فہرست: معالم العرفان فی دروس القرآن (۲۰)
پیش لفظ ۔ از حاجی لعل دین
کہنے کی چند باتیں ۔ از مولوی محمد اشرف
سورۃ النبا
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۷)
وجہ تسمیہ اور کوائف
موضوع
قیامت ۔ ایک بڑی خبر
وقوعِ قیامت کے متعلق اختلاف
خود تخلیقِ انسانی قیامت پر دلیل ہے
زمین گہوارہ ہے
پہاڑ کیل ہیں
تخلیقِ ازواج
لیل و نہار کے فوائد
کائنات کے مختلف عالم
مادہ اور توانائی
پانی ایک عظیم نعمت ہے
فیصلے کا دن
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۸ تا ۳۰)
گذشتہ سے پیوستہ
نفخ صور
فوج در فوج
آسمان کا پردہ اٹھ جائے گا
پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں گے
دوزخ تاک میں ہے
مومنین کا تزکیہ
دوزخیوں کی سزائیں
سزا کی وجوہات
ہر چیز کا ریکارڈ موجود ہے
دائمی اور عارضی عذاب
درس ۳ ⸺ (آیات ۳۱ تا ۴۰)
گذشتہ سے پیوستہ
متقین کے لیے انعامات
تقوٰی کا مفہوم
باغ اور ہم عمر عورتیں
شرابِ طہور
وہاں لغویات نہیں ہوں گی
جنتیوں کے مدارج
رب، رحمٰن اور رحیم
لفظ روح کی تشریح
روحِ اعظم
اللہ کے ہاں سفارش کا معیار
سفارش کا مشرکانہ عقیدہ
کفار کی آخری حسرت
سورۃ النٰزعٰت
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۴)
کوائف اور موضوع
پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
قانونِ جذب و کشش
قیامت کیوں ضروری ہے
کفار کی جان کنی
مؤمنین کی جان کنی
تخلیقِ کائنات اللہ کی چار صفات پر مبنی ہے
صورِ اول و ثانی
قیامت کے روز حالتِ زار
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۲۶)
گذشتہ سے پیوستہ
موسٰی علیہ السلام کا واقعہ
حجابِ ناری
جوتے اتارنے کی حکمت
عطائے نبوت
وعظ کا حکم
تزکیہ
صراطِ مستقیم کی طرف راہنمائی
خوفِ خدا
موسٰی علیہ السلام کے معجزات
فرعون کی طرف سے تکذیب
دعوٰئے خدائی
منصور کا نعرۂ انا الحق
فرعون کا انجام
درس ۳ ⸺ (آیات ۲۷ تا ۳۶)
بعث بعد الموت
آسمان کی تخلیق
رات اور دن کی آمد
زمین کی تخلیق
پانی کی فراہمی
انسان مضبوط ترین مخلوق ہے
جانور انسانوں کی خدمت پر مامور ہیں
قیامت، سب سے بڑا ہنگامہ
درس ۴ ⸺ (آیات ۳۷ تا ۴۶)
گذشتہ سے پیوستہ
انسان کی عقلی حیثیت
عقل اور خواہشات
سرکش گروہ
خوفِ خدا والا گروہ
خواہشِ نفسانی
جذبہ اور عقل
وقوعِ قیامت کا علم صرف اللہ کو ہے
دنیوی زندگی بالکل مختصر ہے
سورۃ عبس
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۶)
نام اور کوائف
موضوع
پس منظر
انسان کی ظاہری اور باطنی کیفیت
حضور علیہ السلام سے محبوبانہ خطاب
آغازِ کلام
حضور علیہ السلام کا کام پیغام پہنچا دینا ہے
تبلیغ کے لیے تقدیم و تاخیر کا اصول
تبلیغِ دین کا فریضہ
قرآن پاک نصیحت ہے
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۳۲)
گذشتہ سے پیوستہ
عبد اللہ ابن ام مکتومؓ
غرباء اور مساکین اولین متبعین ہیں
انسان کی طرف سے ناشکرگذاری
تخلیقِ انسانی
راہِ ہدایت
موت اور تدفین
بعث بعد الموت
خوراک کی بہم رسانی
درس ۳ ⸺ (آیات ۳۳ تا ۴۲)
گذشتہ سے پیوستہ
قیامت کی آمد
اقرباء سے فرار
روشن چہرے
سیاہ چہرے
سورۃ تکویر
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۴)
نام اور کوائف
موضوع اور گذشتہ سورۃ سے ربط
نطامِ شمسی
