معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۸)

فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۸)

پیش لفظ از محمد فیاض خان سواتی

سخنہائے گفتنی از الحاج لعل دین ایم اے

سورۃ الواقعۃ

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۴)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

فضائلِ سورۃ

وقوعِ قیامت کا حال

لوگوں کے تین گروہ

دائیں اور بائیں ہاتھ والے

سابقین کا گروہ

مقرب اور ابرار

درس ۲ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۴۰)

ربطِ آیات

جنت میں سابقین کی کیفیت

شرابِ طہور کے جام

پھل اور گوشت

حورِ عین

لغویات سے چھٹکارا

اصحابِ یمین

باغات میں ٹھکانا

خوبصورت عورتوں کی رفاقت

درس ۳ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۵۶)

ربطِ آیات

اصحابِ شمال کا حال

سزا کی وجوہات

(۱) آسودہ حالی

(۲) گناہ پر اصرار

(۳) بعث بعد الموت کا انکار

اصحابِ شمال کے لیے سزا

درس ۴ ⸺ (آیات ۵۷ تا ۷۴)

ربطِ آیات

تخلیقِ انسانی بطور دلیل

موت اور دوبارہ بعث

کھیتی باڑی بطور دلیلِ قدرت

نزولِ آب بطور دلیل

درس ۵ ⸺ (آیات ۷۵ تا ۸۲)

ربطِ آیات

قرآن کریم کی عظمت

مفسرین کے مختلف اقوال

قرآن کی حفاظت کا انتظام

قرآن پاک کو چھونے کا مسئلہ

قرآن کی تلاوت کا مسئلہ

نزولِ قرآن

قرآن کے بارے میں مداہنت

اللہ تعالٰی کا شکر

درس ۶ ⸺ (آیات ۸۳ تا ۹۶)

ربطِ آیات

وقتِ نزع کی حالت

مقربین کے لیے جزا

اصحابِ یمین کے لیے سلامتی

مکذبین کے لیے سزا

تسبیح کا حکم

سورۃ الحدید

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

اللہ تعالٰی کی تسبیح و تنزیہہ

آسمان و زمین کی بادشاہت

اوّل و آخر، ظاہر و باطن

آسمان و زمین کی تخلیق

اللہ کا علمِ محیط

معیتِ خداوندی

اللہ کی حاکمیتِ اعلٰی

درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۰)

ربطِ آیات

توحید و رسالت پر ایمان

انفاق فی سبیل اللہ کا حکم

ایمان باللہ سے انکار

قرآن بطور روشنی

مال بطور امانت

انفاق میں سبقت کی فضیلت

درس ۳ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۵)

ربطِ آیات

قرضِ حسنہ کی ترغیب

اہلِ ایمان کے لیے نور

منافقوں کی درخواست برائے نور

منافقین کی محرومی

حصولِ نور کے ذرائع

منافقوں اور مومنوں کا مکالمہ

منافقوں اور کافروں کا انجام

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۱۹)

ربطِ آیات

ذکرِ الٰہی سے غفلت

اہلِ کتاب کی سنگدلی

سنگدلی کا علاج

مردہ اور زندہ زمین کی مثال

انفاق کی اہمیت

زکوٰۃ فنڈ کا بیجا مصرف

محکمہ اوقاف کی ناقص کارکردگی

صدیق اور شہداء

اہلِ ایمان اور کفار کا بدلہ

درس ۵ ⸺ (آیات ۲۰ و ۲۱)

ربطِ آیات

دنیا کی زندگی کی حقیقت

بارش اور کھیتی کی مثال

زندگی کا انجام

جائز اور ناجائز کھیل کود

مغفرت اور جنت طلبی

اللہ تعالٰی کی مہربانی

درس ۶ ⸺ (آیات ۲۲ تا ۲۴)

ربطِ آیات

اندرونی اور بیرونی مصائب

حسرت اور تکبر کی ممانعت

بخل کی مذمت

انفاق کا فائدہ

درس ۷ ⸺ (آیت ۲۵)

