فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۱۹)
سورۃ الملک
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۵)
وجہ تسمیہ اور کوائف
دیگر سورتوں سے مناسبت
فضائلِ سورۃ
موضوعِ سورۃ
برکت کا مفہوم
فلسفۂ موت و حیات
موت و حیات کی تخلیق کا مقصد
صفاتِ الٰہی
سات آسمان
اللہ کی پیدا کردہ اشیاء نقص سے پاک ہیں
ستارے، آسمانِ دنیا کی زینت
شہابِ ثاقب
ستاروں کے ذریعے راہنمائی
حاصلِ کلام
درس ۲ ⸺ (آیات ۶ تا ۱۴)
گذشتہ سے پیوستہ
شیاطین اور کفار جہنم کے سزاوار ہیں
دوزخ کا غیظ و غضب
دوزخ والوں سے سوال و جواب
کفار کا اظہارِ افسوس
نجات کے دو ذرائع
بے عقل مکلّف نہیں
اجتہاد اور تقلید
کفار کا اعترافِ معصیت
ایمان بالغیب والوں کے لیے انعام
خوفِ خدا مدارِ حکمت ہے
اللہ تعالٰی عالم الغیب ہے
اللہ تعالٰی لطیف و خبیر ہے
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۲۲)
گذشتہ سے پیوستہ
دلائلِ قدرت۔ تسخیر الارض
اللہ ہی رازق ہے
قیامت کی آمد
خوفِ خدا
فی السّماء سے مراد بلندی ہے
خدا خوفی کی مثال
اللہ تعالٰی عرش پر مستوی ہے
زمین کا دھنس جانا
پتھروں کے ذریعے عذابِ الٰہی
جھٹلانے والوں کا حشر
پرندوں کی مثال
عذابِ الٰہی کو کوئی ٹال نہیں سکتا
رازق صرف خدا تعالٰی ہے
الٹی اور سیدھی چال
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۳ و ۲۴)
انسانی وجود کی نعمت
کان، آنکھ اور دل
حواسِ خمسہ
حصولِ علم کے ذرائع
قلب جسم کا مرکز ہے
کان اور آنکھ کی اہمیت
شکرگذاری اور ناشکری
زمین انسان کے لیے قرارگاہ ہے
انسان کے بنیادی حقوق
دینی تعلیم کی اہمیت
خلاصۂ کلام
خدا کے حضور پیش ہونا پڑے گا
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۵ تا ۳۰)
گذشتہ سے پیوستہ
قیامت کب آئے گی
وقوعِ قیامت کا علم صرف اللہ کو ہے
قیامت اچانک وارد ہو گی
حدیث جبریلؑ
قیامت کی نشانیاں
قیامت میں کفار کے چہرے سیاہ ہو جائیں گے
اس دن اللہ کا وعدہ پورا ہو جائے گا
قیامت کے لیے تیاری
کفار عذاب سے نہیں بچ سکیں گے
گمراہ کون ہیں؟
شفاف پانی کی بہم رسانی نعمتِ عظمٰی ہے
ایک فلسفی کا انجام
اختتامِ آیت پر اَللہ رَبُّ العٰلمین
سورۃ القلم
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۷)
وجہ تسمیہ اور کوائف
مضامینِ سورۃ
زمانۂ نزول
نماز کی ابتداء
کفار کا اعتراض
عقیدۂ توحید سے انحراف
توحید کی رمق
کفار کے طعن کا جواب
حرف ن کے مختلف معانی
قلم، عام اور خاص معانی میں
قَسم اور اس کا جواب
حضورؐ کا ہر فرمان علم و حکمت کا خزانہ ہے
حجرِ اسود کی تنصیب کا کارنامہ
حضورؐ کے لیے بے انتہا اجر
آپؐ کا خُلقِ عظیم
حضورؐ سے قرب کا مدار اچھے اخلاق پر ہے
امتِ محمدیہ کا فتنہ مال ہے