سارا نظام درہم برہم ہو جائے گا
زندہ درگور کرنے والوں سے بازپرس ہو گی
ہر چیز واضح نظر آئے گی
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۲۹)
گذشتہ سے پیوستہ
خمسہ متحیرہ
رات اور دن کا تغیر و تبدل
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
خطیرۃ القدس
جبرائیل علیہ السلام کی طاقت
جبرائیل علیہ السلام اپنی اصلی صورت میں
حضور علیہ السلام اور قرآن پاک
دعوتِ فکر
قیامت اور قرآن کا باہمی ربط
قرآن پاک حقیقی ترقی کا ذریعہ ہے
خلاصۂ سورۃ
سورۃ الانفطار
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۸)
نام اور کوائف
موضوع اور ربط
قیامت سب سے بڑا حادثہ ہو گا
قرآن کریم کے ساتھ ربط
آسمان پھٹ جائے گا
ستارے بکھر جائیں گے
قبریں اکھاڑ دی جائیں گی
روح اور جسم کا دوبارہ ملاپ
خالق اور مخلوق کا تعلق
درس ۲ ⸺ (آیات ۹ تا ۱۹)
گذشتہ سے پیوستہ
انصاف کا دن
تمام اعمال حاضر کیے جائیں گے
کراماً کاتبین
ابرار اور فجار کا انجام
یوم الدین کی وجہ تسمیہ
حقیقی مالک ذاتِ خداوندی ہے
سورۃ المطففین
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۶)
نام اور کوائف
پہلی سورۃ سے ربط
موضوع
ڈنڈی مارنے والوں کی مذمت
نماز میں کمی کرنا باعثِ نقصان ہے
ماپ تول میں کمی کرنا باعثِ نقصان ہے
تجارت میں جھوٹ اور شیطان کا دخل
سچے تاجروں کے لیے اجر
قیامت کے روز محاسبہ
درس ۲ ⸺ (آیات ۷ تا ۱۷)
گذشتہ سے پیوستہ
فجار کا انجام
مکذبینِ قیامت
منکرینِ قرآن
ان کے دل زنگ آلود ہیں
دیدارِ الٰہی سے محرومی
درس ۳ ⸺ (آیات ۱۸ تا ۲۸)
گذشتہ سے پیوستہ
جزائے عمل یقینی ہے
ابرار کے نامہ ہائے اعمال علیین میں ہیں
فرشتے نیک روح کے ہمرکاب ہوتے ہیں
روح کا تعلق علیین اور برزخ کے ساتھ
جنت میں داخلہ ایمان پر موقوف ہے
ابرار کے لیے انعامات
نیکی کی طرف رغبت
درس ۴ ⸺ (آیات ۲۹ تا ۳۶)
گذشتہ سے پیوستہ
ایمانداروں کے ساتھ استہزاء
مجرمین کون ہیں
ضعفاء پر طعن
کسی کو حقیر نہیں جاننا چاہیے
مجرمین بمقابلہ مومنین
قیامت کے روز ایماندار کافروں پر ہنسیں گے
سورۃ الانشقاق
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۵)
نام اور کوائف
موضوع
آسمان پھٹ جائے گا
سب سے پہلے حضور علیہ السلام کی قبر مبارک شق ہو گی
زمین بدل دی جائے گی
رب کے سامنے حاضری ہو گی
آسان حساب
پس پشت اعمال نامے والا گروہ
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۶ تا ۲۵)
گذشتہ سے پیوستہ
شفق کیا ہے
غروبِ شفق اور نمازِ مغرب
موت کے بعد تین حالتیں
پہلی حالت شفق
دوسری حالت رات
تیسری حالت بدر
زندگی کے مختلف ادوار
انسان کی آخری منزل
انسان سے شکوہ
سجدۂ تلاوت واجب ہے
سجدہ اور شیطان
سجدۂ تلاوت فی الفور ضروری نہیں
کفار کے لیے عذابِ الیم
اہلِ ایمان کے لیے اجرِ عظیم
سورۃ البروج
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۱)
نام اور کوائف
سابقہ سورۃ کے ساتھ ربط
اصحاب الاخدود کا واقعہ
ستاروں کی گواہی
شاہد اور مشہود
اصحاب الاخدود کی ہلاکت
ان کے لیے جہنم کی سزا
ایمانداروں کے لیے اجر
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۲ تا ۲۲)
گذشتہ سے پیوستہ
ظلم کی سزا اس دنیا میں
قبر میں لڑکے کی حالت
سخت پکڑ کا مفہوم
اللہ تعالٰی کی صفاتِ کاملہ
سابقہ متکبرین کا انجام
