت

ستارے کی قسم

آفتابِ ختمِ نبوت

حضورؐ کی صداقت کی گواہی

جبرائیل علیہ السلام کا تعارف

درس ۲ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۱۸)

ربطِ آیات

رؤیتِ جبریلؑ ثانیہ

سدرۃ المنتہٰی کی کیفیت

چار نہریں

رؤیتِ الٰہی

رؤیتِ عینی اور قلبی

تدلی کا بیان

سابقہ درس کی بعض تصریحات

درس ۳ ⸺ (آیات ۱۹ تا ۲۵)

ربطِ آیات

بتوں کی پرستش

مشرکینِ عرب کے بت: (۱) لات

(۲) عزٰی

(۳) منات

اولاد کی کھوٹی تقسیم

محض گمان کا اتباع

درس ۴ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۳۰)

ربطِ آیات

فرشتوں کی سفارش

منکرینِ قیامت کی محرومی

صرف دنیا طلبی

فکرِ معاد اور فکرِ معاش

گمراہی اور ہدایت

درس ۵ ⸺ (آیات ۳۱ و ۳۲)

ربطِ آیات

جزائے عمل

معافی کا قانون

خودستائی کی ممانعت

درس ۶ ⸺ (آیات ۳۳ تا ۴۲)

ربطِ آیات

ایمان لانے میں سنگدلی کا مظاہرہ

صحائفِ موسٰی اور ابراہیم علیہما السلام

بوجھ اپنا اپنا

ایصالِ ثواب کا مسئلہ

کوشش کا پھل

درس ۷ ⸺ (آیات ۴۳ تا ۶۲)

ربطِ آیات

متضاد چیزوں کا خالق

شعریٰ ستارے کا پروردگار

نافرمان قوموں کی ہلاکت

رسالت کا بیان

قیامت کی آمد

عبادت کا حکم

سورۃ القمر

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۸)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

قیامت کی گھڑی

چاند کا پھٹ جانا

شق القمر پر اعتراضات

قیامت کی نشانی

سخت تنبیہ

میدانِ حشر میں اجتماع

درس ۲ ⸺ (آیات ۹ تا ۲۲)

ربطِ آیات

نوح علیہ السلام اور آپ کی قوم

قومِ نوح کے لیے سزا

نوح علیہ السلام کی کشتی

قرآن بطور نصیحت

قومِ عاد کی ہلاکت

درس ۳ ⸺ (آیات ۲۳ تا ۴۲)

ربطِ آیات

قومِ ثمود کی ہٹ دھرمی

اونٹنی بطور معجزہ

پانی کی تقسیم

قتلِ ناقہ پر عذابِ الٰہی

قومِ لوط پر عذاب

قومِ فرعون کی گرفت

درس ۴ ⸺ (آیات ۴۳ تا ۵۵)

ربطِ آیات

کفارِ مکہ کی شکست

آخرت کی سزا

مسئلہ تقدیر

حفاظتِ اعمال کا انتظام

تقدیر کی تین قسمیں

متقین کی کامیابی

سورۃ الرحمٰن

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۳)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

خواصِ سورۃ

انعاماتِ الٰہیہ

قرآن بطور معجزہ

قوتِ گویائی کی نعمت

آفاقی نعمتیں

میزان، علامتِ عدل

زمین کے فوائد

درس ۲ ⸺ (آیات ۱۴ تا ۲۵)

ربطِ آیات

تخلیقِ انسانی

جنات کی تخلیق

شاہ ولی اللہؒ کی حکمت

عربی ادب میں تکرار کا اسلوب

مشرق و مغرب کا پروردگار

دو متوازی دریا

موتی اور مونگے

کشتیوں کی نعمت

درس ۳ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۳۶)

ربطِ آیات

فانی اور باقی

سائل اور مسئول الیہ

شانِ خداوندی

حساب کتاب کی منزل

مخلوق کی بے بسی

اعتراض اور جواب

درس ۴ ⸺ (آیات ۳۷ تا ۴۵)

ربطِ آیات

آسمان پھٹ جائے گا

مجرمین کی پہچان

نمازی اور مؤذن کی پہچان

متکبر اور بدکار کی پہچان

مجرمین کے لیے سزا

درس ۵ ⸺ (آیات ۴۶ تا ۶۱)

ربطِ آیات

متقین کے لیے انعامات

پاکیزہ عورتیں

نیکی کا بدلہ نیکی

درس ۶ ⸺ (آیات ۶۲ تا ۷۸)

ربطِ آیات

دو مزید باغات

کھجور اور انار کی خصوصیت

عورتوں اور مردوں کی رفاقت

راحت کے دیگر سامان

عظمت و جلالِ کبریائی