مفتون کون ہے؟
درس ۲ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۶)
گذشتہ سے پیوستہ
مشرکین کی پیشکش
مداہنت حرام ہے
حسنِ اخلاق اور مداہنت کا فرق
دین کے معاملے میں سودے بازی نہیں ہو سکتی
مجنون کہنے والے کی مذمت
جھوٹی قسمیں کھانے والا اور ذلیل
طعنہ باز، عیب جو اور چغل خور
نیکی سے روکنے والا اور تعدی کرنے والا گنہگار
اکڑفوں اور متہم
مال اور اولاد پر فخر
پہلے لوگوں کی کہانیاں
دشمنانِ دین کی ذلت و خواری
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۳۳)
گذشتہ سے پیوستہ
مال کی فراوانی مقبولیت کی علامت نہیں
مال و اولاد ذریعۂ آزمائش ہیں
باغ والوں کی مثال
باغ کے مالک کی فیاضی
حضرت جعفر طیارؓ
باغ والے کے بیٹوں کا بخل
بیٹوں کا منصوبہ
انشاء اللہ کی اہمیت
غریبوں کی حق تلفی
عذابِ الٰہی
بیٹوں کی محرومی
درمیانی اشیاء کی افضلیت
اللہ تعالٰی فراخی اور تنگیٔ رزق پر قادر ہے
اسلام کا نظامِ معیشت
غریب پروری سے مجتنب سوسائٹی ذلیل ہو گی
غیر مسلم اقوام کی غریب پروری
مسلمان قوم کی غفلت
باغ والوں کا اعترافِ معصیت
باغ کا نعم البدل
حاصلِ کلام
درس ۴ ⸺ (آیات ۳۴ تا ۴۱)
گذشتہ سے پیوستہ
مشرکین کی خوش فہمی
حضرت خبابؓ کا واقعہ
عذابِ آخرت
متقین کے لیے انعامات
متقی کون ہیں؟
تقوٰی کا مفہوم
ورع کے برابر کوئی چیز نہیں
جزا کا مدار تقوٰی پر ہے
مسلمین اور مجرمین برابر نہیں
مشرکین سے دلائل کا مطالبہ
مشرکین کے لیے شرکاء کی امداد
علامہ زمخشریؒ کی تفسیر
درس ۵ ⸺ (آیات ۴۲ تا ۴۷)
گذشتہ سے پیوستہ
عبادت کا اثر اس کی صحت پر منحصر ہے
ساق کے حقیقی معنے
ساق کے مجازی معنے
خدا کی ذات پر پنڈلی کا اطلاق
ساق خدا کے کمال کی ایک جہت ہے
کشفِ ساق سے مراد تجلی کا ظہور ہے
مومن سجدہ ریز ہو جائیں گے
کشفِ ساق سے مراد انکشافِ حقیقت ہے
صحتِ عبادت کا انحصار معرفتِ الٰہی پر ہے
عقیدۂ تشبیہ اور شرک
حجابِ سوءِ معرفت
استدراج کیا ہے؟
خیر خواہوں کی نصیحت سے اعراض
آج کے دولت مند کل کے قلاش
درس ۶ ⸺ (آیات ۴۸ تا ۵۲)
گذشتہ سے پیوستہ
صبر کی تلقین
صبر اور اطاعت لازم و ملزوم ہیں
صبر و صلوٰۃ کے ذریعے استعانت
حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ
انبیاءؑ کی معمولی سی لغزش پر بھی گرفت ہوتی ہے
دفعِ مصیبت کا بہترین وظیفہ
یونس علیہ السلام کی پریشانی
کدو کے خواص
یونس علیہ السلام کی واپسی
یونس علیہ السلام کی بزرگی
نبی کی لغزش کا بلاوجہ بیان کرنا مکروہِ تحریمی ہے
تبلیغ جاری رکھنے کا حکم
نظرِ بد برحق ہے
قرآن پاک نصیحت ہے
سورۃ الحاقۃ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۲)
کوائفِ سورۃ
سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط
مضامینِ سورۃ ہذا
الحاقہ کا مفہوم
جزائے عمل کا معیّن وقت
الحاقہ کیا ہے؟
قومِ ثمود اور عاد کی سرکشی
سزا کی دو قسمیں
قومِ ثمود اور عاد کی ہلاکت
ہلاکت کے بیان میں تقدیم و تاخیر
فرعون اور قومِ لوط کی ہلاکت
قومِ عاد کا حال
قومِ ثمود کا حال
دنیا کی ترقی یافتہ اور ترقی پذیر اقوام
فرعون اور الٹی بستیوں والے
طوفانِ نوح
حاصلِ کلام
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۲۴)
گذشتہ سے پیوستہ
صورِ اسرافیل
زمین و آسمان ریزہ ریزہ ہو جائیں گے
قیامت برپا ہو جائے گی
حاملینِ عرش فرشتے
نظامِ کائنات کے لیے اللہ کی آٹھ صفات
عرشِ الٰہی پر تجلیٔ اعظم
مخلوق کی پیشی خالق کے روبرو
دائیں ہاتھ والے
جنت کا پاسپورٹ
جنت کی نعمتیں
جنت میں کوئی تکلیف نہیں ہو گی
جزائے عمل
درس ۳ ⸺ (آیات ۲۵ تا ۳۷)
گذشتہ سے پیوستہ
بائیں ہاتھ والے
اظہارِ افسوس
مال کچھ کام نہیں آئے گا
اقتدار بھی جاتا رہے گا
امتِ محمدیہ کا فتنہ مال ہے
مخصوص اخلاق حیا ہے
مال و جاہ کا غلط استعمال
مجرمین کا جہنم رسید ہونا
خدائے عظیم کا انکار
طعامِ مسکین سے اعراض
دین کا خلاصہ
حقوق اللہ اور حقوق العباد
باعزت روٹی انسان کا بنیادی حق ہے
گداگری حرام ہے
غربا کی دستگیری مسلمان سوسائٹی کا فریضہ ہے
دوزخی بے یار و مددگار رہ جائیں گے
درس ۴ ⸺ (آیات ۳۸ تا ۵۲)
گذشتہ سے پیوستہ
لَا تاکیدی یا لَا نفی
غیر اللہ کے نام کی قسم کھانا شرک ہے
اللہ تعالٰی خود مخلوق کی قسم اٹھاتا ہے
مبصرات اور غیر مبصرات
کلامِ الٰہی، زبانِ رسولؐ
قرآن پاک شاعر کا کلام نہیں
قرآن پاک کاہن کا کلام نہیں
قرآن پاک اللہ تعالٰی کا نازل کردہ ہے
قرآن پاک کی مثل لانے کے لیے چیلنج
رسول خود کلام بنا کر اللہ کی طرف منسوب نہیں کر سکتا
قرآن پاک متقین کے لیے نصیحت ہے
منکرین جھوٹے ہیں
قرآن پاک حق الیقین ہے
تسبیح بیان کرنے کا حکم
سورۃ المعارج
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۴)
کوائف اور مضامین
سابقہ سورۃ سے ربط
عذاب کا مطالبہ
کیا سائل سے مراد پیغمبرِ خدا ہے؟
سائل سے مراد کافر اور مشرک ہیں
لفظ معارج کی تشریح
عروجِ ملائکہ
پچاس ہزار سال کا دن
مسلمانوں کا عروج و زوال
غیر اقوام کی رخنہ اندازی
مسلمانوں کے زوال کی وجہ
مومن کے لیے لمبا عرصہ بھی مختصر ہو گا
صبر کی تلقین
قیامت قریب ہے
سارا نظام درہم برہم ہو جائے گا
دوست، دوست کو نہیں پوچھے گا
بیٹے کسی کام نہیں آئیں گے
بیوی اور بھائی بھی فدیہ نہیں بنیں گے
خاندانی بڑائی ناکام ہو جائے گی
روئے زمین کا کوئی فدیہ قابلِ قبول نہیں ہو گا
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۲۸)
گذشتہ سے پیوستہ
دوزخ مجرم کو خود طلب کرے گی