کفارِ مکہ کے لیے وعید
حفاظتِ قرآن
سورۃ الطارق
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
موضوع
طارق کیا ہے؟
دیگر معانی
ما ادرٰک اور ما یدریک میں فرق
اعمال محفوظ رہتے ہیں
تخلیقِ انسانی قیامت پر دلیل ہے
اعمال تبدیل نہیں کیے جا سکیں گے
ہدایت کے لیے انسانی استعداد
قرآن قولِ فیصل ہے
سورۃ الاعلٰی
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۳)
نام اور کوائف
فضیلت
پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
تسبیح کا مفہوم
اللہ تعالٰی کے اسمائے پاک
انسان کو اللہ کے نام پر بلانا گناہ ہے
اللہ تعالٰی کی صفاتِ کاملہ
انسان کے حواسِ ظاہرہ اور باطنہ
جانور انسانوں کی خدمت پر مامور ہیں
ہدایت کے خارجی ذرائع
قرآن پاک کی تعلیم اللہ کے ذمے ہے
اللہ تعالٰی عالم الغیب والشہادۃ ہے
ہدایت کا طالب ہدایت پا لیتا ہے
تبلیغ میں سراسر نفع ہے
خوفِ خدا کامیابی کا ذریعہ ہے
شقی کا انجام
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۴ تا ۱۹)
گذشتہ سے پیوستہ
فلاح کے تین اصول
شریعت کے چار بنیادی اصول
باطن کی پاکیزگی
ظاہر کی پاکیزگی
مال کی پاکیزگی
نماز کی شرائط
نماز تمام عبادات کی جڑ ہے
دنیا اور آخرت کی زندگی میں تقابل
آسمانی صحیفے
سورۃ الغاشیۃ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۶)
نام اور کوائف
موضوع
فضائلِ سورۃ
قیامت ایک عظیم انقلاب ہو گا
قیامت ہر چیز پر چھا جائے گی
ذلیل چہرے
بعض عبادت گذار بھی جہنم میں جائیں گے
ان کا مشروب کھولتا ہوا پانی ہو گا
بد ترین کھانا
تر و تازہ چہرے
ان کے لیے جنت کے اعلٰی مقام ہوں گے
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۷ تا ۲۶)
گذشتہ سے پیوستہ
دلائلِ قدرت
اونٹ اور اس کی خصوصیات
آسمان، پہاڑ اور زمین
سبق آموز دلائل
افکار کی پاکیزگی
عقیدے کی پاکیزگی
ڈیوٹی کی پابندی
حضور علیہ السلام مُذکّر (نصیحت کرنے والے ہیں)
سورۃ الفجر
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۴)
نام اور کوائف
موضوع
فجر اور دس راتیں
جفت اور طاق
شبِ رواں
عقلمندروں کے لیے لمحۂ فکریہ
قومِ عاد و ثمود
فضول خرچی
فرعون
شداد
سزا کا کوڑا
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۵ تا ۲۰)
گذشتہ سے پیوستہ
انسانوں کی چار قسمیں
زر پرست طبقہ
خدا سے شکوہ
یتیم اور مسکین پروری
وراثت میں حق تلفی
مال کی محبت
درس ۳ ⸺ (آیات ۲۱ تا ۳۰)
گذشتہ سے پیوستہ
محاسبہ لازمی ہے
زمین کوٹ دی جائے گی
فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے
جہنم قریب کر دی جائے گی
اس دن کی نصیحت بے سود ہو گی
خدا کی سزا بڑی سخت ہو گی
نفس مطمئنہ کے لیے انعامات
عباد اللہ میں شمولیت
راضی بر رضا
سورۃ البلد
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۰)
نام اور کوائف
پچھلی سورۃ کے ساتھ ربط
موضوع
شہرِ مکہ
عاشقانِ الٰہی کی بستی
انسان کسی وقت مشقت سے خالی نہیں
انسان مکلّف ہے
انسان کی خام خیالی
آنکھیں بڑی نعمت ہیں
دو راستے
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۲۰)
گذشتہ سے پیوستہ
حصولِ سکون کے ذرائع
اونچی گھاٹی، بلند ذہنیت
غلامی سے آزادی دلانا
فک رقبۃ وسیع تر معنوں میں
یتیم اور مسکین کی مدد یا سوشل ورک