ربطِ آیات

مقصدِ بعثتِ انبیاءؑ

بیّنات اور ہدایت

کتاب اور میزان

لوہے کا نزول

لوہے کا استعمال

احادیثِ نبویؐ میں آہنی آلات کا ذکر

مسلمانوں کی پس ماندگی

نزولِ آہن کا مقصد

درس ۸ ⸺ (آیات ۲۶ و ۲۷)

ربطِ آیات

حضرت نوح اور ابراہیم علیہما السلام کا تذکرہ

اولادِ نوحؑ اور ابراہیمؑ کی فضیلت

ہدایت یافتہ اور نافرمان لوگ

ما بعد رسول

متبعینِ عیسٰیؑ کی خصوصیت

رہبانیت کی مذمت

رہبانیت اور جہاد

رہبانیت کی تین قسمیں

بدعت کی تعریف

بزرگوں کی قبور کے ساتھ سلوک

شاہ عبد القادرؒ کا نظریہ

درس ۹ ⸺ (آیات ۲۸ و ۲۹)

ربطِ آیات

دوہرا ایمان، دگنا حصہ

روشنی کی فراہمی

انعاماتِ الٰہیہ کی توجیہ

یہود و نصارٰی کی مثال

سورۃ المجادلۃ

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ و ۲)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

زمانۂ جاہلیت کے غلط مسائل

مسئلہ ظہار کا آغاز

استغاثہ کا جواب

مسئلہ ظہار کی بعض تفصیلات

ظہار پر اللہ کی ناپسندیدگی

فروعی مسائل متعلقہ ظہار

درس ۲ ⸺ (آیات ۳ تا ۶)

ربطِ آیات

کفارہ ظہار : (۱) غلام کی آزادی

(۲) دو ماہ کے روزے

(۳) ساٹھ مساکین کو کھانا کھلانا

ظہار کا دوسرا واقعہ

مخالفین کا انجام

درس ۳ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۰)

ربطِ آیات

اللہ کا علمِ محیط

مشاورت کی اہمیت

منافقین کی سرگوشیاں

سلام کرنے میں منافقت

صحیح مشورے کا حکم

شیطانی مشورے

خدا پر بھروسہ

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۳)

ربطِ آیات

مجلس میں کشادگی

آدابِ مجلس

سرگوشی سے پہلے صدقہ کا حکم

اس حکم کی منسوخی

نماز اور زکٰوۃ

درس ۵ ⸺ (آیات ۱۴ تا ۲۱)

یہودی اور عملی و اعتقادی منافق

یہود و منافقین کی اسلام دشمنی

منافقوں کی جھوٹی قسمیں

شیطان کا غلبہ

اللہ اور رسول کے مخالفین

درس ۶ ⸺ (آیت ۲۲)

ربطِ آیات

اہلِ ایمان کی دوستی

روح القدس سے تائید

صحابہ کرامؓ کا عمل

بدعتی سے تعلقات

حزب اللہ کی کامیابی

سورۃ الحشر

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

خدا تعالٰی کی تسبیح

معاہدہ مدینہ

بنی نضیر کی معاہدہ شکنی

بنی نضیر پر چڑھائی

بنی نضیر کی جلاوطنی

درس ۲ ⸺ (آیات ۵ و ۶)

ربطِ آیات

درخت کاٹنے کی اجازت

فقہی مسائل

مالِ فَے کی تعریف

مالِ فَے کی تقسیم

درس ۳ ⸺ (آیت ۷)

ربطِ آیات

مالِ فَے کے حصص

(۱) اللہ کا حصہ

(۲) رسول کا حصہ

(۳) قرابتداروں کا حصہ

(۴ تا ۶) یتیم، مسکین اور مسافر

گردشِ دولت کی وسعت

ارتکازِ زر کی ممانعت

شخصی ملکیت کا احترام

اطاعتِ رسولؐ

درس ۴ ⸺ (آیت ۸)

ربطِ آیات

اتباعِ رسول

غریب مہاجرین کا حصہ

اکابر مہاجرین

حضور علیہ السلام کا ذاتی مکان

کفار کی ملکیت کا مسئلہ

مہاجرین کے اوصاف

(۱) فضل و رضا کی تلاش

(۲) اللہ اور رسول کی مدد

درس ۵ ⸺ (آیت ۹)