مجرمین پر فردِ جرم
کسبِ حلال اور کسبِ حرام
جمعِ مال میں حلال و حرام کی تمیز
جائز اور ناجائز اخراجات
رفاہیتِ بالغہ
حضورؐ کا اسوۂ حسنہ
انسانی فطرت
جائز ضروریات کے لیے خرچ کرنے کی اجازت
نمازی بخیل نہیں ہوتا
نماز میں مداومت
سائل و محروم کی حق رسی
سائل اور محروم کون ہیں؟
روزِ قیامت کی تصدیق
ایمان خوف اور امید کے درمیان ہے
درس ۳ ⸺ (آیات ۲۹ تا ۳۵)
گذشتہ سے پیوستہ
شرمگاہ کی حفاظت
جائز ذرائع ۔ نکاح اور ملکِ یمین
شرعی لونڈی کون ہے؟
لونڈی کے لیے بعض شرائط
اس دور میں واحد ذریعہ نکاح ہے
نکاح کے لیے بعض شرائط
متعہ اور نکاح میں فرق
اسلام اور لونڈی غلام
لونڈی غلام بنانا فرض واجب نہیں
امانت اور عہد کی حفاظت
شہادت کی درستگی
انگریزی قانونِ شہادت
اللہ کے ہاں پسندیدہ عمل
قبولیتِ نماز کے لیے شرائط
نماز مقرّب الی اللہ ہے
نمازی کے لیے بشارت
درس ۴ ⸺ (آیات ۳۶ تا ۴۴)
گذشتہ سے پیوستہ
انسان کی فطری بے صبری پر اشکال
جواب۔ انسانی ترقی کا انحصار بے صبری پر ہے
دو چیزوں میں حسد جائز ہے
قرآن و سنت کی بعض اصطلاحات
کفار کی گروہ بندی
کفار کی خام خیالی
حقیر قطرۂ آب سے پیدائش
مشرکین۔ نجاست در نجاست
تزکیہ مدارِ فلاح ہے
تمام تصرفات قبضۂ قدرت میں ہیں
کفارِ مکہ کا نعم البدل انصارِ مدینہ
کفار کو ان کے حال پر چھوڑ دیں
قبروں سے نکلیں گے تو دوڑتے ہوئے جائیں گے
کفار کی ذلت و رسوائی
سورۃ نوح
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۷)
کوائف اور مضامین
سابقہ سورۃ سے ربط
حضرت آدم سے حضرت نوح علیہما السلام تک
حضرت نوحؑ کے حالاتِ زندگی
طوفانِ نوح کی کیفیت
کیا طوفان ساری دنیا پر آیا تھا؟
پہلے صاحبِ شریعت رسول
پورے سال کے روزے
عوج بن عنق
موجودہ نسلِ انسانی حضرت نوحؑ کی اولاد سے ہے
حضرت نوحؑ کی بعثت اور انذار
انذار کا تقدم
حضرت نوحؑ کی تعلیم
مافوق الاسباب استمداد غیر اللہ سے شرک ہے
عبادت صرف اللہ کی روا ہے
عبادتِ الٰہی کا صلہ
حضرت نوحؑ کی شب و روز دعوت
دعوتِ حق سے بیزاری
باطل عقیدے پر اصرار اور تکبر
درس ۲ ⸺ (آیات ۸ و ۹)
گذشتہ سے پیوستہ
برملا دعوت
علی الاعلان دعوت
پوشیدہ طور پر دعوت
تبلیغ کے پانچ اصول
تبلیغ کے یہ اصول ہر زمانے میں کارآمد ہیں
لاؤڈ اسپیکر کا غلط استعمال
عبادت میں خلل
عناد اور تعصب دین نہیں
نمازی کے آگے سے گزرنا سخت گناہ ہے
دین قیامت تک قائم رہے گا
اسوۂ حسنہ پر عمل کا فقدان
قول و فعل میں تضاد
اسلام کے نام پر الحاد کی تبلیغ
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۰ تا ۲۰)
گذشتہ سے پیوستہ
استغفار کی ترغیب
استغفار کی برکات
بارش کے لیے استغٰفار
نمازِ استسقاء کی حقیقت
ہر پریشانی کا حل استغفار