ایمان شرطِ اوّل ہے
صبر اور رحم کی تلقین
کفار کے لیے وعید
سورۃ الشمس
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۰)
نام، کوائف اور فضیلت
موضوع اور پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
چند قسمیں
ارادہ انسانیت کا خلاصہ ہے
آسمان اور شریعت میں مناسبت
انسان کی انفرادی استعداد
انسان کی پیدائش فطرتِ سلیمہ پر ہوتی ہے
تزکیۂ نفس
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۱ تا ۱۵)
گذشتہ سے پیوستہ
قومِ ثمود کا تعارف
قومِ عاد اور ثمود میں مماثلت
قومِ ثمود کی تکذیب
ناقۃ اللہ کا مفہوم
صالح علیہ السلام اور قوم میں مناظرہ
اونٹنی کی پیدائش
پانی پینے کی باری
اونٹنی کے قتل کی سازش
عذابِ الٰہی کی آمد
حضرت علیؓ کی شہادت پر پیش گوئی
قومِ ثمود کی تباہی
صالح علیہ السلام کی ہجرت
نشانِ عبرت
سورۃ اللیل
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۱۱)
نام اور کوائف
پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
ماحول کا اثر
رات اور دن میں اختلاف
مرد و زن میں اختلاف
انسانی کوشش میں اختلاف
انفاق فی سبیل اللہ
حضرت بلالؓ اور عامرؓ پر مظالم
توحید پرست لونڈی
کلمہ گو جنت میں جائے گا
بخیل کی مثال
درس ۲ ⸺ (آیات ۱۲ تا ۲۱)
گذشتہ سے پیوستہ
ہدایت دینا اللہ کی ذمہ داری ہے
ہدایت کے ذرائع
مکذبین کے لیے وعید
شقی کی تعریف
شقاوت کی اقسام
شقی اور اتقٰی میں تقابل
متقی کے اوصاف
صدیق اکبرؓ کے اوصافِ حمیدہ
رضائے الٰہی
سورۃ الضّحٰی
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۷)
نام اور کوائف
شانِ نزول
مضمونِ سورۃ
ضحٰی اور اشراق
نمازِ ضحٰی یا اوّابین
پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
ضحٰی اور لیل وسیع تر معنوں میں
بہتر مستقبل کی بشارت
خوش کن انعامات
حضور علیہ السلام کے بچپن کا زمانہ
یتیموں کی پرورش
لفظ ضال کا مفہوم
درس ۲ ⸺ (آیات ۸ تا ۱۱)
گذشتہ سے پیوستہ
حضور علیہ السلام کا استغناء
غنائے قلب
قناعت کی فضیلت
یتیم کے ساتھ شفقت
سائل کے ساتھ حسنِ سلوک
انعاماتِ الٰہی کا تذکرہ
غلامی صرف اللہ تعالٰی کی
دین کی تعلیم
نعمت کا اظہار
سورۃ الم نشرح
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
شرح صدر
ظاہری شرح صدر کے چار واقعات
باطنی شرح صدر
بوجھ سے مراد اور اس بوجھ میں تخفیف
جماعت بندی کا حکم
حضور علیہ السلام کے ذکر کی بلندی
مشکل کے ساتھ آسانی
محنت اور ریاضت
حضور علیہ السلام کے مکاتیب
سورۃ التین
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
موضوع
چار چیزوں کی قسم
انجیر کے خواص
زیتون کے خواص
کوہِ طور اور بلدِ امین
انسانی جسم کے ساتھ مطابقت
انسان بہترین ہستی ہے
دو بنیادی عقائد
بدترین مخلوق
ایمانداروں کے لیے انعامات
اعلٰی ترین عدالت
سورۃ العلق
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۵)
گذشتہ سورۃ کا خلاصہ
تفصیل اور تلخیص
سب سے پہلی سورۃ
نام اور کوائف
وحی کی ابتداء
نماز کا حکم
وحی کے اثرات
ان پانچ ابتدائی آیات کے بعد نازل ہونے والی دوسری سورتیں
توحید اور شرک میں حدِ فاصل
ابتدائی اور ثانوی تعلیم
قلم کا فیضان
علم کی برکات
درس ۲ ⸺ (آیات ۶ تا ۱۹)
گذشتہ سے پیوستہ
مومن یا طاغی
سرکش انسان
استغناء کی وجوہات