ربطِ آیات

انصارِ مدینہ کا استحقاق

مہاجرین سے محبت

انصار کا ایثار

خود پر مہاجرین کو ترجیح کے واقعات

انصار اور مہاجرین کی آزمائش

بخل سے بچاؤ

درس ۶ ⸺ (آیت ۱۰)

ربطِ آیات

انصار و مہاجرین سے بعد والے لوگ

متاخرین کی متقدمین کے لیے دعائیں

حضرت انسؓ کو ہدایت

حرفِ آخر

درس ۷ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۷)

منافقین کی اسلام دشمنی

اہلِ ایمان کے لیے تسلی

یہودیوں کا اندرونی خلفشار

منافقوں کی مثال

درس ۸ ⸺ (آیات ۱۸ تا ۲۰)

ربطِ آیات

آخرت کی فکر

تقوٰی کا مفہوم

عربی میں لفظ غد کا استعمال

انسانی ہمدردی کا پروگرام

صدیق اکبرؓ کا خطبہ

اگلے جہان کی تیاری

خدا فراموشی کی ممانعت

درس ۹ ⸺ (آیت ۲۱)

ربطِ آیات

قرآن کریم کی عظمت

انسان کی سنگدلی

عدمِ اثر انگیزی کی وجوہات

فساد کے راستے

شاہ ولی اللہؒ کا فلسفہ

غور و فکر کی دعوت

درس ۱۰ ⸺ (آیات ۲۲ تا ۲۴)

ربطِ آیات

معرفتِ الٰہی

توحیدِ خداوندی

علمِ غیب خاصۂ خداوندی

اللہ تعالٰی کی صفاتِ کاملہ

وحدہٗ لا شریک، اللہ

مزید صفاتِ الٰہیہ

اللہ کے اسمائے حسنہ

خدا تعالٰی کی تسبیح

فضائلِ آیاتِ آخرہ

سورۃ الممتحنۃ

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۳)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

شانِ نزول

دشمن سے دوستی کی ممانعت

عدمِ دوستی کی وجوہات

کافروں کی اسلام دشمنی

آخرت میں کامیابی کا مدار

درس ۲ ⸺ (آیات ۴ تا ۶)

ربطِ آیات

ابراہیم علیہ السلام کی توحید پرستی

اسوۂ ابراہیمی

باپ کے لیے بخشش کی دعا

دعائے ابراہیمی

مسلمانوں کی زبوں حالی

خلاصۂ کلام

درس ۳ ⸺ (آیات ۷ تا ۹)

ربطِ آیات

کفار سے دوستی کی امید

ابو سفیانؓ کی درخواست

غیر حربی کفار سے نیک سلوک

حربی کفار سے دوستی کی ممانعت

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۰ و ۱۱)

ربطِ آیات

مہاجر عورتوں کے متعلق تحقیق

مہر کی ادائیگی

عدمِ ادائیگی کی صورت میں

درس ۵ ⸺ (آیات ۱۲ و ۱۳)

ربطِ آیات

عورتوں کے لیے بیعت

بیعت کی قسمیں

مرشدِ کامل کے اوصاف

ناقابلِ بیعت پیر

عورتوں کی بیعت کے لیے شرائط

عورتوں سے بیعت کا طریقہ

مغضوب علیہم سے دوستی کی ممانعت

سورۃ الصّف

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)

نام اور کوائف

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

توحید کا بیان

خدا تعالٰی کی تسبیح

شانِ نزول

قول و فعل کا تضاد

صف بندی کی اہمیت

درس ۲ ⸺ (آیت ۵)

ربطِ آیات

جہاد کی اہمیت

حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور موسٰی علیہ السلام کے حالات میں مماثلت

کسرٰی کا غرور

قومِ موسٰی کا بگاڑ

حضورؐ پر صحابہؓ کی جانثاری

موسٰی علیہ السلام کا قوم سے شکوہ

دلوں کی کج روی

درس ۳ ⸺ (آیت ۶)

ربطِ آیات

سابقہ کتب کی تصدیق

آخری نبی کی بشارت

دعائے خلیل اور نویدِ مسیحا

انجیل میں تحریفات

تکذیبِ رُسل

درس ۴ ⸺ (آیات ۷ تا ۹)