ایک اشکال اور اس کا جواب
استغفار سے روحانی خوشی
استغفار کی کثرت کا حکم
فوت شدہ والدین کے لیے استغفار
استغفار گناہوں کی میل دور کرتا ہے
ہر نبی کا وظیفہ ۔ استغفار
دلائلِ توحید
تخلیقِ انسانی
آسمانوں کی تخلیق
شمس و قمر کی ضیا پاشیاں
انسان ہر حالت میں زمین سے وابستہ ہے
آسمانی راستے
درس ۴ ⸺ (آیت ۲۱)
گذشتہ سے پیوستہ
نام اور لقب
اتباعِ رسول فرض ہے
صاحبِ مال و دولت کا اتباع
سرمایہ دارانہ اور اشتراکی نظامِ معیشت
سوسائٹی کے اعضائے فاسدہ
لائسنس یافتہ رنڈیاں
حلال و حرام کی تمیز
شادی بیاہ کی رسوم
فوتیدگی کی رسوم
مال اچھا ساتھی ہے
اسلامی نظامِ معیشت
معیارِ اتباع
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۲ تا ۲۴)
گذشتہ سے پیوستہ
قومِ نوح کے داؤ پیچ
نبوت میں شبہات پیدا کرنا
اللہ تعالٰی کی الوہیت سے انکار
مظہرِ خدا کا عقیدہ
اپنے علم پر تکبر
معبودانِ باطلہ پر اصرار
معبود کیسے بنے؟
گمراہی کی طرف دعوت
درس ۶ ⸺ (آیات ۲۵ تا ۲۸)
گذشتہ سے پیوستہ
انسان کے اندرونی معبود
قومِ نوح کی غرقابی کا سبب
تمام منکرین غرق ہو گئے
آگ کی سزا
حضرت نوح علیہ السلام کی بد دعا
حضرت نوحؑ کی دعائے مغفرت
ظالموں کے لیے تباہی کی بد دعا
سورۃ الجن
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۵)
کوائفِ سورۃ
لفظ جن کا معنٰی
جنّات کی حقیقت
مخلوق کی مختلف قسمیں
جنّات بھی حضور علیہ السلام کے امتی ہیں
سابقہ سورۃ سے ربط
طائف کا تبلیغی سفر
جنّات کا واقعہ کہاں پیش آیا
جنّات کا قرآن پاک سن کر ایمان لانا
قرآن پاک عجیب کتاب ہے
اللہ تعالٰی وحدہُ لاشریک ہے
درس ۲ ⸺ (آیات ۶ تا ۱۵)
گذشتہ سے پیوستہ
جنّات سے استعاذہ
استعاذہ کا باطل طریقہ
استعاذہ کا صحیح طریقہ
قیامت کا انکار
جنّات پر سختی
جنّات میں فرقہ بندی
جنّات کی حق شناسی
نیک و بد جنّات
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۲۳)
گذشتہ سے پیوستہ
صراطِ مستقیم پر چلنے والوں کے لیے انعامات
یادِ الٰہی سے اعراض کرنے والوں کے لیے وعید
مساجد میں غیر اللہ کو پکارنے کی ممانعت
آدابِ مسجد
غیر اللہ کے لیے رکوع بھی جائز نہیں
بزرگوں کی قبروں کے ساتھ معاملہ
مستحقِ عبادت صرف اللہ ہے
عبد اللہ سے مراد حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
حضور علیہ السلام کا اعلانِ توحید
نفع اور نقصان نبی کے اختیار میں نہیں ہے
محاسبے کے عمل سے انبیاء علیہم السلام بھی مستثنٰی نہیں
نبی کا کام پیغامِ الٰہی پہنچا دینا ہے
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۴ تا ۲۸)
گذشتہ سے پیوستہ
نصرتِ الٰہی ہی کامیابی کی دلیل ہے
انعقادِ قیامت کا وقت نبی کے علم میں نہیں تھا