اللہ کے حضور پیشی
نماز سے روکنے والا
نماز سے روکنے کی وجہ
نماز کی برکات
مکذبین کو دھمکی
مشرکین سے مقابلہ
مصالحت سے انکار
سجدہ کمال اطاعت کی نشانی ہے
سجدۂ تلاوت
سورۃ القدر
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
پہلی سورۃ کا خلاصہ
موضوع
شانِ نزول
لیلۃ القدر کی فضیلت
قدر کا مفہوم
اعمال اور ان کا اجر
استغفار کا نادر موقع
نزول ملائکہ
خیر و برکت کا نزول
کتبِ آسمان اور ماہِ رمضان
ساری رات بابرکت ہے
سورۃ البینۃ
درس ۱ ⸺ (آیات ۱ تا ۴)
نام اور کوائف
فضائلِ سورۃ
بعض صحابہؓ کی خصوصیات
گذشتہ سورتوں کے ساتھ ربط
اسوۂ حسنہ کی ضرورت
ٹیگور کا اعترافِ حقیقت
ہر نبی اپنے دور کا بیّنہ ہوتا ہے
حضور علیہ السلام کے زمانے میں مذاہبِ عالم
اتمامِ حجت اور اہلِ کتاب
اہلِ کتاب کی ضد اور عناد
بیّنہ سے مراد رسولِ آخر الزمان ہیں
اہلِ کتاب کی فرقہ بندی
درس ۲ ⸺ (آیات ۵ تا ۸)
گذشتہ سے پیوستہ
اہلِ کتاب کی بلاوجہ مخالفت
اخلاص فی العبادت
حنیف کا معنٰی
نماز اور زکٰوۃ
عقیدے کی پاکیزگی
اہلِ کتاب بدترین مخلوق ہیں
مؤمنین بہترین مخلوق ہیں
رضائے الٰہی
بندوں کی رضا
خیر البریّہ کون ہیں
شر البریّہ کون ہیں
خشیّتِ الٰہی
سورۃ الزلزال
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
موضوع
فضیلت
سابقہ سورتوں کے ساتھ ربط
الٰہی نظام کی برکات
جزائے عمل کب واقع ہو گی
جب زمین ہلا دی جائے گی
زمین ہر چیز اُگل دے گی
راز فاش ہو جائیں گے
لوگ گروہ گروہ ہو جائیں گے
اعمال نامے سامنے رکھ دیے جائیں گے
ایمان کے بغیر کوئی نیکی قابلِ قبول نہیں
خلاصۂ کلام
سورۃ العٰدیٰت
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
گذشتہ سورۃ کے ساتھ ربط
شانِ نزول
عادیات کا مفہوم
پانچ قسمیں
گھوڑے کی خصوصیات
انسان ناشکرگزار ہے
شکرگزاری کی تلقین
مال کی محبت
تمام راز کھل جائیں گے
سورۃ القارعۃ
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
موضوع
قیامت کے مختلف نام
قیامت کا نقشہ
لوگ انتشار کا شکار ہو جائیں گے
انسان کا حقیقی وزن
پہاڑوں کے ذرّات بکھر جائیں گے
پسندیدہ جزائے عمل
جہنم کا گڑھا
اعمال تولے جائیں گے
ایمان، اخلاق اور اتباعِ سنّت
آگ کا گڑھا
حاصلِ کلام
سورۃ التکاثر
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
مال کی محبت
میت کے تین ساتھی
علم الیقین
انعاماتِ الٰہی کے متعلق بازپرس
صحت اور فراغت
کوئی نعمت حقیر نہیں
قرآن اور حضور علیہ السلام کی ذاتِ مبارکہ
کھجور اور پانی
فضیلتِ سورۃ
سورۃ العصر
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
عصر کا مفہوم
نمازِ عصر ۔ صلٰوۃِ وسطٰی
انسانی عمر قیمتی سرمایہ ہے
قسم صرف اللہ تعالٰی کے نام کی ہونی چاہیے
قسم بطور گواہی
ایمان اور عملِ صالح
ایمانِ مفصّل
نظریات کی درستگی
جماعت کی اہمیت
حق کی وصیت
صبر کی تلقین
فلاح کے چار اصول
سورۃ الھمزۃ
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
سابقہ اور آئندہ سورتوں کا خلاصہ
ہمزہ اور لمزہ
ارتکازِ دولت
زرپرست کی خام خیالی
سرمایہ دار کا حشر
دوزخ کی آگ
آگ کا اثر دل پر
دوزخ کی تلخی
سورۃ الفیل
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
موضوع
تاریخی پس منظر
حضور علیہ السلام کی ولادت عام الفیل میں ہوئی