ربطِ آیات

نجاشی کا قبولِ اسلام

منکرینِ اسلام کے لیے وعید

غلبۂ دین کی بشارت

عمومی غلبے کے لیے شرط

مسلمان حکمرانوں کی ذمہ داری

درس ۵ ⸺ (آیات ۱۰ تا ۱۳)

ربطِ آیات

اللہ اور رسول پر ایمان

جہاد فی سبیل اللہ

جہاد کی دو قسمیں

مسلمانوں کی زبوں حالی

آخرت میں کامیابی

درس ۶ ⸺ (آیت ۱۴)

ربطِ آیات

انصار اللہ کا گروہ

عیسٰی علیہ السلام کے حواری

حضور علیہ السلام کے صحابہ کرامؓ

عیسائی فرقے

اہلِ ایمان کی تائید

سورۃ الجمعۃ

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)

نام اور کوائف

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

مسئلہ توحید

بعض صفاتِ خداوندی

بعثتِ نبیٔ آخر الزمانؐ

حکمت کی تعریف

قبل از نبوت

بعد میں آنے والے

درس ۲ ⸺ (آیت ۵)

ربطِ آیات

حاملینِ تورات کی مثال

دورانِ خطبہ کلام کی ممانعت

مولانا رومیؒ اور علم

درس ۳ ⸺ (آیات ۶ تا ۸)

ربطِ آیات

موت کی تمنا

موت سے محبت

موت سے مفر نہیں

موت کے لیے دعا کا مسئلہ

مسلمان یہود کے نقشِ قدم پر

ہندوانہ رسوم مسلمانوں میں

اللہ کے حضور پیشی

درس ۴ ⸺ (آیات ۹ و ۱۰)

جمعہ کی فضیلت

جمعہ کی اذان

جمعہ کے بعض مسائل

نمازِ جمعہ کے لیے اہتمام

نمازِ جمعہ کے بعد

ذکرِ الٰہی

درس ۵ ⸺ (آیت ۱۱)

ربطِ آیات

شانِ نزول

خطبہ جمعہ اور تجارت

روزی مقرر ہے

روزی اور موت

توکل علی اللہ

کسبِ رزق کے افضل پیشے

گانے بجانے کی حرمت

سورۃ المنٰفقون

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)

نام اور کوائف

مضامینِ سورۃ

بعض اصطلاحات

اعتقادی منافق

عملی منافق

شانِ نزول

منافقوں کی کذب بیانی

منافقوں کی اسلام دشمنی

ہر وقت کھٹکا

منافقوں سے بچنے کی ضرورت

درس ۲ ⸺ (آیات ۵ تا ۸)

ربطِ آیات

معافی کی درخواست سے اعراض

نبی کی دعا

منافقین کے لیے عدمِ معافی کا اعلان

خرچ کرنے سے اعراض

منافقین کا غرور

حضرت عبد اللہؓ کی حق پرستی

عصبیت کے نعرے

عزت کا معیار

درس ۳ ⸺ (آیات ۹ تا ۱۱)

ربطِ آیات

منافقین کی بعض دیگر اقسام

مال و اولاد ذریعۂ غفلت

مال اور اولاد فتنہ ہیں

بر وقت انفاق

خرچ کی مدّات

سورۃ التّغابن

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)

نام اور کوائف

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

مضامینِ سورۃ

توحیدِ باری تعالٰی

خدا تعالٰی کی تسبیح

خدا تعالٰی کی بادشاہی

خدا تعالٰی کی صفتِ خلق

مومن اور کافر

تخلیقِ کائنات

خدا تعالٰی علیمِ کُل ہے

درس ۲ ⸺ (آیات ۵ تا ۱۰)

ربطِ آیات

انکارِ رسالت پر سزا

بشریتِ رُسل پر اعتراض

شانِ نبوت

بعث بعد الموت کا انکار

اللہ اور رسول پر ایمان

قرآن پر ایمان

یوم التّغابن

ایمان اور اعمالِ صالحہ

کفر کا انجام

درس ۳ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۵)

مصیبت باذن اللہ

دینی اور دنیاوی مصیبت

اللہ اور رسول کی اطاعت

بیوی بچوں کی دشمنی

مال اور اولاد فتنہ ہے

درس ۴ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۱۸)