سزا کا مقررہ وقت بھی اللہ تعالٰی کے علم میں ہے
علمِ غیب خاصۂ خداوندی ہے
انبیاء علیہم السلام کا علم ابنائے غیب ہوتا ہے
انبیاء علیہم السلام کے عطائے علم کی حقیقت
نبی اور رسول میں فرق
انبیاءؑ کو تمام شرعی علوم سے نوازا جاتا ہے
شعر گوئی منصبِ نبوت کے خلاف ہے
دنیوی علوم منصبِ نبوت سے خارج ہیں
علمِ غیب کا باطل عقیدہ
نبی کا علم محدود ہوتا ہے
انبیاء علیہم السلام اور اولیاء کرامؒ کے علم میں فرق
محیطِ کُل اللہ کی ذات ہے
سورۃ المزمل
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۹)
کوائف اور مضامین
زمانۂ نزول
اسلام کا انقلابی پروگرام
انقلاب کے لیے معیاری تربیت کی ضرورت
لفظ مزمل کے معانی
قیام اللیل کا حکم
قیام اللیل کی فضیلت
ترتیلِ قرآن
قیام اللیل تعلق باللہ کا ذریعہ ہے
ثقلِ قرآن
قیام اللیل کی حکمت
ذکرِ الٰہی کے ذریعے تجلیٔ الٰہی سے تعلق قائم ہوتا ہے
باطل قوتوں کے مقابلہ میں جماعتِ حقہ
معبود اور کارساز اللہ کی ذات ہے
درس ۲ ⸺ (آیت ۱۰)
گذشتہ سے پیوستہ
صبر کی تلقین
صبر کے تین مادے
مخالفین کی الزام تراشیاں
مخالفین کی ایذا رسانیاں
مخالفین سے قطع تعلقی
جماعتی تنظیم کی اہمیت
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۴)
گذشتہ سے پیوستہ
مکذبین کے لیے مہلت
اولی النعمۃ کی تفسیر
دولت مند ہر زمانے میں اولین مکذبین رہے ہیں
اولین متبعین غریب لوگ ہوتے ہیں
سرمایہ پرستانہ ذہنیت
حقوق العباد
انسان کے بنیادی حقوق
ظلم کا سدباب
انسانی ہمدردی کا پروگرام
مکذبین کے لیے سزا
درس ۴ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۱۹)
گذشتہ سے پیوستہ
شاہد رسول
موسٰی علیہ السلام سے مماثلت
جماعتی تنظیم کی ضرورت
قومی اور بین الاقوامی نبی
غلبۂ اسلام بذریعہ اسلامی فتوحات
ارتکازِ دولت
سود کی ممانعت
فرعون کی ہلاکت
دوزخیوں کی غالب اکثریت
قرآنِ پاک نصیحت ہے
درس ۵ ⸺ (آیت ۲۰ تقریباً نصف)
کیا نمازِ تہجد فرض ہے؟
قیامِ لیل کی تصدیق
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہؓ کا انقلابی گروہ
نمازِ تہجد میں تخفیف
قیامِ لیل شیوۂ سلفِ صالحین ہے
شیطانی وسوسہ
مطلق قراءت فرض ہے
تخفیف کی وجوہات
فرضیتِ جہاد
درس ۶ ⸺ (آیت ۲۰ بقیہ)
گذشتہ سے پیوستہ
نماز پنجگانہ کی فرضیت
زکٰوۃ کی فرضیت
نماز کی برکات
قرضِ حسن
امام اعظمؒ کا تقوٰی
قرضِ حسن کا دوہرا اجر
قرض کے لین دین میں مشکلات
سود قطعی حرام ہے
نیکی کا اجرِ عظیم
استغفار کی برکات
سورۃ المدثر
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)
کوائفِ سورۃ
زمانۂ نزول
وجہ تسمیہ
پہلی منزل۔ ذاتی تکمیل
قول و فعل میں مطابقت
دوسری منزل۔ اصلاحِ عالم
رب کی بڑائی
لباس کی پاکیزگی