اصحابِ فیل کی ناکامی
ابابیل کا کارنامہ
واقعۂ اصحابِ فیل تمہیدِ نبوت تھی
اللہ تعالٰی کی کمالِ حکمت
اصحابِ فیل کی تباہی
حاصلِ کلام
سورۃ قریش
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
پچھلی سورتوں کے ساتھ ربط
قریش کے لیے الفت
قریش کا شجرۂ نسب
قریش کا پیشہ تجارت
قریش کا احترام
قریش کی قومیت پرستی
قریش کو عبادت کی تلقین
پیٹ کا مسئلہ
قریش کی تکریم
امن و امان کے فوائد
حاصلِ کلام
سورۃ الماعون
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
قومیت پرستی کی مذمت
عزت کا مدار تقوٰی پر ہے
یوم الدین کا انکار
یتیم سے بدسلوکی
مسکین کو کھانا کھلانا
نماز سے غفلت
ریاکاری شرک کے مترادف ہے
مذہبی جماعتوں کی کوتاہیاں
انسانی ہمدردی
بخل کی بیماری
سورۃ الکوثر
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
شانِ نزول
موضوع
کوثر ۔ خیرِ کثیر
قرآن کریم بھی خیرِ کثیر ہے
نعمت کی قدردانی
اشاعتِ قرآن کے مختلف طریقے
فلاح کے دو اصول
نماز تعلق باللہ کا ذریعہ ہے
قربانی تقرب الی اللہ کا ذریعہ ہے
قربانی صرف پالتو جانور کی روا ہے
دشمن کی ناکامی
حضور علیہ السلام کے لیے مقامِ محمود
کامیابی کا راز
سورۃ الکٰفرون
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
گذشتہ سورۃ کا خلاصہ
موضوع
قرآن کی برکات
رجعت پسند کون ہیں؟
معبود صرف اللہ تعالٰی کی ذات ہے
معبودانِ باطلہ کی کبھی پرستش نہیں ہو گی
فضائلِ سورۃ
سورۃ النصر
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
الواداعی سورۃ
زمانۂ نزول
تکمیلِ مشن
مخلاتِ دین
فتحِ اسلام
ترکوں کا قبولِ اسلام
جانشینِ جماعت
نبی علیہ السلام کا استغفار
پہلی سورۃ کے ساتھ ربط
رجوع الی اللہ کی ترغیب
سورۃ اللّھب
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
اقرباء سے خطاب
شانِ نزول
موضوع
حضور علیہ السلام کے چچا
ابو لہب اور اس کے بیٹے
ابو لہب کی بیوی
حضرت حاجی امداد اللہؒ کی کرامت
ابو لہب کی ہلاکت
امِ جمیلہ کی حضور علیہ السلام سے عداوت
اسلام کا فکری غلبہ
سومنات کا مندر
سورۃ الاخلاص
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
خلاصۂ قرآن
اسلام کا مرکزی نظریۂ حیات
نظریۂ دہریت
صفاتِ الٰہی کے منکرین فلاسفر
کفارِ مشرکین
ثنویت پرستی
عقیدۂ تشبیہ
شرک کی مختلف اقسام
خالق اور مخلوق
مسئلۂ الوہیت
شرک کے اجزاء
اللہ تعالٰی کی چار صفات
توحید مرکزی عقیدہ ہے
فضائلِ سورۃ
سورۃ الفلق
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
فضیلتِ معوذتین
روشنی اور تاریکی
دینی اور دنیوی فتنے
مخلوق کے شر سے پناہ
ظاہری اور باطنی شر
شر سے بچنا ضروری ہے
اندھیرے کا شر
جادو کا شر
باطل پراپیگنڈے کا شر
نیکوکاروں کی مجلس سے محرومی
ادیانِ باطلہ کا پروپیگنڈا
حسد اوّلین کبیرہ گناہ ہے
خلاصۂ کلام
سورۃ الناس
درس ⸺ (مکمل سورۃ)
نام اور کوائف
موضوع
فضیلت
سورۃ الفاتحہ اور سورۃ الناس میں ربط
صفتِ ربوبیت کا اطلاق
صفتِ مالکیت کا اطلاق
صفتِ الوہیت کا اطلاق
اللہ تعالٰی محبوب ترین ہستی ہے
مخلاتِ دین اور ان کا علاج
معرفتِ الٰہی
وسوۂ شیطانی سے پناہ
قرآن پاک منتہائے مقصود ہے
قرآن پاک کی درس و تدریس
علومِ قرآن کی امانت
دعاء ختم القرآن