ربطِ آیات

تقوٰی اختیار کرنے کی ترغیب

سماعت، اطاعت اور نفاق

قرضِ حسن

انفاق فی الجہاد

عالم الغیب والشہادہ

سورۃ الطلاق

درس ۱ ⸺ (آیت ۱)

نام اور کوائف

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

نبی یا امت سے خطاب

شانِ نزول

نکاح و طلاق

دیگر مذاہب کے ساتھ تقابل

طلاق کے لوازمات

خلع اور طلاق بالمال

طلاق کا صحیح طریقہ

طلاقِ بدعت

عدت کا شمار

عدت کے دوران سکونت

درس ۲ ⸺ (آیات ۲ و ۳)

ربطِ آیات

رجوع یا جدائی بمطابق دستور

دو عادل گواہوں کی ضرورت

نصیحت کی بات

خوفِ خدا ذریعۂ نجات ہے

توکّل علی اللہ

درس ۳ ⸺ (آیات ۴ و ۵)

ربطِ آیات

پاکستان کے عائلی قوانین

عمر رسیدہ عورت کی عدت

کم سن عورت کی عدت

حاملہ عورت کی عدت

درس ۴ ⸺ (آیات ۶ و ۷)

ربطِ آیات

دورانِ عدت رہائش اور خرچہ کا مسئلہ

رضاعت کا مسئلہ

خرچہ بمطابق استطاعت

درس ۵ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۱)

ربطِ آیات

نافرمان قوموں کی تباہی

شیطان کی اطاعت

خوفِ خدا کی تلقین

قرآن بطور نصیحت

ظلمت سے نور کی طرف

جنت میں داخلہ

درس ۶ ⸺ (آیت ۱۲)

ربطِ آیات

اللہ کی صفتِ خلق

سات آسمانوں کی تخلیق

سات زمینوں کے متعلق تحقیق

حکم کا نزول

سورۃ التّحریم

درس ۱ ⸺ (آیات ۱ و ۲)

نام اور کوائف

سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط

ازواجِ مطہراتؓ کے لیے تنبیہ

واقعہ کی تفصیل

ایک دوسرا واقعہ

مضامینِ سورۃ

شہد یا لونڈی کی حرمت

قسم اور کفارہ

درس ۲ ⸺ (آیات ۳ تا ۵)

ربطِ آیات

امہات المومنینؓ کے لیے بشارت

افشائے راز کا واقعہ

توبہ کی تلقین

رافضیوں کی صحابہؓ دشمنی

نبی کے مددگار

بہتر ازواج کی پیشکش

خاوند دیدہ عورت کی خصوصیات

درس ۳ ⸺ (آیات ۶ و ۷)

دوزخ سے بچاؤ

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اہلِ خاندان کو انذار

عام لوگوں کے لیے انذار

بچوں کی تربیت

دوزخ کا ایندھن

موجودہ معاشرہ کی حالت

کفار کے لیے وعید

درس ۴ ⸺ (آیات ۸ و ۹)

ربطِ آیات

خالص توبہ

حضرت علیؓ کی وضاحت

امام تفتازانیؒ کی وضاحت

انسان کے تین دفتر

نبی اور اہلِ ایمان کی کامیابی

کافروں اور منافقوں سے جہاد

جدت پسندی کی منافقت

درس ۵ ⸺ (آیت ۱۰)

ربطِ آیات

نوح اور لوط علیہما السلام کی بیویاں

بیویوں کی خیانت

دونوں عورتوں کا انجام

خالی نسبت مفید نہیں

درس ۶ ⸺ (آیت ۱۱)

ربطِ آیات

فرعون کی بیوی کی مثال

حضرت آسیہؓ کے حالات

فرعون کے مظالم

حضرت آسیہؓ کی دعا

ایمان کی حفاظت

درس ۷ ⸺ (آیت ۱۲)

ربطِ آیات

حضرت مریمؓ کے حالات

ناموس کی حفاظت

حضرت ابیؓ کی روایت

اصلاح کے لیے پانچ درجات

کلمات اور کتب کی تصدیق

حضرت مریمؓ کی اطاعت شعاری