ماحول کی پاکیزگی
خوراک کی پاکیزگی
درس ۲ ⸺ (آیات ۵ تا ۱۰)
گذشتہ سے پیوستہ
اخلاق کی پاکیزگی
ظاہری طہارت
باطنی طہارت
گندگی سے پرہیز
احسان
دین کا خلاصہ
ظلم کی بیخ کنی
صبر کی تلقین
قیامت کی ہولناکیاں
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۲۵)
گذشتہ سے پیوستہ
سابقہ سورۃ سے مطابقت
ولید ابن مغیرہ
مال کی کثرت
ولید کے بیٹے
مال و دولت کی حرص
ولید کی بدبختی
اسلام کے خلاف پروپیگنڈا
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۶ تا ۳۱)
گذشتہ سے پیوستہ
مکذبین کے لیے سزا
سقر کی حقیقت
سزا کے لیے انیس فرشتے
انیس کی حکمت
انسانی مشین کو چلانے والے فرشتے
شاہ ولی اللہؒ کی توجیہ
انیس کا عدد ایمان کی آزمائش کے لیے ہے
یہ انسانوں کے لیے باعثِ نصیحت ہے
درس ۵ ⸺ (آیات ۳۲ تا ۴۲)
گذشتہ سے پیوستہ
اسلام کی کامیابی پر گواہی
اسلام کا سیاسی غلبہ
اسلام کی روشنی
جہنم کی ہولناکی
تاریخِ انسانی کا بڑا واقعہ
پوری نوعِ انسانی کے لیے دعوت
دین کے لیے قربانی
اعمال کی جزا و سزا
درس ۶ ⸺ (آیات ۴۳ تا ۴۸)
گذشتہ سے پیوستہ
اصحاب الیمین کا دوزخیوں سے سوال
جرم کے بغیر سزا نہیں دی جاتی
دوزخیوں کا جواب
نماز کی اہمیت
نماز کے ذریعے تعلق باللہ
نماز کے دنیوی فوائد
قرآن پاک کا کُل عالمی پروگرام
مساکین کو کھانا کھلانا
بیہودہ باتوں میں شمولیت
انکارِ آخرت
محاسبے کا تصور
شفاعت کا تصور
درس ۷ ⸺ (آیات ۴۹ تا ۵۶)
گذشتہ سے پیوستہ
نصیحت سے اعراض
قرآن پاک یاددہانی کراتا ہے
اعراض کی وجوہات
کفار کی ہٹ دھرمی
ہر شخص پر کتاب نہیں اتاری جاتی
ہدایت کا مدار طلب پر ہے
اہلِ تقوٰی اور اہلِ مغفرت
سورۃ القیٰمۃ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۵)
کوائف اور مضامین
پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
لفظ لا کی تشریح
نفس کی تین حالتیں
بعث بعد الموت
وقوعِ قیامت
اعمالنامہ پیش کیا جائے گا
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۳۰)
گذشتہ سے پیوستہ
حفاظتِ قرآن کی ذمہ داری
وقوعِ قیامت اور حفاظتِ قرآن میں مناسبت
قبولِ ہدایت میں جلدی کی خواہش
حفظِ قرآن کے ذرائع
تشریحِ قرآن کے ذرائع
حُبِ دنیا یا حُبِ آخرت
رؤیتِ الٰہی
منکرینِ قیامت کی مایوسی
راق کا مفہوم
مجرمین کی زندگی کے آخری لمحات
درس ۳ ⸺ (آیات ۳۱ تا ۴۰)
گذشتہ سے پیوستہ
صدق کا مفہوم
صدقہ اور نماز کی اہمیت
تکذیب اور اعراض
منکرین کی اکڑ
منکرین کی ہلاکت
قیامت کے روز لازماً بازپرس ہو گی
انسان کی تخلیق حقیر قطرۂ آب سے
انسانی نشوونما کے مختلف مدارج
مقامِ غور و فکر
سورۃ الدھر
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)
وجہ تسمیہ
کوائف
موضوع اور پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
فضیلتِ سورۃ
انسان کی حیثیت
انسانی جسم کے عناصر
مقصدِ تخلیقِ انسانی
انسان کے لیے ہدایت کی فراہمی
اشرار کا انجام
ابرار کے لیے انعامات
درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۲)
گذشتہ سے پیوستہ
ابرار کی صفات
نذر کا معنٰی
نذر کا مسئلہ
ناجائز اور حرام منت
جائز منت
ابرار کی پہلی صفت: نذر پورا کرنا
دوسری صفت: خوفِ آخرت
تیسری صفت: کھانا کھلانا
مسکین
یتیم
اسیر
اطعام طعام وسیع معنوں میں
چوتھی صفت: خالص اللہ کی رضا کی طلب
خوفِ خدا اور اس کے بدلے انعامات
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۳ تا ۲۲)
گذشتہ سے پیوستہ
ابرار تختوں پر بڑے آرام سے بیٹھنے والے ہوں گے
دھوپ اور سخت سردی سے محفوظ ہوں گے
ان پر سایہ ہو گا
ان پر پھل جھکے ہوئے ہوں گے
چاندی کے برتن
انجبیل کے مشروب
خدمت گار بچے
ملک اور حکومت
روحانی نعمتیں
ریشمی لباس
چاندی کے کنگن
جزائے عمل
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۳ تا ۲۷)
گذشتہ سے پیوستہ
تنزیلِ قرآن
بتدریج نزول کی حکمت
قرآن پاک ذریعۂ ہدایت ہے
حدیث، قرآن پاک کی تشریح ہے
اشاعتِ قرآن انسانی فریضہ ہے
تکالیف پر صبر کریں
منکرین کی بات نہ مانیں
صبح و شام ذکرِ الٰہی
دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑ ہے
درس ۵ ⸺ (آیات ۲۸ تا ۳۱)
گذشتہ سے پیوستہ
اللہ ہی ہر چیز کا خالق ہے
انسانی جسم کی جوڑبندی
انسان کے ہر جوڑ پر صدقہ ہے
بعث بعد الموت
برے لوگوں کے بدلے اچھے لوگ
انسانی شکلوں کی تبدیلی
قرآن پاک یاددہانی ہے
غیر اللہ کو سجدہ حرام ہے
قرآن پاک کا خلاصہ
انسان کا اختیار اور اضطرار
نیک و بد کا انجام
سورۃ المرسلٰت
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۵)
وجہ تسمیہ، نزول اور کوائف
موذی جانور کو مارنے کا حکم
حضرت عبد اللہؓ اور حضرت عباسؓ
اُمِ فضلؓ
اگلی اور پچھلی سورتوں کا آپس میں ربط
سورۃ کا موضوع
مختلف اعتبارات سے قیامت کا ذکر
ہوا کی اہمیت
ہوا کے عناصر
ہوا کے خواص
ہوا اور قیامت میں باہمی ربط
تند و تیز ہوائیں
آیات کا مفہوم ایک دوسرے انداز سے
عذر کا ارتفاع
وقوعِ قیامت
یوم الفصل
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۴۰)
تکذیب کا مفہوم
ہلاکت کی مختلف صورتیں
پیدائش کے مختلف مدارج
زمین کے فوائد
مردے کو دفن کرنا فطرت کے عین مطابق ہے
جنّات کے شر سے حفاظت
پہاڑوں کے فوائد
میٹھا پانی نعمت ہے
تین شاخوں والا سایہ
یوم الفصل
درس ۳ ⸺ (آیات ۴۱ تا ۵۰)
متقین کے لیے انعامات
سائے کا مفہوم
مکذبین کی مذمت
یہ لوگ بے نماز تھے
رکوع اور سجدے کی حقیقت
قرآن پاک اللہ کی آخری کتاب ہے

